| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 248
|
||||
| 3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عالم دین کا تصور اسلام میں پایا بھی جاتا ہے بھلا؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | احمد نذیر (26-09-11), حیدر Rehan (26-09-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
شائد ایسی کچھ آیات ہیں جن سے یہ علمائے اکرم یہ سمجھتے ہیں کہ ان کی ضرورت ہے اور ان کے وجود کا ہونا لازمی ہے۔
سورہ ال عمران وَ لْتَکُنْ مِنْکُمْ أُمَّةٌ یَدْعُونَ إِلَى الْخَیْرِ وَ یَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَ یَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْکَرِ وَ أُولئِکَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ (104) تم میں سے ایک جماعت ایسی ہو جو بھلائی کی باتوں کی طرف دعوت دینے والی ہو ۔ وہ نیکی کا حکم دے برائی سے روکے ۔ اور بلا شبہ ایسے ہی لوگ کامیابی حاصل کرنے والے ہیں ۔ اور اسی سورہ میں بعد میں آنے والی آیات میں ارشاد ہوتا ہے ۔ کنتم خیر امة اخرجت للناس تامرون بالمعروف و تنھون عن المنکر تم بہترین امت ہو جسے لوگوں کے نفع کے لئے پیدا کیا گیا ہے کیونکہ تم انہیں اچھی چیزوں کا حکم دیتے ہو او ربری چیزوں سے روکرتے ہو۔ بس ان کے علمائے اکرام کے مستند ہونے کی اور بھی آیات ہونگی ۔ ۔ ۔جن کے بارے میں مجھے ابھی نہی پتا ۔ ۔ ۔ اور اگر نہ ہوں تو پھر سوال یہ پیدا ہوگا کہ یہ علمائے اکرام ہم پر حکمرانی کیوں کررہے ہیں یا کرنے کی کوشش کیوں کرتے ہیں؟ |
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (27-09-11) |
|
|
#5 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 69
کمائي: 1,443
شکریہ: 118
55 مراسلہ میں 154 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ریحان حیدر ۔ بھت ھی عمدہ ٹاپک فل زمانہ بھت اشد ضرورت ھے کہ ھمیں معلوم کہ مستند عالمِ دین کا معیار" کیا ہے۔ کیونکہ اجکل عوام نام نہاد مولویوں کی پٹری پر چل رھی ھے اس لیے
یہاں پھلے ھمیں یہ بتانا ھوگا کہ کہ ایک مستند عالم دین ھوتا کیا ھے ۔۔ ؟ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کاشف اکرم وارثی کا شکریہ ادا کیا | حیدر (27-09-11), حیدر Rehan (27-09-11) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا نہیں خیال کہ کوئی بھی عالم دین خود کو عالم دین کہتا ہو گا۔
میرے اُس جملے کا مقصد یہ تھا کہ ہمارے دین میں ایسا کوئی خاص طبقہ "نومینیٹ" نہیں کیا گیا کہ یہ لوگ ہی "دین کا علم" حاصل کریں اور "عالم دین" کہلائیں۔ اسلام بھلا کیا پرانی سنکسرت میں لکھا ہوا ہے جو کسی کو سمجھ نہیں آتا۔ ہر کسی کو دین کا علم حاصل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ چناچہ میری رائے میں اسلام میں پرووہت یا پادری ٹائپ کا کوئی خصوصی طبقہ موجود نہیں ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی رہ گئی یہ بات کہ علما کرام ہمارے اوپر حکمرانی کیوں کر رہے ہیں یا کوشش کیوں کرتے ہیں۔ تو معذرت کے ساتھ مجھے اس سلسلے میں کوئی واقعہ پیش نہیں ایا۔ اگر اس بات کی وضاحت مثالوں کے ساتھ کر دیں تو کُچھ بات کی جا سکتی ہے۔ |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (29-09-11) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
کتنی اہم بات کو تم نہی سمجھے اور مشکل باتوں کو اکثر اسانی سے سمجھ جاتے ہو حکمرانی سے مراد یہ ہے کہ تقیلد کیوں ہے؟ کیا تم اپنے فقہ کے کسی مسلک کی پابندی و تقلید سے نکل سکتے ہو ؟ |
|
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (29-09-11) |
|
|
#8 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() ہاں اصل میں میرے ذہن میں گُڈ مُڈ ہو گیا تھا سیاسی اسلام بمقابلہ دیگر اسلام ۔۔۔۔تو اسی وجہ سے جواب دینے سے گریز کیا تھا ۔ اب پہلے مجھے پچھلے مراسلہ جات دوبارہ پڑھنے پڑیں گے ، پھر ہی کوئی جواب دے سکوں گا۔ |
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (29-09-11) |
![]() |
| Tags |
| color, quot, فیصلہ, ہونا, ہوسکتا, ہماری, پہلے, پاک, یا, وسلم, نیٹ, چاہیے, نظر, موجود, مسلمانوں, معلومات, بنا, جائے, حق, دوسرے, رسول, طور, علم, عالم, عالمِ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" | Hashims | Search Engines | 8 | 02-09-11 03:24 PM |
| "کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا | حیدر | خبریں | 6 | 11-10-10 04:49 PM |
| واپسی پر مشر ف کا "استقبا ل "چیف جسٹس کرینگے :وزیرا عظم | جاویداسد | خبریں | 1 | 14-09-10 10:35 PM |
| بھارت نے "انڈین طالبان" کا دستہ پاکستان بھیج دیا | ابو عمار | خبریں | 1 | 23-12-08 02:51 PM |
| مستقبل کی سلیکشن پالیسی طے کر لے گئی ،زمبابوے سے سیر یز میں شعیب اختر وکامران کو " آرام" دینے کا فیصلہ | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 17-12-07 02:51 PM |