واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


ایک وقت آئے گا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-10-11, 10:56 PM   #1
ایک وقت آئے گا
عبداللہ حیدر عبداللہ حیدر آف لائن ہے 16-10-11, 10:56 PM


اللہ کے ایک اور بندے نے 30دسمبر1946ء کو سیالکوٹ میں خطاب کے دوران سرمایہ داری اور اشتراکیت کی خرابیوں کو دیکھ کر جو پیشگوئیاں کی تھیں ان میں سے ایک پوری ہوچکی ہے جبکہ دوسری پیشگوئی کے پوری ہونے کے لئے اسٹیج پوری طرح تیار ہے۔آیئے دیکھتے ہیں کہ اس مفکر نے آج سے 63 سال قبل کیا کہا تھا؟
ایک وقت وہ آئے گا جب کمیونزم خود ماسکو میں اپنے بچاؤ کیلئے پریشان ہوگا۔ سرمایہ دارانہ ڈیموکریسی خود واشنگٹن اور نیویارک میں اپنے تحفظ کے لئے لرزہ براندام ہوگی۔ مادہ پرستانہ الحاد خود لندن اور پیرس کی یونیورسٹیوں میں جگہ پانے سے عاجز ہوگا۔ نسل پرستی اور قوم پرستی خود برہمنوں اور جرمنوں میں اپنے معتقدنہ پاسکے گی اور یہ آج کا دور صرف تاریخ میں ایک داستانِ عبرت کی حیثیت سے باقی رہ جائے گا کہ اسلام جیسی عالمگیر و جہاں کشا طاقت کے نام لیوا کبھی اتنے بیوقوف ہوگئے تھے کہ عصائے موسیٰ بغل میں تھا اور لاٹھیوں اور رسیوں کو دیکھ کر کانپ رہے تھے
سرمایہ دارانہ نظام | ابوشامل

 
عبداللہ حیدر's Avatar
عبداللہ حیدر
ذیلی ناظم

تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 277
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (16-10-11), محمدعدنان (16-10-11), مرزا عامر (17-10-11), احمد نذیر (17-10-11), حیدر (16-10-11), راجہ اکرام (16-10-11), رضی (17-10-11), سحر (26-10-11), عبداللہ آدم (19-10-11), عروج (17-10-11)
پرانا 16-10-11, 11:07 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ اللہ کا بندہ کون ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (17-10-11), عبداللہ حیدر (17-10-11)
پرانا 16-10-11, 11:09 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سبحان اللہ
اسی لیے کہا گیا ہے کہ
اتقوا من فراسۃ المؤمن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور یہی وہ فراست ہے جو انسان کو وقتی چکا چوند سے متاثر ہو کر مرعوبیت کی زندگی گزارنے سے بچاتی ہے اور دور رس نظر عطا کرتی ہے

مؤمن کی فراست ہو تو کافی ہے اشارہ
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (17-10-11), حیدر (17-10-11), رضی (17-10-11), عبداللہ آدم (19-10-11), عبداللہ حیدر (17-10-11), عروج (17-10-11)
پرانا 16-10-11, 11:11 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
یہ اللہ کا بندہ کون ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کچھ اللہ کے بندے ایسے ہوتے ہیں جن کا کلام پڑھ کر اندازہ ہو جاتا ہے کہ کون ہے

خود آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (17-10-11), حیدر (17-10-11), عبداللہ آدم (19-10-11), عبداللہ حیدر (17-10-11)
پرانا 17-10-11, 11:33 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
کچھ اللہ کے بندے ایسے ہوتے ہیں جن کا کلام پڑھ کر اندازہ ہو جاتا ہے کہ کون ہے

خود آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے
سید ابوالاعلی مودودی ؟؟؟
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ہادی کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (17-10-11), حیدر (17-10-11), راجہ اکرام (17-10-11), عبداللہ آدم (26-10-11)
پرانا 17-10-11, 02:33 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج سے کچھ دہائیاں قبل کمیونزم کا دور تھا۔ یوایس ایس آر (موجودہ روس)، چیکوسلواکیہ، یوگوسلاویہ مضبوط کمیونزم ریاستیں تھیں۔ لیکن امریکہ اور یورپ سرمایہ داری نظام کے حق میں تھے اور وہ کمیونزم کو اپنے لئے خطرہ سمجھتے تھے۔ اس لئے انہوں نے پہلے کمیونزم کے داعی چیگوارا کو مروایا اور فیڈل کاسترو کے پیچھے پڑے رہے۔ اس کے لئے انہوں نےکیوبا پر سخت پابندیاں بھی عائد کردیں۔

اس کے بعد روس کو پاکستان کی مدد سے توڑا، یوگوسلاویہ اور چیکوسلواکیہ کو توڑا اور اس طرح کمیونزم کا دور ختم ہوا اور سرمایہ دارانہ نظام کا دور آگیا۔ لیکن آج سرمایہ دارانہ دور کی قباحتیں سامنے آرہی ہیں۔
نہ تو کمیونزم کوئی آئیڈیل نظام تھا اور نہ ہی سرمایہ دارانہ نظام۔

اب سب سے زیادہ معاشی بحران ان ممالک میں ہے جو سرمایہ دارانہ نظام کے داعی ہیں لیکن دوسری طرف ایشیاء کے چند ممالک چین، بھارت، ترکی، فلپائن، تھائی لینڈ اور لاطینی امریکہ کے ممالک برازیل، ارجنٹائن تیزی سے ترقی کررہے ہیں۔ ایسا لگ رہا ہے کہ اگلا دور ایشیاء، لاطینی امریکہ کا ہے۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
راشد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (17-10-11)
پرانا 17-10-11, 07:59 PM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
کچھ اللہ کے بندے ایسے ہوتے ہیں جن کا کلام پڑھ کر اندازہ ہو جاتا ہے کہ کون ہے

خود آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ہادی مراسلہ دیکھیں
سید ابوالاعلی مودودی ؟؟؟
ہاں انداز تحریر سے مجھے بھی شک پڑ گیا تھا، لیکن سوچا کہ کہیں "بد سے بدنام" نہ ہو جاوں
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (17-10-11), عبداللہ آدم (19-10-11)
پرانا 17-10-11, 08:07 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
ہاں انداز تحریر سے مجھے بھی شک پڑ گیا تھا، لیکن سوچا کہ کہیں "بد سے بدنام" نہ ہو جاوں
بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ہادی (17-10-11), حیدر (17-10-11)
پرانا 17-10-11, 09:44 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج کل نام وری سے ڈر لگتا ہے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-10-11, 02:46 AM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کامران اقبال کی "معصومانا ادا" یاد آگئی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-10-11, 11:50 AM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
Attached Thumbnails
modudi.jpg  
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ہادی (26-10-11), احمد نذیر (26-10-11), سحر (26-10-11), عبداللہ آدم (26-10-11), عبداللہ حیدر (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 07:38 PM   #12
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
ہادی (26-10-11), احمد نذیر (26-10-11)
جواب

Tags
com, images, پریشان, وقت, واشنگٹن, لندن, نام, نظام, آج, اپنے, اتنے, اسلام, تاریخ, جہاں, جگہ, جیسی, جائے, خود, خطاب, دیکھ, سال, سرمایہ دارانہ, عالمگیر, عبرت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger