واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


ایک سوچ۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-03-11, 03:55 PM   #1
ایک سوچ۔۔۔
shafirajput shafirajput آف لائن ہے 08-03-11, 03:55 PM

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبا رکتہ۔۔۔

ویسے ہی اتنا لوگوں کا رجحان کرکٹ کی طرف اتنا رجحان دیکھ کر ایسا رجحان کبھی کبھی غفلت پیدا کرتا ھے ایسا میں نے اپنے ہی گھر میں دیکھا کبھی کبھی ایسے کھیلوں سے مجھے نفرت سی ھونے لگتی ھے نام و نمود کے یہ کھیل صرف غفلت پیدا کرتے ھیں اسی طرح غو ر و فکر کرتے ھوئے ایک سوال دماغ میں آرہا تھا بے شک ہر شخص اپنے اعمال کے لئے جواب د ے ھوگا مگر بس یونہی سوال آیا دورانِ کھیل مسلمان کھلا ڑیوں کی جو نمازیں ضائع ھوتی ھیں یا قضا ھوتی ھیں انکی معافی ھوتی ھے؟

یہ بس ایک سوچ اور ایک سوال ھے۔۔۔۔
__________________
رب میرا اللہ، دین میرا اسلام، محمد صلی اللہ علیہ وسلم میرے نبی ھیں۔۔۔!!

shafirajput
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 243
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafirajput کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (08-03-11), مرزا عامر (31-03-12), عبداللہ آدم (11-03-11)
پرانا 08-03-11, 04:33 PM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کھیل تو دور کی بات ہے میرے بھائی اگر معاملہ رزق حلال کمانے کا ہو اور بہت بڑی مجبوری آڑے نا آتی ہو تو اس وقت بھی نماز کا قضا کرنا ایمان کے لیئے خطرہ بن سکتا ہے ۔ آپ نے بہت اچھی بات کی ۔ کھیل تو دنیا میں رہ جائیں گے کبھی ہار ہو گی اور کبھی جیت لیکن ان کھیلوں کی وجہ سے نمازوں کو ضائع کرنا کہیں کی عقلمیندی نہیں۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-03-11, 06:21 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنی بد گمانی بھی اچھی نہیں کیا پتہ وہ قضا ادا کر دیتے ھوں۔ اے اللہ سبھی کو ھدایت عطا فرما۔ سب کہیں۔۔۔۔آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (10-03-11)
پرانا 08-03-11, 06:54 PM   #4
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاد ہے آپ کو
انضمام الحق نے تمام کھلاڑیوں کو نمازی بنا دیا تھا تو اس کے بارے میں کیسا پڑوپیگنڈا شروع ہوگیا تھا ، کہ یہ لوگ بس نمازیں پڑھتے رہتے ہیں پریکٹس نہیں کرتے ہیں ۔
انضمام کی ٹیم نے جہاز میں باجماعت نماز ادا کی تھی تو اس پر کتنی باتیں کی گئیں تھیں ۔
ایک ٹورنامنٹ جیتی تھی اس وقت ٹیم مجھے یاد نہیں کونسا تھا تو جیتنے کے بعد پوری ٹیم سجدے میں تھی ۔ وہ تصویر شایع ہوئی تھی ۔
اس ٹیم کے سب کیوں پیچھے پڑ گئے تھے ۔ سب کو موڈریٹ پاکستان کیوں خطرے میں لگ رہا تھا ۔
اس ٹیم کو بکھیر دیا گیا ۔ اور چن چن کر ایسے کھلاڑیوں کو نکلالا گیا جن کی داڑھی تھی اور وہ نمازی تھے ۔ کھیل یا کام کوئی برا نہیں ہوتا ہے ۔ اور نماز ہر کام کے درمیان پڑھی جاسکتی ہے
کھیل کے دوران جب لنچ بریک ہوتا ہے تب بھی نماز پڑھی جاسکتی ہے اور یا کھلاڑی پانچ منٹ کا نماز کا بریک بھی لے سکتے ہیں ۔
جو نماز پڑھتا ہے اس کے لیے کوئی رکاوٹ نہیں ہوتی ہے اور جو نماز نہیں پڑھتا وہ فارغ بھی ہوتا ہے تب بھی نہیں پڑھتا ہے
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (10-03-11), عبداللہ آدم (11-03-11)
پرانا 10-03-11, 06:20 PM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
اتنی بد گمانی بھی اچھی نہیں کیا پتہ وہ قضا ادا کر دیتے ھوں۔ اے اللہ سبھی کو ھدایت عطا فرما۔ سب کہیں۔۔۔۔آمین۔
میرا خیال ہے کہ بات کھلاڑیوں سے زیادہ عام لوگون کی ہے ، ویسے جس نے نماز پڑھنی ہے اس نے پڑھنی ہی ہے ۔ اور نہ پڑھنے والوں کے لیئے 100 بہانے
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-03-11, 06:53 PM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

میں سمجھتی ہوں جو نماز پڑھتا ہے یا پڑھناچاہتا ہے اس کے لیے کہیں بھی کوئی رکاوٹ نہیں ہوتی اور جو نماز نہیں پڑھتا وہ فارغ بھی ہو تب بھی نہیں پڑھتا۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (31-03-12)
جواب

Tags
کھلا, کرتے, گھر, پیدا, ھے, لگتی, نفرت, نام, مسلمان, آیا, اپنے, ایسا, اللہ, السلام, اتنا, بے, بس, جواب, دیکھ, دیکھا, سوچ, سوال, شخص, غفلت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سوچنے کی بات: آپ بھی سوچیں حیدر گپ شپ 29 30-10-11 06:19 PM
ہر گستاخ رسول سن لے، ہر شاتم رسول جان لے عبدالہادی احمد اپکے کالم 13 02-02-11 08:32 PM
حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم، گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا اور اس کا انجام چیتا چالباز اخلاق و آداب 6 19-10-10 05:41 PM
اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم گوندل اخلاق و آداب 0 25-10-09 11:21 PM
اسوہ رسول (ص) کی عظمت و اہمیت Real_Light پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 0 15-07-08 01:54 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger