واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


ایک سیاہ رات کی کہانی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-12-10, 01:50 PM   #1
ایک سیاہ رات کی کہانی
ڈاکٹرنور ڈاکٹرنور آف لائن ہے 07-12-10, 01:50 PM

وہ ایک سیاہ اندھیر ی رات تھی۔
وہ سب دوست گاوں کے چوپال پر بیٹھے ہوئے تھے۔
گپوں میں جنوں بھوتوں کا ذکر نکل آیا۔
اسد کہنے لگا۔
میرے دادا جی بتاتے تھے کہ گاوں سے باہر پانی والی بھن (تالاب نما جگہ جہاں بارش کا پانی اکٹھا ہو جائے) کے پاس جنوں کا ڈیرہ ہے ۔ وہ ایک رات کو بہت دیرسے وہاں سے گذرے تو وہاں ڈھول بجانے کی آوازیں آرہی تھی۔ شاید کسی جن کی شادی تھی۔ دادا بہت مشکل سے جان بچاکر آئےتھے۔
شہباز بولا
بکواس ۔ میں کئی مرتبہ وہاں گیا ۔ وہاں کچھ بھی نہیں ۔ یہ محض گھڑی ہوئی بات ہے-
اسد بولا۔
تم دن کے وقت جاتے ہو۔ دن کو سب ہی لوگ جاتے ہیں۔ جن تو وہاں رات کو ہوتے ہیں۔
اکرم بھی نے ہاں میں ہاں ملائی
شہباز ٹھیک کہتاہے۔ جن تو وہاں رات کو ہی ہو تے ہیں۔ دن کو وہ جگہ خالی کر دیتے ہیں ۔
اسد اپنی بات پر اڑا رہا۔
اتنے میں تنویر بولا۔
یارو کیوں بحث کرتے ہو۔ یہ جن ون سب سنی سنائی باتیں ہیں۔ کیا آپ میں سے کسی کا جن سے سامنا ہوا ہے۔؟
اس کا جواب تو نفی میں تھا- لیکن شہباز کب ہار ماننے والا تھا۔
اگر ایسی بات ہے۔ تو پھر آپ لوگ ابھی وہاں بھن پر جائیں اور وہاں چکر لگا کر آئیں- تو میں آپ کی بات مان لوں گا۔
اسد اور تنویر نے کہا-
لو جی۔ یہ کونسی بڑی بات ہے۔ لیکن اگر ہم وہاں سے چکر لگا آجائیں تو تمھیں
500 روپے دینا ہوں گے۔
شہباز نے کہا
ڈن۔۔۔۔
لیکن اس بات کا یقین کیسے کیا جائےگا کہ آپ لوگ بھن پر گئے ہیں یا نہیں۔۔
اکرام نے تجویز پیش کی
اس کا بھی حل ہے۔ ہم ایک لکڑی کا ڈنڈا ان کو دیتے ہیں - یہ وہاں بھن کے شمال میں بیس قدم کے فاصلے یہ ڈنڈا زمین میں گاڑ کر آئیں گے۔ ہم صبح سویرے سب جاکر چیک کریںگے۔ اگر ڈنڈا گڑا ہوا پایا گیا تو اسد اور تنویر شرط جیت جائیں گے۔
فیصلہ ہو گیا۔اسد اور تنویرکو لکڑی کا ایک ڈنڈا جس پر مخصوص نشانی لگی ہوئی تھی۔ دے دیا گیا۔ اوروہ اپنی مہم پر روانہ ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایک گھنٹے میں واپس آجائیں گے۔
لیکن ایک کے بجائے دوگھنٹے گذر گئے اسد اور تنویر واپس نہ آئے

جاری ہے
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی)
Visit My Blog
http://www.homeopathypakistan.blogspot.com

 
ڈاکٹرنور's Avatar
ڈاکٹرنور
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 766
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (22-12-10), ھارون اعظم (07-12-10), یاسر عمران مرزا (07-12-10), محمدخلیل (07-12-10), بزم خیال (08-12-10), حیدر (07-12-10), زارا (07-12-10), عبداللہ آدم (07-12-10), غلام خان (07-12-10)
پرانا 07-12-10, 02:00 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی تحریر ہے

نیکسٹ پارٹ کا اِنتظارہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (07-12-10), حیدر (07-12-10)
پرانا 07-12-10, 02:07 PM   #3
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
بہت اچھی تحریر ہے

نیکسٹ پارٹ کا اِنتظارہے۔
آج کیلئے بس اتناہی
باقی بشرط زندگی کل انشاءاللہ
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
حیدر (07-12-10), غلام خان (07-12-10)
پرانا 07-12-10, 02:09 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اِنشا اللہ

مجھے اِنتظار ررہے گا۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (08-12-10), حیدر (07-12-10)
پرانا 07-12-10, 02:36 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,412
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
وہ ایک سیاہ اندھیر ی رات تھی۔
وہ سب دوست گاوں کے چوپال پر بیٹھے ہوئے تھے۔
گپوں میں جنوں بھوتوں کا ذکر نکل آیا۔
اسد کہنے لگا۔
میرے دادا جی بتاتے تھے کہ گاوں سے باہر پانی والی بھن (تالاب نما جگہ جہاں بارش کا پانی اکٹھا ہو جائے) کے پاس جنوں کا ڈیرہ ہے ۔ وہ ایک رات کو بہت دیرسے وہاں سے گذرے تو وہاں ڈھول بجانے کی آوازیں آرہی تھی۔ شاید کسی جن کی شادی تھی۔ دادا بہت مشکل سے جان بچاکر آئےتھے۔
شہباز بولا
بکواس ۔ میں کئی مرتبہ وہاں گیا ۔ وہاں کچھ بھی نہیں ۔ یہ محض گھڑی ہوئی بات ہے-
اسد بولا۔
تم دن کے وقت جاتے ہو۔ دن کو سب ہی لوگ جاتے ہیں۔ جن تو وہاں رات کو ہوتے ہیں۔
اکرم بھی نے ہاں میں ہاں ملائی
شہباز ٹھیک کہتاہے۔ جن تو وہاں رات کو ہی ہو تے ہیں۔ دن کو وہ جگہ خالی کر دیتے ہیں ۔
اسد اپنی بات پر اڑا رہا۔
اتنے میں تنویر بولا۔
یارو کیوں بحث کرتے ہو۔ یہ جن ون سب سنی سنائی باتیں ہیں۔ کیا آپ میں سے کسی کا جن سے سامنا ہوا ہے۔؟
اس کا جواب تو نفی میں تھا- لیکن شہباز کب ہار ماننے والا تھا۔
اگر ایسی بات ہے۔ تو پھر آپ لوگ ابھی وہاں بھن پر جائیں اور وہاں چکر لگا کر آئیں- تو میں آپ کی بات مان لوں گا۔
اسد اور تنویر نے کہا-
لو جی۔ یہ کونسی بڑی بات ہے۔ لیکن اگر ہم وہاں سے چکر لگا آجائیں تو تمھیں
500 روپے دینا ہوں گے۔
شہباز نے کہا
ڈن۔۔۔۔
لیکن اس بات کا یقین کیسے کیا جائےگا کہ آپ لوگ بھن پر گئے ہیں یا نہیں۔۔
اکرام نے تجویز پیش کی
اس کا بھی حل ہے۔ ہم ایک لکڑی کا ڈنڈا ان کو دیتے ہیں - یہ وہاں بھن کے شمال میں بیس قدم کے فاصلے یہ ڈنڈا زمین میں گاڑ کر آئیں گے۔ ہم صبح سویرے سب جاکر چیک کریںگے۔ اگر ڈنڈا گڑا ہوا پایا گیا تو اسد اور تنویر شرط جیت جائیں گے۔
فیصلہ ہو گیا۔اسد اور تنویرکو لکڑی کا ایک ڈنڈا جس پر مخصوص نشانی لگی ہوئی تھی۔ دے دیا گیا۔ اوروہ اپنی مہم پر روانہ ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایک گھنٹے میں واپس آجائیں گے۔
لیکن ایک کے بجائے دوگھنٹے گذر گئے اسد اور تنویر واپس نہ آئے

جاری ہے
ڈاکٹر صاحب اللہ خیر کریے کیوں ھمیں ڈرا رہے ہو
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے غلام خان کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (08-12-10), حیدر (07-12-10)
پرانا 07-12-10, 06:17 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

او بھا جی۔ کیوں سسپنس ڈال دیا ہے۔ ایک تو میں ان قسطوں سے تنگ ہوں۔ ایک ہی بار میں کیوں نہیں مزا لینے دیتے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 07-12-10, 07:09 PM   #7
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
او بھا جی۔ کیوں سسپنس ڈال دیا ہے۔ ایک تو میں ان قسطوں سے تنگ ہوں۔ ایک ہی بار میں کیوں نہیں مزا لینے دیتے
پھر آپ کہیں گے مجھے وخت ڈال دیا ہے۔ اس لیے تھوڑا تھوڑا کر کے مزا لیں۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (08-12-10), حیدر (07-12-10)
پرانا 07-12-10, 07:19 PM   #8
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جب ہم انسپکٹر جمشید کی کہانیاں یا عمران سیریز پڑھا کرتے تھے تو شرارتی لوگ اس پر آخری صفحے سے پہلے ہی نتیجہ لکھ دیا کرتے تے اور سارے سسپنس کا بیڑہ غرق ہو جاتا تھا...................!!!

مجھے اس کا نتیجہ پتہ ہے................جنتا کی فرمائش ہا تو آخری صفحہ لگا دیا جائے؟؟؟
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (08-12-10), حیدر (07-12-10), عبداللہ حیدر (23-12-10)
پرانا 07-12-10, 08:14 PM   #9
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ڈاکٹر صاحب، کیوں‌ سسپنس میں رکھتے ہیں؟ ویسے اس سے ملتا جلتا ایک واقعہ میں نے سنا تھا۔ آپ کہانی پوری کریں تو پتا چل جائے گا۔ شائد وہی واقعہ ہو۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (08-12-10), حیدر (07-12-10), عبداللہ آدم (07-12-10)
پرانا 07-12-10, 08:21 PM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نااااااااااااااااااااہیں۔ آخری صفحہ پہلے مت لگانا۔ سسپنس ختم کرنا ہے۔ سسپنس کا مزا کرکرا نہیں کرنا۔

ویسے آپس کی بات ہے کہ جب کبھی کسی مووی میں سازشیں انتہا کی ہوں تو مجھے بے چینی اور پریشانی سی ہو جاتی ہے اور باجود یہ جاننے کے کہ جیتنا آخر میں ہیرو نے ہی ہے ۔ ۔ ۔ میں ENDپہلے دیکھ لیتا ہوں اور پھر باقی مووی دیکھتا ہوں۔ یار یہ سازشیں برداشت نہیں ہوتیں۔ ۔ ۔ باقی سب سسپنس ترتیب کے ساتھ برداشت کر لیتا ہوں۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-12-10), یاسر عمران مرزا (08-12-10), ڈاکٹرنور (08-12-10), عبداللہ آدم (07-12-10)
پرانا 08-12-10, 08:30 AM   #11
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے یاروں نے ، میرے بھائیوں نے تبصروں کی بھرمار کردی
ارے اللہ کے بندو۔۔
صبر کرو۔۔
ویسے بھی یہ واقعہ کچھ مختلف انداز میں شاید بہت لوگوں نے سنا ہوگا- لیکن میں نے یہ واقعہ ایک سچا واقعہ ہی سن کر اپنے انداز میں لکھا ہے۔
بہرحال سسپنس ختم ۔۔
اب آگے پڑھئے
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (08-12-10), حیدر (08-12-10), عبداللہ آدم (09-12-10)
پرانا 08-12-10, 08:34 AM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کہاں آگے پڑھوں ۔ ۔ ۔ ۔آگے تو سیاست کی عظیم کہانیوں کے لنکس ہیں۔ کہانی پیش کریں ۔۔ ۔ ۔ ۔ سیاست نہ کریں
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 08-12-10, 08:53 AM   #13
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن ایک کے بجائے دوگھنٹے گذر گئے اسد اور تنویر واپس نہ آئے
شہباز پریشان ہو گیا۔
یار یہ لوگ تو واپس نہیں آئے۔ کہیں جنوں کے ہتھے نہ چڑھ گئے ہوں۔
اکرم کو بھی یقین تھا کہ بھن کے پاس جن ہیں۔
وہ بھی خوفزدہ آواز میں بولا۔
ہاں یا ر۔ پتہ نہیں ان کے ساتھ کیا ہو ا ہو گا۔۔
پھر سوچ کر بولا۔
ہم آدھا گھنٹہ اور انتظار کرتے ہیں پھرکچھ اور سوچتے ہیں۔

آدھا گھنٹہ بھی گذر گیا ۔ مگراسد اور تنویر واپس نہ آئے۔
اب تو اکرم اور شہباز ایک دوسرے پرالزام لگانے لگے۔
یہ تم کہاتھا، نہیں یہ تم نے کہاتھا۔
بہرحال بہت سی بحث کے بعد فیصلہ ہو ا کہ دونوں مل کر جاتے ہیں اور گاوں سے باہر تک اسد اور تنویر کو دیکتھے ہیں شاید وہ آرہے ہوں۔
وہ گاوں سے ذرا باہر تک گئے تو خوف نے ان کے قدم روک دیے۔
واپسی پر شہباز کا بڑا بھائی انہیں ڈھونڈتا ہوا مل گیا۔
تم لوگ کہاں گئے تھے -
اب شہباز نے ڈرتے ڈرتے ساری بات بتا دی۔
شہباز کے بھائی نے کہا۔
آپ لوگوں نے بہت برا کیا۔ پتہ نہیں وہ لوگ اب زندہ بھی ہوں گے یا نہیں- بہرحال میں ابو سے بات کرتاہوں۔
تھوڑی دیر بعدپندرہ بیس بندوں کا قافلہ ہاتھوں میں لالٹینیں، لاٹھیاں، کلہاڑیاں وغیرہ اٹھانے گاوں سے باہر بھن کی طرف روانہ ہوگیا۔
شہباز اور تنویر کے گھر کہرام مچا ہوا تھا۔ گاوں کی عورتیں اکٹھی تھیں اور مختلف تبصرے کررہی تھیں۔
گاوں کے مسجد کے امام کو بلا لیا گیا تھا۔
اور قرانی آیا ت کا ورد جاری تھا۔
ادھر قافلہ جوں جوں بھن کے قریب پہنچ رہا تھا۔ لوگوں کے اندر بے چینی ، تجسس، اور ایک نامعلوم خوف بڑھتا جا رہا تھا۔

جیسے وہ لوگ بھن کے پاس پہنچے ۔
انہیں دور ہی سے دو افراد ساتھ ساتھ زمین پر گرے ہوئے نظر آئے۔
وہ اسد اور تنویر ہی تھے۔ لیکن دونوں بے ہوش تھے۔
لوگوں کی نظریں خوف سے ان کا طواف کر رہی تھیں-

جاری ہے
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (08-12-10), یاسر عمران مرزا (08-12-10), بزم خیال (08-12-10), حیدر (08-12-10), عبداللہ آدم (09-12-10)
پرانا 08-12-10, 08:59 AM   #14
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

او مائی گاڈ۔ انج تے نئی ہوندا

پھر کیا ہوا بھائی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 08-12-10, 08:59 AM   #15
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
کہاں آگے پڑھوں ۔ ۔ ۔ ۔آگے تو سیاست کی عظیم کہانیوں کے لنکس ہیں۔ کہانی پیش کریں ۔۔ ۔ ۔ ۔ سیاست نہ کریں
بدربھائی
کونسی سیاست کی کہانیوں کے لنکس۔۔۔
اور میں کب سیاست کررہوں۔۔
خدا کے بندے۔۔ کیوں مجھ شریف معصوم شہری پر الزام لگا تا ہے۔۔
----
اور ویسے بھی کچھ کام بیچ میں آجاتے ہیں تو کرنے پڑتے ہیں ۔۔
کہانی لکھنے پر کچھ ٹائم تو لگتا ہے۔۔۔
بہرحال انشاء اللہ آج مکمل ہو جائے گی۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (08-12-10)
جواب

Tags
ہوتے, کہانی, کرتے, وقت, والی, قدم, لوگ, چیک, بارش, تجویز, جگہ, جیت, جواب, جائیں, جائے, حل, دینا, دوست, دے, رات, سویرے, سنی, شادی, شرط, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تفسیرتفسیر احسن البیان پروف ریڈ ورژن اردو ان پیج فارمیٹ‌میں ! جان جی ترجمہ و تفسیر 10 21-04-09 08:30 AM
سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 12:49 PM
وزیر اعظم نے اختر مینگل سمیت تمام سیاسی اسیروں کی رہائی کا حکم دیدیا محمدعدنان خبریں 1 03-05-08 02:39 PM
تاریخِ سیرت میں ’’سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ کا امتیازی مقام محمدعدنان پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 6 03-10-07 11:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger