واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


ایک قادیانی مربی کا کھلا خط

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-09-10, 03:06 PM   #1
ایک قادیانی مربی کا کھلا خط
اویسی اویسی آف لائن ہے 15-09-10, 03:06 PM

کچھ دن قبل انٹر نیٹ پر سرچنگ کے دوران ایک امیج فارمیٹ میں خط نظر سے گزرا دلچسپ معلوم ہوا، سوچا یہاں بحث کیلئے یونی کوڈ میں پوسٹ کروں۔
اس خط میں موجود الفاظ میرے نہیں ہیں نہ ہی میرے اس جماعت یا اس کے عقائد سے کوئی تعلق ہے۔

اس مربی کے خط کا عنوان ہے: ہمارے مربی بچارے مربی
پنجاب کے دیہاتوں میں اب بھی کھبی کبھار آپ کو دولے شاہ کے چوہے دیکھنے کو ملتے ہیں جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ وہ بچے ہیں جنہیں بچپن میں ان کے ماں باپ دولے شاہ کو عطیہ کردیتے تھے {اسلام کے نام پر} اور دولے شاہ ان بچوں کے سروں پر لوہے کے غلاف چڑھوادیتا تاکہ ان کے دماغوں کی نشوو نما نہ ہوسکے جب ایک مخصوص عرصے تک ان کے دماغ اس ظلم کے نتیجہ میں نشوونما کرنا روک دیتے اور یہ بچے سوچنے اور سمجھنے سے بالکل عاری ہوجاتے اور اس بات کا یقین ہوجاتا کہ یہ اب بھاگ کر کہیں نہیں جاسکتے تو چھوٹے چھوٹے سروں والے ان بچوں سے بھیک منگوانے کا کام لیا جاتا۔ جب کہ ہماری جماعت میں انہیں مربی کا نام دیا جاتا ہے۔ جماعت احمدیہ کے مارکیٹنگ ایجنٹ جو معمولی تنخواہوں میں گرمی سروی میں بسوں ویگنوں کے دھکے کھاتے مرزا مسرور کی عیاشیوں کےلیے گلی گلی چندہ چندہ چندہ کی صدائیں لگاتے پھرتے ہیں۔ نابالغ ذہنوں کو میٹرک پاس کرتے ہی ان کے والدین خدارسول کے واسطے دے کر اور اسلام کی اشاعت اور سر بلندی کے نام پر ان کی پوری زندگی ایک ایسے خاندان کو وقف کردینے پر مجبور کردیتے ہیں جو ان کی زندگیوں کا مالک بننے کے بعد ان معصوم بچوں کو ایک ایسی بند گلی میں لاکھڑا کرتا ہے جہاں پہنچ کر ان کے پاس کوئی اور چارہ نہیں بچتا کہ یا تو وہ سر جھکا کر اس ظلم کو سہتے رہیں یا یہ جماعت ہی چھوڑ دیں۔
اگر آپ جامعہ احمدیہ کے کردار پر غور کریں تو آپکو خود بخود اس بات کا جواب مل جائے گا کہ امیرو مشنری انچارج بنتے ہی ہمارے مربی لمبے لمبے ہاتھ کیوں مارنے لگ جاتے ہیں ۔ 15سال کا ایک بچہ جو دنیا کے کسی بھی قانون کے تحت کسی بھی قسم کا contract کرنے کا مجاز ہی نہیں ،اس سے اس کی پوری زندگی وقف کرنے کا Contractکروالینا اور پھر 8 سال تک جامعہ احمدیہ میں ذلیل کرنے کے بعد ایک ایسی ڈگری دینا جس ڈگری کی حیثیت ایک کاغذ کے ٹکڑے سے زیادہ نہیں۔۔۔۔25،24سال کا وہ جوان اب اگر اپنے فیصلے سے روگردانی کرتے ہوئے وقف ختم بھی کرنا چاہے تو اس کے لیے ممکن نہیں ،کیوں کے اسکی زندگی کے قیمتی 8سال اس ظالمانہ نظام کی نظر ہوچکے ہوتے ہیں ،پھرنئے سرے سے 25سال کی عمر میں ایف اے کرنا اور کیرئر بنانا کسی طور ممکن نہیں،اس کی حالت تو وہ ہے کہ دھوبی کا کتا،گھر کا نہ گھاٹ کا، اور اصل ظلم کی ابتدا تو جامعہ سے نکلنے کے بعد ہوتی ہے جب ان معصوم نوجوانوں کو پاکستان کے ایسے دور دراز دیہاتوں اور گوٹھوں میں بھیج دیا جاتا ہے جہاں مسجدوں میں جھاڑو مارنے ،بچوں کو سپارے پڑھانے اور صدر جماعت کی ہاں میں ہاں ملانے کے علاوہ ان کی تعیناتی کا بنیادی مقصد صرف اور صرف گھرگھر جاکر جماعت احمدیہ کیلئے چندہ اکٹھا کرنا ہوتا ہے۔۔۔۔ ایسے ڈربہ نما گھروں میں رہنے پر مجبور جہاں کوئی جانور بھی نہ رہ سکے ،اکثر احمدیوں کو تو معلوم ہی نہیں کے ایک مربی کی تنخواہ کتنی ہے، محض 3400روپے جو شاید مرزا مسرور کے ایک وقت کے کھانے کے خرچ سے بھی کم ہے،
ایک کنوارہ تو شاید کسی ناکسی طرح گزارہ کرہی لے مگر شادی شدہ کیلئے 3400روپے میں پورا مہینہ گزارنا واقعی کسی عذاب سے کم نہیں ۔۔ مگر مجال کے مرزا مسرور کے کان پر جوں بھی رینگے اور وہ ان کی تنخواہیں بڑھانے کی بات کرے۔۔ آپ پاکستان میں کسی مربی کے ساتھ وقت گزایے اور اس سے اسکی تنخواہ اور گھر کے حالات پر بات کریں، وہی مربی جو پہلے اس جماعت کی تعریفوں کے پل باندھ رہا ہوگا، اپنے رونے رونے لگ جائے گا اور آپ پر اس جماعت کے ظلم کے وہ وہ انکشافات کرے گا کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے کہ جب نتیجہ یہی مربی افریقہ یا کسی پوری ملک میں بھجوائے جاتے ہیں تو لوٹ مار کی وہ داستانیں رقم کرتے ہیں کہ الامان الحفیظ ۔ اور اکثریت تو ملک واپس آنے پہ وقف توڑنے کو ترجیح دیتی ہے، اور جب انہیں مرزا مسرور اخراج کی دھمکی دیتا ہے تو وہ اس جماعت کو چھوڑنے میں کسی توقف سے کام نہیں لیتے۔
کیوں مرزا مسرور نے اپنے اکلوتے بیٹے مرزا وقاص کو مربی نا بنایا؟ ہمت ہے کسی میں اس سوال کا جواب دینے کی؟
خدا اور رسول کا نام لے کر سادہ لوح احمدیوں کی الادوں کو اپنے کاروبار کی بھینٹ چڑھانے والو۔۔تم پر تو وہ مثال صادق آتی ہے کہ،
"ایک ہیروئن فروش پورے شہر میں تو ہیروئن فروخت کرتا ہے، مگر گھر لے کر نہیں آتا۔۔۔

ایک مظلوم مربی {پاکستان}
__________________

باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!
طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی

Last edited by اویسی; 16-09-10 at 05:08 PM..

 
اویسی's Avatar
اویسی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 542
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-09-10), فیصل ناصر (15-09-10), کنعان (15-09-10), یاسر عمران مرزا (15-09-10), نورالدین (15-09-10), محمد عاصم (15-09-10), مرزا عامر (15-09-10), ابن آدم (16-09-10), احمد بلال (25-09-10), احمدنواز (16-09-10), حیدر (15-09-10), عبدالقدوس (15-09-10), عبداللہ آدم (15-09-10)
پرانا 15-09-10, 03:22 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری ہمدردیاں اس مُربی کے ساتھ ہیں!!!!!!!!!!!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
کنعان (15-09-10), مرزا عامر (15-09-10)
پرانا 15-09-10, 04:32 PM   #3
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,726
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم اویسی بھائی

آپ نے جو سرچ کے دوران یہ مضمون پیش کیا ھے اس پر میں کچھ معلومات شیئر کرتا ہوں۔

ہم بھی جب چھوٹے ہوتے تھے اور جتنی دیر پاکستان رہے اس وقت سے دیکھتے تھے کہ ڈولے شاہ مفلوج بندے سال میں ایک یا دو مرتبہ آیا کرتے تھے اور ہر کوئی ان کو کچھ نہ کچھ پیسے ضرور دیتے تھے۔ اب اگر کوئی یہ سوال کر دے کہ وہ مفلوج کیسے شہروں میں اکیلے آتے تھے تو اس کا جواب یہ ھے کہ وہ اکیلے نہیں ان کے ساتھ کوئی عقلمند بندہ بھی ہوتا تھا۔

اور آج یہ لیٹر پڑھ رہا ہوں جس میں ان دولے شاہ مفلوج کا تعلق مرزا مسرور کے ساتھ جوڑ کر بتایا جا رہا ھے اور دولے شاہ مفلوج سے جو چندہ اکٹھا ہوتا ھے وہ مرزا مسرور کی عیاشیوں کے لئے صرف ہوتا ھے۔

دولے شاہ مفلوج کا قادیانیوں سے کوئی تعلق ھے یا نہیں‌ اس پر تو میرے ساتھ کوئی معلومات نہیں۔ لیکن میں نے جو پڑھا ھے اور میرا ذاتی تجربہ بھی ھے کہ دولے شاہ والے بندے ہوں یا دنیا میں ان کے علاوہ بھی بہت سے مفلوج بچے ہوتے ہیں جن کو لوگ پیدائش کے وقت ہی قتل کروا دیتے ہیں اور بہت سے ایسا نہیں کرتے اسے بھی اللہ کی رضا سمجھ کر قبول کرتے ہیں اور ان میں سے بھی بہت سے ان بچوں کی پرورش اپنے گھروں میں ہی کرتے ہیں اور کچھ انہیں سینٹروں میں بھیج دیتے ہیں۔ ان مفلوج بچوں کی عمر بہت کم ہوتی ھے، اگر کوئی ان مفلوج بچوں کو کچھ دے نہیں سکتا تو ان کو حکارت کی نظر سے بھی نہیں دیکھنا چاہئے بلکہ ان سے محبت کرنی چاہئے۔ یہ معزور بچوں کی پوری دنیا میں ایک ہی شکل ہوتی ھے انہیں دیکھ کر کوئی بھی نسل کا تیعن نہیں‌ کر سکتا کہ یہ بچہ مسلم ھے یا عیسائی۔ پاکستانی یا انگریز۔

رہی بات مرزا مسرور کی تو اس کو کہیں سے امداد نہیں آتی بلکہ اس کی طرف سے پوری دنیا میں امداد بھیجی جاتی ھے۔ میرا مقصد دولے شاہ اور مفلوج اشو پر معلومات شیئر کرنا ھے وہ پیش کر دی ھے۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-09-10), نورالدین (15-09-10), مرزا عامر (15-09-10), احمد بلال (25-09-10)
پرانا 15-09-10, 04:58 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کنان بھئی دولے شاہ کا ذکر تو اس مضمون میں مثال کے طور پر سامنے آیا ہے ورنہ ان کا کوئی تعلق نہیں قادیانیوں سے
قادیانیوں کے بارے میں یہی سنا ہے کے مالی طور پر یہ بے حد طاقتور ہیں
اس لئے یہ چندہ کے لئے بسوں اور ویگنوں کے دھکے کھاتے ہونگے کچھ سمجھ میں آتی بات نہیں لگتی ویسے بھی پاکستان میں ان کے خلاف موجود نفرت کے باوجود ان کو کون چندہ دے گا ؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-09-10), کنعان (15-09-10), مرزا عامر (15-09-10), اویسی (16-09-10), ابن آدم (16-09-10), احمد بلال (25-09-10), عبداللہ آدم (15-09-10)
پرانا 15-09-10, 06:17 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مشورہ ہے کہ تصویری مراسلہ منسلک کردیں تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-09-10), فیصل ناصر (15-09-10), کنعان (15-09-10), مرزا عامر (15-09-10), ابن آدم (16-09-10), احمد بلال (25-09-10), عبداللہ آدم (15-09-10)
پرانا 15-09-10, 06:39 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دولے شاہ گجرات میں ایک بزرگ شاہ دولہ سے منسوب ہیں انکو قادنیت سے منسوب کرنا ان پر ظلم ہوگا۔
دربار شاہ دولہ پیر سے متعلق کئی روایات ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
gazali (17-09-10), shafresha (16-09-10), مرزا عامر (15-09-10), احمد بلال (25-09-10)
پرانا 15-09-10, 07:22 PM   #7
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاں میں‌نے بھی یہی سنا ہے کہ پیر شاہ دولہ گجرات سے تعلق رکھتے ہیں۔اور دیہات میں یہ بات بھی کہی جاتی ہے کہ پیر شاہ دولہ کے دربار میں جا کر منت ماننے سے جن کے ہاں اولاد نہیں‌ہو رہی ہوتی ان کے ہاں‌بھی ہو جاتی ہے، یوں عقیدت کے لیے یہ لوگ اپنا پہلا بچہ پیر شاہ دولہ کے دربار پر خدمت کے لیے رکھوا دیتے ہیں۔ میرا نہیں‌خیال یہ کسی برگزیدہ بزرگ یا اللہ تعالی کے نیک بندے کے احکامات یا اس کی روایت ہو سکتی ہے۔اولاد اللہ تعالی کی نعمت ہے اور اسکی اچھے انداز میں‌پرورش کرنا اور اسے اپنے پیروں پر کھڑا ہونے کے قابل بنانا بھی ایک نیک عمل ہے۔ ایسے میں اپنی اولاد کو گداگری کی بھٹی میں‌جھونک دینا کہاں کا انصاف یا ایک درست عمل ہے۔یہ بھی جہالت کی وجہ سے بننے والی ایک روایت کہی جا سکتی ہے یہ پھر پیر شاہ دولہ نیک بندہ نہیں تھا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-09-10), مرزا عامر (15-09-10), احمد بلال (25-09-10)
پرانا 15-09-10, 07:24 PM   #8
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,638
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لو جی یہ نئی بات سامنے آئی ہے کہ مرزائی بھی گھر گھر جاکر چندہ اکٹھا کرتے ہیں، جہاں تک میری معلومات ہیں وہ یہی ہیں کہ یہ جماعت پیسے کے اعتبار سے بہت مضبوط ہے اور یہ پیسے کے ہی بل بوتے پر دعوت کا کام کرتی ہے۔
ہاں یہ ہوسکتا ہے کہ کسی دور میں ایسا کچھ ہوتا ہو مگر یہ بھی بعید از قیاس بات لگتی ہے۔
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-09-10), مرزا عامر (15-09-10), ابن آدم (16-09-10), احمد بلال (25-09-10), عبداللہ آدم (15-09-10)
پرانا 15-09-10, 07:44 PM   #9
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,638
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
دیہات میں یہ بات بھی کہی جاتی ہے کہ پیر شاہ دولہ کے دربار میں جا کر منت ماننے سے جن کے ہاں اولاد نہیں‌ہو رہی ہوتی ان کے ہاں‌بھی ہو جاتی ہے، یوں عقیدت کے لیے یہ لوگ اپنا پہلا بچہ پیر شاہ دولہ کے دربار پر خدمت کے لیے رکھوا دیتے ہیں۔ میرا نہیں‌خیال یہ کسی برگزیدہ بزرگ یا اللہ تعالی کے نیک بندے کے احکامات یا اس کی روایت ہو سکتی ہے۔
یاسر عمران بھائی یہ عقیدہ تو ہے کہ منت ماننے سے اولاد ہوجاتی ہے مگر یہ حقیقت نہیں ہے کہ لازمی ایسا ہو، اگر ایسا ہی ہے تو گجرات کی پورے پاکستان میں بےاولاد لوگ ڈاکٹروں اور حکیموں کے پاس نہ جائیں بلکہ یہی گجرات میں اس دربار پر آکر اولاد حاصل کریں، میں گجرات کا ہی ہوں میرے کیے جاننے والے وہاں منتیں مان چکے ہیں مگر کچھ بھی نہیں ہوا، ہاں جن کو اللہ اپنی مرضی اور حکم سے دے تو وہ الٹا کہ اللہ کا شکر ادا کرئے وہ اسی بچے کو دربار پر بیٹھے درندوں کے حوالے کر آتا ہے اور وہ درندے اس کو جہاں بیکاری بناتے ہیں وہی اس بچے کو معذور بھی کر دیتے ہیں، حکومت نے کافی عرصہ پہلے بچوں کا چڑہاوا منع کردیا ہوا ہے اب سرعام ایسا نہیں ہوتا اور دوسرا اب نیا طریقہ رائج کیا گیا ہے کہ جس کی منت پوری ہو وہ اپنی استطاعت کے مطابق سونا، یا چاندی کا بت چڑھاتا ہے جو کہ جہالت کی انتہا ہے، اکثر لوگوں کو اس جہالت کا علم نہیں ہوگا وہ سمجھتے ہوں گے کہ بت صرف مندروں پر ہی چڑھائے جاتے ہین مگر یہاں گجرات میں دولہ کے دربار پر بت چڑھائے جاتے ہیں۔
اور ایسا حکم کسی بھی اللہ کے ولی کا نہیں ہوسکتا بلکہ ایسا حکم پیٹ کے پجاری کا ہی ہوسکتا ہے۔
اللہ ہم سب کو ایسی جہالتوں سے بچائے کہ جس کی وجہ سے اصل اسلام کا چہرہ چھپ چکا ہے اور نکلی اور دو نمبر اسلام کا چہرہ ہر کوئی دیکھ رہا ہے۔
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-09-10), یاسر عمران مرزا (15-09-10), ناصحی (16-09-10), مرزا عامر (15-09-10), ابن آدم (16-09-10), احمد بلال (25-09-10), عبداللہ آدم (15-09-10)
پرانا 15-09-10, 07:49 PM   #10
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : asimmithu مراسلہ دیکھیں
یاسر عمران بھائی یہ عقیدہ تو ہے کہ منت ماننے سے اولاد ہوجاتی ہے مگر یہ حقیقت نہیں ہے کہ لازمی ایسا ہو، اگر ایسا ہی ہے تو گجرات کی پورے پاکستان میں بےاولاد لوگ ڈاکٹروں اور حکیموں کے پاس نہ جائیں بلکہ یہی گجرات میں اس دربار پر آکر اولاد حاصل کریں، میں گجرات کا ہی ہوں میرے کیے جاننے والے وہاں منتیں مان چکے ہیں مگر کچھ بھی نہیں ہوا، ہاں جن کو اللہ اپنی مرضی اور حکم سے دے تو وہ الٹا کہ اللہ کا شکر ادا کرئے وہ اسی بچے کو دربار پر بیٹھے درندوں کے حوالے کر آتا ہے اور وہ درندے اس کو جہاں بیکاری بناتے ہیں وہی اس بچے کو معذور بھی کر دیتے ہیں، حکومت نے کافی عرصہ پہلے بچوں کا چڑہاوا منع کردیا ہوا ہے اب سرعام ایسا نہیں ہوتا اور دوسرا اب نیا طریقہ رائج کیا گیا ہے کہ جس کی منت پوری ہو وہ اپنی استطاعت کے مطابق سونا، یا چاندی کا بت چڑھاتا ہے جو کہ جہالت کی انتہا ہے، اکثر لوگوں کو اس جہالت کا علم نہیں ہوگا وہ سمجھتے ہوں گے کہ بت صرف مندروں پر ہی چڑھائے جاتے ہین مگر یہاں گجرات میں دولہ کے دربار پر بت چڑھائے جاتے ہیں۔
اور ایسا حکم کسی بھی اللہ کے ولی کا نہیں ہوسکتا بلکہ ایسا حکم پیٹ کے پجاری کا ہی ہوسکتا ہے۔
اللہ ہم سب کو ایسی جہالتوں سے بچائے کہ جس کی وجہ سے اصل اسلام کا چہرہ چھپ چکا ہے اور نکلی اور دو نمبر اسلام کا چہرہ ہر کوئی دیکھ رہا ہے۔
جی بھائی آپ درست فرما رہے ہیں۔ میں‌بھی یہی کہہ رہا ہوں کہ یہ بات دیہات میں‌جاہلیت کی وجہ سے درست سمجھی جاتی ہے۔ اور اگر منت ماننے کے بعد اللہ کسی پر کرم کر دے اور اولاد عطا کر دے تو وہ یہی سمجھے گا کہ شاید یہ شاہ دولہ پیر کی کرامت ہے۔

شاہ دولہ کے دربار پر جس طرح اس کے مریدوں نے یہ بات عام کی ہوئی ہے لیکن حقیقت میں یہ روایت شاہ دولہ پیر سے چلی آ رہی ہو، میں نہیں سمجھتا ایسا ہو گا۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-09-10), فیصل ناصر (15-09-10), محمد عاصم (15-09-10), مرزا عامر (15-09-10), ابن آدم (16-09-10), احمد بلال (25-09-10), عبداللہ آدم (15-09-10)
پرانا 15-09-10, 10:27 PM   #11
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لِلَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ يَخْلُقُ مَا يَشَاءُ يَهَبُ لِمَنْ يَشَاءُ إِنَاثًا وَيَهَبُ لِمَن يَشَاءُ الذُّكُورَ

اللہ ہی کے لئے آسمانوں اور زمین کی بادشاہت ہے، وہ جو چاہتا ہے پیدا فرماتا ہے، جسے چاہتا ہے لڑکیاں عطا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے لڑکے بخشتا ہے

أَوْ يُزَوِّجُهُمْ ذُكْرَانًا وَإِنَاثًا وَيَجْعَلُ مَن يَشَاءُ عَقِيمًا إِنَّهُ عَلِيمٌ قَدِيرٌ

یا انہیں بیٹے اور بیٹیاں (دونوں) جمع فرماتا ہے اور جسے چاہتا ہے بانجھ ہی بنا دیتا ہے، بیشک وہ خوب جاننے والا بڑی قدرت والا ہے

الشوریٰ :آخری آیات
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-09-10), فیصل ناصر (15-09-10), یاسر عمران مرزا (15-09-10), محمد عاصم (16-09-10), مرزا عامر (15-09-10), اویسی (16-09-10), ابن آدم (16-09-10), احمد بلال (25-09-10)
پرانا 15-09-10, 11:27 PM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان مراسلات میں بار بار کہا گیا کہ یہ جماعت یعنی قادیانی بہت امیر ہیں ۔ میری ذہنی رائے بھی یہی ہے۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ محض پروپیگنڈا ہے یا پھر اس میں کوئی حقیقت بھی ہے؟
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-09-10), فیصل ناصر (15-09-10), مرزا عامر (15-09-10), اویسی (16-09-10), ابن آدم (16-09-10), احمد بلال (25-09-10)
پرانا 16-09-10, 04:35 AM   #13
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : asimmithu مراسلہ دیکھیں
یاسر عمران بھائی یہ عقیدہ تو ہے کہ منت ماننے سے اولاد ہوجاتی ہے مگر یہ حقیقت نہیں ہے کہ لازمی ایسا ہو، اگر ایسا ہی ہے تو گجرات کی پورے پاکستان میں بےاولاد لوگ ڈاکٹروں اور حکیموں کے پاس نہ جائیں بلکہ یہی گجرات میں اس دربار پر آکر اولاد حاصل کریں، میں گجرات کا ہی ہوں میرے کیے جاننے والے وہاں منتیں مان چکے ہیں مگر کچھ بھی نہیں ہوا۔
آپ نے عقیدہ کے بارے میں بلکل درست کہا ہے۔ چونکہ آپ گجرات کے رہنے والے ہیں، آپکی بات اہمیت بھی رکھتی ہے اور امید کی کرن بھی ہے ۔

Rat children جس کثرت سے گجرات میں پیدا ہوتے ہیں دنیا میں باقی کسی جگہ ایسے نہیں پیدا ہوتے اور اسکی بڑی وجہ مقامی لوگوں میں قریبی رشتہ داروں سے شادی کا رواج ہے۔ اس مسئلے پر مزید معلومات کیلیے مندرجہ ذیل ایکٹیو دھاگے کو دیکھیں۔

خاندان میں آپس کی شادیوں کے نتائج
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (16-09-10)
پرانا 16-09-10, 09:10 AM   #14
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
دولے شاہ گجرات میں ایک بزرگ شاہ دولہ سے منسوب ہیں انکو قادنیت سے منسوب کرنا ان پر ظلم ہوگا۔
دربار شاہ دولہ پیر سے متعلق کئی روایات ہیں۔
کنعان بھائی اور عبدالقدوس بھائی کی بات کا جواب فیصل ناصر صاحب نے بہت اچھی طرح واضح طور پر دیے دیا ہے،۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
کنان بھئی دولے شاہ کا ذکر تو اس مضمون میں مثال کے طور پر سامنے آیا ہے ورنہ ان کا کوئی تعلق نہیں قادیانیوں سے
قادیانیوں کے بارے میں یہی سنا ہے کے مالی طور پر یہ بے حد طاقتور ہیں
اس لئے یہ چندہ کے لئے بسوں اور ویگنوں کے دھکے کھاتے ہونگے کچھ سمجھ میں آتی بات نہیں لگتی ویسے بھی پاکستان میں ان کے خلاف موجود نفرت کے باوجود ان کو کون چندہ دے گا ؟
باقی جناب بہت بہت معذرت میں صبح 9 سے شام 4 پاکستان ٹائم پر پاک نیٹ پر موجود ہوتا ہے۔ ورنہ میں کل ہی وضاحت کر دیتا۔ مگر فیصل ناصر صاحب نے کر دی ہے محھے اس بارے میں وضاحت پیش کرنی کی ضرورت نہیں ہے، البتہ میں اس سائٹ کا لنک پوسٹ کر رہا ہوں۔ ملاحظہ فرمائیں،
احمدی مربی یا دولے شاہ کے چوہے

اس کے علاوہ دولہ شاہ کے چوہوں کے بار ے میں ایک تھریڈ کو بھی ملاحظہ فرمائیں۔
پاکستان میں بھکاری مافیا کے ہاتھوں ''شاہ دولہ کے چوہوں '' کا استحصال
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (25-09-10)
پرانا 16-09-10, 09:17 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 241
کمائي: 4,549
شکریہ: 97
163 مراسلہ میں 441 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی بھیک کا دھندہ قادیانیوں کے شیطانی نبی کی سنت ہے ان کی مالداری کا راز علمائے پاکستان کی کتابو ں سے معلوم کیا جا سکتا ہے
والسلام
gazali آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے gazali کا شکریہ ادا کیا
اویسی (16-09-10), احمد بلال (25-09-10)
جواب

Tags
فروخت, پوسٹ, پاکستان, نظر, ممکن, ماں, معلوم, اسلام, بچپن, بچوں, جواب, دنیا, زندگی, سال, شہر, شادی, عقائد, عنوان, عذاب, عطیہ, غور, غلاف, صادق, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger