واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


ایک ٹائر جلانے سے کتنی بجلی پیدا ہوتی ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-07-11, 10:57 PM   #1
ایک ٹائر جلانے سے کتنی بجلی پیدا ہوتی ہے؟
ھارون اعظم ھارون اعظم آف لائن ہے 19-07-11, 10:57 PM

ایک ٹائر جلانے سے کتنی بجلی پیدا ہوتی ہے؟
اور روڈ بلاک کرنے سے لوڈشیڈنگ میں کتنی کمی واقع ہوتی ہے؟
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔

 
ھارون اعظم's Avatar
ھارون اعظم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 694
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (02-04-12), کملا جوگی (20-07-11), پاکستانی (02-04-12), یاسر عمران مرزا (01-04-12), مرزا عامر (19-07-11), احمد نذیر (20-07-11), حیدر (20-07-11)
پرانا 19-07-11, 11:15 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستان سے باہر رہنے والے نہیں جان سکتے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (02-04-12), کملا جوگی (20-07-11), ھارون اعظم (19-07-11), مرزا عامر (20-07-11), احمد نذیر (20-07-11), حیدر (20-07-11), راجہ اکرام (20-07-11), عدنان دانی (21-07-11)
کمائي نے عبدالقدوس کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
19-07-11 شمشاد احمد پاکستان سے باہر رہنے والے نہیں جان سکتے...... ہا ہا ہا 100
پرانا 19-07-11, 11:18 PM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسی لئے تو پوچھ رہا ہوں جناب۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (02-04-12), کملا جوگی (20-07-11), احمد نذیر (20-07-11), حیدر (20-07-11), شمشاد احمد (19-07-11)
پرانا 19-07-11, 11:24 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میانوالی والوں نے یہی کیا تو لوڈشیڈنگ سے مستثنٰی قرار پائے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (02-04-12), skjatala (20-07-11), کملا جوگی (20-07-11), ھارون اعظم (19-07-11), ننھا بچہ (19-07-11), احمد نذیر (20-07-11), حیدر (20-07-11), راجہ اکرام (20-07-11)
پرانا 19-07-11, 11:48 PM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
اسی لئے تو پوچھ رہا ہوں جناب۔

آپ ٹائر كي بات كر رہے ہيں يہاں لوگ وپڈا كو جلانے پر تلے بيٹھے ہيں۔۔۔۔۔۔ اور يقين كريں بس مجھے تو خوف ہے كہ كہيں بس تيلي لگانے كي دير ہے بس پھر سب بھسم ہو جائے‌گا۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (02-04-12), کملا جوگی (20-07-11), ھارون اعظم (20-07-11), مرزا عامر (19-07-11), احمد نذیر (20-07-11), حیدر (20-07-11), طاھر (20-07-11)
پرانا 20-07-11, 03:36 AM   #6
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 101
کمائي: 2,128
شکریہ: 6,394
86 مراسلہ میں 144 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹائر جلانے یا واپڈا جلانے سے کیا فرق پڑتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟
خالد حسین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خالد حسین کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (02-04-12), skjatala (20-07-11), کملا جوگی (20-07-11), حیدر (20-07-11)
پرانا 20-07-11, 10:34 AM   #7
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خالد حسین مراسلہ دیکھیں
ٹائر جلانے یا واپڈا جلانے سے کیا فرق پڑتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی۔۔ نہ ہو جس قوم کو خود خیال اپنی حالت کے بدلنے کا
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (02-04-12), shafirajput (20-07-11), کملا جوگی (20-07-11), احمد نذیر (20-07-11), حیدر (20-07-11)
پرانا 20-07-11, 10:52 AM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
ایک ٹائر جلانے سے کتنی بجلی پیدا ہوتی ہے؟
اور روڈ بلاک کرنے سے لوڈشیڈنگ میں کتنی کمی واقع ہوتی ہے؟
بہت اہم سوال ہے ۔ کیونکہ ٹائر جلنے اور بجلی آنے میں کوئی نہ کوئی "کو-ریلیشن" ضرور موجود ہے۔
واقعی میں ایسا ہوتا ہے کہ اگر کسی علاقے میں کئی دن سے بجلی نہ آ رہی ہو اور اس علاقے کے لوگ ٹائر جلائیں تو بجلی فوراً آ جاتی ہے۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (02-04-12), skjatala (20-07-11), فرحان دانش (20-07-11), ھارون اعظم (21-07-11)
پرانا 20-07-11, 01:30 PM   #9
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی۔۔ نہ ہو جس قوم کو خود خیال اپنی حالت کے بدلنے کا
قوموں کی تقدیریں اگر ٹائر جلا کر بدلا کرتی ہیں تو پاکستان آکر میں بھی کچھ ٹائر جلا لوں گا ۔
کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ پاکستان میں ایسی مشینیں لگا دی جائیں جو ٹائر جلانے سے بجلے پیدا کریں ۔ عوم کو کہا جائے کہ اس مشین میں اپنے خراب ٹائر ڈال کر جلا دیں ۔ تو وہ مشین خود بخود بجلی پیدا کرنے لگے ۔ عوام کی بھی خواہش پوری اور بجلی بھی دستیاب۔
سڑکوں‌پر ٹائر جلانا اور راستے بلاک کرنا شدید ذہنی الجھن کی نشانی ہے ۔ سڑکوں پر ہنگامہ کرنے والے اس بات کی کوئی پرواہ نہیں کرتے کہ بجلی کے جانے میں ان کے اپنے ہی بھائیوں کا کوئی قصور نہیں جن کی گاڑیوں پر پتھراؤ کیا جائے ۔
میرے کزن کی گاڑی کا فرنٹ شیشہ ٹوٹتے ٹوٹتے بچا تھا ۔ لوڈ شیڈنگ کے نتیجے میں کیا گیا پتھراؤ عام طور پر واپڈا والے کے سر پر نہیں لگتا ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (02-04-12), skjatala (20-07-11), کملا جوگی (20-07-11), ھارون اعظم (20-07-11), احمد نذیر (20-07-11), حیدر (20-07-11)
پرانا 20-07-11, 02:06 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

باتیں کرتے رہوں۔ چین کی نیند سوتے رہو
ٹیلی نار۔۔۔۔ اب نہیں بولو گے تو کب بولو گے
زانگ سب کہ دو۔۔۔۔
پیارا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے پیارا کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (02-04-12), کملا جوگی (20-07-11), احمد نذیر (20-07-11), حیدر (20-07-11)
پرانا 20-07-11, 04:02 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹائر جلانے سے بجلی کا پیدا ہونا؟؟ یہ سوال سائنسی طور پر تو درست ہے لیکن یہاں مجھے درست معلوم نہیں ہو رہا

ٹائر کیوں جلایا جاتا ہے؟
کیا کسی نے بجلی آنے کی خوشی میں‌کبھی ٹائر جلایا؟
کسی نے شادی کے موقع پر کبھی ٹائر جلایا؟؟
یقینا سب کا جواب نفی میں ہوگا
تو پھر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ٹائر کیوں جلائے جاتے ہیں؟؟ وہ کون سی وجوہات ہیں جن کے باعث اور وہ کون سے مطالبات ہیں جن کے حصول کی خاطر لوگ ٹائر جلاتے ہیں؟؟

ان کے جوابات تلاش کریں تو پتہ چل جائے گا کہ ٹائر جلانے سے کتنی بجلی پیدا ہو سکتی ہے؟؟


جہاں تک بات ہے اس طرح کی مشینیں لگانے کی جو ٹائر جلانے سے بجلی پیدا کریں تو یہ کام عوام کے دائرہ کار میں نہیں، عوام میں سے محدودِ چند لوگ ایسے ہوں گے جو یہ کام کر سکتے ہیں اور افورڈ کر سکتے ہیں۔ اور ایسے لوگ کبھی بھی ٹائر جلانے کے لیے سڑک پر نہیں آتے ۔۔

جو لوگ ٹائر جلاتے ہیں وہ ایسی مشینیں لگانے کی صلاحیت اور اہلیت نہیں رکھتے ۔۔

سوال:
ٹائر نہ جلائیں۔ روڈ بلاک نہ کریں ۔۔۔۔۔۔۔ تو اور کیا کریں ؟؟
این سی ایچ ڈی والے ایک مہینہ سے بغیر روڈ بلاک کیے پارلیمنٹ کے سامنے تامرگ بھوک ہڑتال کے بینر لگا کر بیٹھے ہوئے ہیں۔ ابھی تک ان کی "بجلی" نہیں آئی ۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (02-04-12), skjatala (20-07-11), کملا جوگی (20-07-11), ھارون اعظم (20-07-11), مرزا عامر (20-07-11), حیدر (20-07-11), عبدالقدوس (21-07-11)
پرانا 20-07-11, 04:48 PM   #12
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دلوں کی بھڑاس نکالنے کیلئے ٹائر جلائے جاتے ہیں۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (02-04-12), skjatala (20-07-11), کملا جوگی (20-07-11), حیدر (20-07-11)
پرانا 20-07-11, 08:13 PM   #13
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تھریڈ لگانے کا مقصد یہ تھا، کہ ہر مسئلے کا حل احتجاج نہیں ہوتا۔ بجلی کی کمیابی کے باقی ماندہ وجوہات کے علاوہ ایک اہم وجہ اس کا غلط استعمال بھی ہے۔ کیا کبھی ہم لوگوں نے اس پر غور کیا ہے؟
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (02-04-12), shafirajput (20-07-11), کملا جوگی (20-07-11), مرزا عامر (20-07-11), حیدر (21-07-11)
پرانا 20-07-11, 08:23 PM   #14
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
تھریڈ لگانے کا مقصد یہ تھا، کہ ہر مسئلے کا حل احتجاج نہیں ہوتا۔ بجلی کی کمیابی کے باقی ماندہ وجوہات کے علاوہ ایک اہم وجہ اس کا غلط استعمال بھی ہے۔ کیا کبھی ہم لوگوں نے اس پر غور کیا ہے؟
ملک میں بجلی کی کمی نہیں ہے ۔ بجلی کی کمی عوام میں زبردست انتشار پیدا کرنے کے لیئے کی جارہی ہے جان بوجھ کر۔ اس دن بجلی کیوں نہیں جاتی جس روز وزیر اعظم صاحب اعلان کر دیتے ہیں کہ سیمی فائنل والے روز بجلی نہیں جائے گی ۔ کیا بجلی آسمان سے آجاتی ہے ؟؟؟
اور عوام سڑکوں پر نکل کر دوسروں کی گاڑیوں پر پتھر برسا کر اپنی جہالت کے ساتھ ساتھ یہ ثابت کر دیتے ہیں کہ وہ واقعی زبردست زہنی اذیت اور انتشار کا شکار ہیں
ابھی تو آپ کے ملک میں بجلی کی جو بھی مصنوعی کمی ہے اس کے باوجود نیٹ پر فحش فلمیں دیکھنے کے ریکارڈ قائم ہو رہے ہیں اگر 24 گھنٹے بجلی آ گئی تو پھر پاکستانی عوام کے لیئے فحش فلموں والوں کو الگ سے سروس فراہم کرنی ہو گی ۔
بجلی اللہ کی نعمت ہے اور اللہ کی طرف سے ہر وہ نعمت چھن جایا کرتی ہے جس کا مسلمان ہونے کے دعوے کے باوجود غلط استعمال کیا جائے ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (02-04-12), skjatala (20-07-11), کملا جوگی (20-07-11), ھارون اعظم (21-07-11), مزمل فاروق (21-07-11), حیدر (21-07-11), راجہ اکرام (21-07-11), عبدالقدوس (21-07-11)
پرانا 20-07-11, 10:07 PM   #15
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 24
کمائي: 692
شکریہ: 55
15 مراسلہ میں 36 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹیر جلان تو بندہ نوں بیماری چیھتی لگدی اے۔ بساں جلان توں قومی سرمایہ ہور وحددا اے۔ ریل گڈی دی پٹری پٹن توں قومی وقار نوں چار چند لگدیں نیں۔ اپاں نے اک وی بشر نہیں تکیا جنے ملک نوں بنایاں ہووے۔ اک وی سجن نہیں جنے سڑک نوں صاف کتا ہووے۔ پاکستان نوں ادھے ہی لوگ برباد کر رہے نے۔ کملیوں جانور وی اپنے کار آسطے اپنی جند لا چھڈدا اے تے اساں تے فیر انسان آں۔
کملا جوگی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کملا جوگی کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (02-04-12), عبدالقدوس (21-07-11)
جواب

Tags
quote, ہوتی, کمی, کتنی, ٹائر, پیدا, پوچھ, پاکستان, پائے, یہی, واقع, والوں, قرار, لوگ, لوڈشیڈنگ, میانوالی, مستثنٰی, اعظم, بلاک, باہر, بجلی, بس, جلانے, جان, روڈ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
محبّت عذاب جان ہوتی ہے سیپ میری ڈائری 1 08-01-11 01:33 PM
محبت نہ اتنی پاس ہوتی بزم خیال مزاحیہ شاعری 10 28-11-09 12:35 AM
محبت نہ اتنی پاس ہوتی تو دل کو آس ہوتی The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 12:37 PM
قومی سلطنتوں میں شعرا کی قدر مفید ہوتی ہے مگر شخصی حکومت میں مضر ہوتی ہے خرم شہزاد خرم آئیں شاعری سیکھیں 0 22-09-07 11:47 AM
بارودی سرنگیں ڈھونڈتی مکھیاں زبیر گپ شپ 6 04-08-07 11:38 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger