واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


ایک نئی خبر: یہودیوں پر حتمی انسانی المیہ فلسطین میں گزرے گا، آئن سٹائن کے خط میں‌ پیشینگوئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 3.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 19-11-09, 02:35 AM   #1
ایک نئی خبر: یہودیوں پر حتمی انسانی المیہ فلسطین میں گزرے گا، آئن سٹائن کے خط میں‌ پیشینگوئی
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 19-11-09, 02:35 AM
درجہ بندی: (1 votes - 3.00 average)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

ایک نئی خبر سب کے ساتھ شیئر کرنا چاہتا ہوں۔ جو روزنامہ جنگ میں شائع ہوئی ہے کہ

یہودیوں پر حتمی انسانی المیہ فلسطین میں گزرے گا، آئن سٹائن کے خط میں‌ پیشینگوئی

تفصیلات یہ ہیں

بیسویں صدی میں طبیعات کے سب سے بڑے سائینسدان البرٹ آئن سٹائن کی اپنے دور کے سیاسی معاملات پر گہری نظر تھی، امریکا میں یہودیوں کی حمایت کے لئے ایک تنظیم (امریکن فرینڈز آف دی فائٹرز فار دی فریڈم آف اسرائیل) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مسٹر شیفرڈ ریفکن کے نام 10 اپریل 1948 کو لکھے گئے ان کے ایک خط کا انکشاف ہوا ہے جس میں انہوں نے اسرائیل کے قیام کے لئے سرگرم صیہونی قوتوں کو گمراہ اور مجرم تنظیمیں قرار دیا ہے جبکہ فلسطین میں یہودیوں پر حتمی انسانی المیے کی پیشگوئی کرتے ہوئے انہوں نے برطانیہ کو اس کا ذمہ دار قرار دیا ہے، خط کے مندرجات میں وہ کہتے ہیں "کہ اب ہم پر حقیقی اور حتمی انسانی المیہ فلسطین میں رونما ہوگا اور اس کا پہلا ذمہ دار برطانیہ جب کہ دوسرے وہ دہشتگرد تنظیمیں ہیں جو ہماری اپنی صفوں کے اندر موجود ہیں، میں ان گمراہ اور مجرم لوگوں میں سے کسی کو ملنے کے لئے تیار نہیں ہوں"۔

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 288
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
گوندل (20-11-09), ھارون اعظم (20-11-09), مرزا محمد فاروق (19-11-09), عامرشہزاد (19-11-09)
پرانا 19-11-09, 09:52 AM   #2
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپکے منہ میں یعنی کی بورڈ میں گھی شکر
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 19-11-09, 06:15 PM   #3
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ خبر سہی بھی ہو سکتی ہے اور نہی بھی
وجہ یہ کہ البرٹ آئن سٹائن خود یہودی تھا ۔ اس لیے یہ خبر سہی نہی ہوسکتی
وجہ یہ کہ البرٹ آین سٹائن ہوسکتا ہے کہ خود اپنے ہی یہودیوں کے ظلم و ستم کے بارے میں سوچتے ہوئے دل کا غبار نکالنے کے لیے اس خط کو لکھ ڈالا ۔
مگر ایسا نہی لگتا ۔ اگر وہ یہ لکھتا تو یقینا اس کے بارے میں بڑئے یہودیوں کو خبر ضرور ہوتی اور وہ اس کی اج تک اتنی تعریف و توصیف نہ کرتے ۔
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 19-11-09, 06:18 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوہ بھائی کن چکروں میں ہو۔۔۔ آئن سٹائن کٹر یہودی تھا۔ اس کو اسرائیلی صدارت کی پیش کش کی گئی تھی۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
پرانا 20-11-09, 01:54 AM   #5
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,396
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

یہ بات بہت لوگ جانتے ہیں کہ آئن سٹائن یہودی تھا، لیکن یہ بات سوچنے کی ہے کہ اس نے یہ بات ایک خط میں پیشنگوئی کے طور پر کی ہے۔ میں یہ بات نہیں کرسکتا کہ یہ خط سچ ہے یا جھوٹ، لیکن ایک بات ہے کہ آئن سٹائن غیرمعمولی طور پر ذہین تھا، میں نے ایک بار پڑھا تھا کہ عام انسان اپنے دماغ کا صرف تین فیصد استعمال کرتے ہیں، آئن سٹائن واحد شخص تھا جس نے اپنے دماغ کا 10فیصد استعمال کیا تھا۔
اس نے ایک پیشنگوئی کی ہے اور ایک ایسی قوم کے بارے میں کی ہے جس کا وہ خود حصہ تھا۔ خط میں جو خاص بات ہے وہ یہ ہے اس نے اس سب کا ذمہ دار برطانیہ اور ان تنظیموں کو قرار دیا جو بذات خود صیہونی تھیں، ان لوگوں سے آئن سٹائن نے ملنے سے بھی انکار کیا۔ اللہ ہی بہتر جانتا ہے کیا سچ اور کیا صحیح۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-11-09, 09:40 AM   #6
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

لیکن ایک بات ہے کہ آئن سٹائن غیرمعمولی طور پر ذہین تھا، میں نے ایک بار پڑھا تھا کہ عام انسان اپنے دماغ کا صرف تین فیصد استعمال کرتے ہیں، آئن سٹائن واحد شخص تھا جس نے اپنے دماغ کا 10فیصد استعمال کیا تھا۔
سب نے سنا تھا جس کا تعلق بھی نہی تھا اس نے بھی سنا تھا
کیا کسی نے اتنا قریب سے دیکھا بھی تھا ؟؟؟؟
بات یہ ہے کہ ہم نے ایک یہودی کی تعریف ایک یہہودی کے منہ سے یہودی میڈیا اور یہودی اخبارات سے سنی اور اتنی سنی کے یاد ہوگی ۔ ایسا بھی کچھ نہی ہے ۔ ۔
یہ اپنے ڈالرز کا استعمال کرتے ہیں غریبوں کی ایجادات اپنے نام لکھتے ہیں
اپنے ہی ڈالرز سے بنائی ہوئی یونیورسٹی میں ٹآپ کرتے ہیں اور لوگوں کی ریسرچ اپنے نام لکھواتے ہیں ۔
اور قرض اور احسان کے نیچے دبے ہوئے لوگ ان لو اپنی تمام تونائیاں دیتے ہیں۔
فرض کریں ِ
کسی کے والد صاحب اگر کوئی اسکول کھولیں ، اسٹاف کی تنخوہ دیں ، انتظآم سنمبھالیں اور اپ ہی اسکول میں فیل ہوجائیں ۔ ۔ یہاں تو یہ حال ہے کہ اگر اپ دس لاکھ ڈونیشن کے نام پر دیں تو اپ کیا اپ کے دوست بھی ٹاپ کریں گے ۔ ۔
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-11-09, 09:40 AM   #7
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور یہودی ڈالرز کیسے بناتے ہیں شائد اپ جانتے ہی ہونگے
اگر نہی تو کسی روز اس پر بھی لکھنے کی کوشش کریں گئے اگر اپ نےساتھ دیا تو
انشااللہ ۔

Last edited by حیدر Rehan; 20-11-09 at 09:45 AM.
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-11-09, 04:02 AM   #8
Senior Member
 
ماسٹر مقسود's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 247
کمائي: 5,376
شکریہ: 243
177 مراسلہ میں 390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آئن سٹائن یہودی ضرور تھا مگر " کٹر " قسم کا نہیں -
اس کا رجحان بائیں بازو کی پارٹیوں کی طرف تھا - اور بہت سی انسانی حقوق کی تنظیموں کا سرگرم رکن بھی تھا - وہ شروع سے ہی جنگ اور ظلم کے خلاف تھا -
ماسٹر مقسود آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-11-09, 01:46 AM   #9
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,396
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ماسٹر مقسود مراسلہ دیکھیں
آئن سٹائن یہودی ضرور تھا مگر " کٹر " قسم کا نہیں -
اس کا رجحان بائیں بازو کی پارٹیوں کی طرف تھا - اور بہت سی انسانی حقوق کی تنظیموں کا سرگرم رکن بھی تھا - وہ شروع سے ہی جنگ اور ظلم کے خلاف تھا -
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
شاید اسی وجہ سے اس نے یہودیوں کی مجرمانہ ذہنیت رکھنے والی شخصیات اور تنظیموں سے ملاقات سے انکار کردیا تھا۔ اور اس نے یہ اندازہ کرلیا تھا کہ یہودیوں کی مجرمانہ کارروائیوں کی وجہ سے ان پر حتمی المیہ بھی نازل ہوگا جس کی اس نے پیشنگوئی اپنے خط میں کردی۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, لوگ, نظر, اللہ, انسان, بھائی, حال, خلاف, خان, خبر, دوست, دل, شخص, غیرمعمولی, غبار, غریبوں, صیہونی, صدی, صدارت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کورل ڈرا میں ماسٹر پیج بنانا dxbgraphics کورل ڈرا 0 15-10-10 01:50 AM
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمی جمود کا شکار۔۔۔۔ بھارت میں‌بھی مندی ابن جلال خبریں 0 16-10-08 01:53 PM
آئندہ سال بھارت، سری لنکا اور آسٹریلیا کی ٹیمیں‌پاکستان آئیں گی محمدعدنان کرکٹ 0 14-05-08 10:07 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger