واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


ایک پاکستانی کی تجویز....

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 30-05-11, 01:24 PM   #1
ایک پاکستانی کی تجویز....
عبداللہ آدم عبداللہ آدم آن لائن ہے 30-05-11, 01:24 PM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

کیا کہتے ہیں اپ اس بارے میں::

"""اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان کو صراط مستقیم پر لایا جائے، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے، فوج سیاست اور کاروبار کو بلکل چھوڑ دے، بحریہ ٹاون اور ڈیفینس ہاوسنگ کے منافع بخش منصوبے لپیٹ دیے جائیں، عسکری بینک، فوجی فاونڈیشن، این-ایل-سی، بیکری وغیرہ پرائوٹ سیکٹر کو فروخت کردی جائیں، اور فوج کو صحیح معنوں میں پیشہ ورانہ بنیادوں پر استوار کیا جائے۔ خارجہ پالیسی مکمل طور پہ سول حکومت کو دے دے جائے-اسلام آباد میں 5 سال تک چیف جسٹس کی صدارت میں ایک وسیع البنیاد قومی حکومت کا قیام عمل میں لایا جائے، تمام حساس و غیرحساس ادارے سول حکومت کے تابع کئے جائیں، صوبوں کو آئینی حقوق لوٹائے جائیں، کرپشن کو بریک لگایا جائے، پھر دیکھئے گا یہ دہشت گردی اور افراتفری کا کالا جادو کیسے یکایک غائب ہوجائے گا- یہ سب کرنا مشکل نھیں, بس سب لوگ اس مختصر قومی ایجنڈہ پر مرتکز ہوجائیں اور “کالے جادوگر“ کے دل پر ایک آخری وار کردیں"""

از تنویر عارف
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"

 
عبداللہ آدم's Avatar
عبداللہ آدم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 509
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-05-11), skjatala (30-05-11), فرحان دانش (30-05-11), ھارون اعظم (30-05-11), وجدان عالم (30-05-11), نورالدین (31-05-11), مرزا عامر (30-05-11), آبی ٹوکول (30-05-11), حیدر (30-05-11), روشنی (30-05-11)
پرانا 30-05-11, 01:28 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم
بالکل بجا فرمایاتنویرعارف صاحب نے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
skjatala (30-05-11), حیدر (30-05-11)
پرانا 30-05-11, 01:30 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دیوانے کا خواب
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
skjatala (30-05-11), حیدر (30-05-11), عبداللہ آدم (31-05-11)
پرانا 30-05-11, 02:21 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان بھی کسی دیوانے کا ہی خواب تھا جوپوراہوا۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
skjatala (30-05-11), نورالدین (31-05-11), حیدر (30-05-11), عبداللہ آدم (31-05-11)
پرانا 30-05-11, 02:44 PM   #5
Senior Member
 
روشنی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,365
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تنویر نے سہی کہا کچھ تو ہونا چاہیے قطرہ قطرہ دریا بنتا ہے۔
پاکستان کو ایک اور قائد اعظم کی ضرورت ہے۔
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا"
اُس شخص کے لئے جنت کی خوشخبری ہے جس کے نامہ اعمال میں کثرت سے استغفار پایا گیا ۔
روشنی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے روشنی کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (31-05-11), حیدر (30-05-11)
پرانا 30-05-11, 04:22 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یوم مئی سے دو دن پہلے میں سوشلست انقلاب کی باتیں کرنے والوں کے روڈ شو میں شریک ہوا۔ وہ لوگ بھی کم و بیش یہی باتیں کر رہے تھے۔ میں نے پوچھا کہ یہ سب کُچھ کیسے ہو گا؟ اب باتیں ساری گول مول۔
یہ تو سب کو معلوم ہے کہ یہ ہونا چاہیے۔ لیکن کیسے کرنا ہے یہ کسی کو معلوم نہیں
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (30-05-11), نورالدین (31-05-11), منتظمین (30-05-11), آبی ٹوکول (30-05-11), عبداللہ آدم (31-05-11)
پرانا 30-05-11, 05:41 PM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیدربھائی بات یہ ہے کہ سب کو معلوم تو ہے کیسے کرنا ہے لیکن المیہ یہ ہے کہ کوئی کرنا نہیں چاہتا۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
skjatala (30-05-11), نورالدین (31-05-11)
پرانا 30-05-11, 05:53 PM   #8
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

پاکستانی فوج کو کارپوریٹ فوج کے بجائے پروفیشنل فوج بنایا جائے۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
skjatala (30-05-11), نورالدین (31-05-11)
پرانا 30-05-11, 06:04 PM   #9
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کسی حف تک پاکستانی فوج پروفیشنل فوج ہی ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (30-05-11)
پرانا 30-05-11, 07:38 PM   #10
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 94
کمائي: 1,427
شکریہ: 117
69 مراسلہ میں 160 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہممم میں تو پیٹ پیٹ تھک گیا۔۔۔ وہ جیسے کہتے ہیں کہ خدا حسن دے تو نزاکت آ ہی جاتی ہے۔ کام تو شروع کریں دیکھیں کتنے طریقے نکلیں گے۔ میری بات پہ اعتبار نہ کریں آزما کے دیکھ لیں۔۔۔
وجدان عالم آف لائن ہے   Reply With Quote
وجدان عالم کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (30-05-11)
پرانا 31-05-11, 07:55 AM   #11
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تبدیلی کا طریقہ کوئی صاحب یا صاحبہ یہاں درج فرمائیں گے؟؟
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-05-11, 08:34 AM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
تبدیلی کا طریقہ کوئی صاحب یا صاحبہ یہاں درج فرمائیں گے؟؟
جی ہاں کیوں نہیں۔ تبدیلی لانے کے لیے اآپ اپنے مراسلے کے نیچے موجود "تدوین" کے بٹن پر کلک کریں گے تو آپ اپنے مراسلے میں تبدیلی کر سکیں گے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
وجدان عالم (31-05-11)
پرانا 31-05-11, 09:18 AM   #13
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 94
کمائي: 1,427
شکریہ: 117
69 مراسلہ میں 160 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وجدان عالم آف لائن ہے   Reply With Quote
وجدان عالم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (31-05-11)
پرانا 31-05-11, 09:19 AM   #14
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 94
کمائي: 1,427
شکریہ: 117
69 مراسلہ میں 160 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ظلم و اتبداد کا ڈنڈا ان حکمرانوں سے چھیننا ہوگا۔۔۔ پہلے خود ٹھیک ہونا ہوگا اور پھر اس قوم کع ٹھیک ہونے کے لئے مجبور کرنا ہوگا۔۔۔۔۔۔
وجدان عالم آف لائن ہے   Reply With Quote
وجدان عالم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (31-05-11)
پرانا 31-05-11, 10:24 AM   #15
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
پاکستان بھی کسی دیوانے کا ہی خواب تھا جوپوراہوا۔
خواب پورا کرنے کے لئے کم از کم ایک عدد مخلص ، بے لوث رہنما کی ضرورت ہوتی ہے ۔ جب پیدا ہو جائے کوئی بھائی مجھے بھی اطلاع پہنچا دے ۔
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (31-05-11)
جواب

Tags
color, فروخت, پہلے, پاکستان, پاکستانی, وقت, لوگ, چھوڑ, چیف, مکمل, این, اسلام, بس, تجویز, دل, سیاست, سال, طور, عارف, عسکری, غائب, صوبوں, صحیح, صدارت, صراط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پرویز مشرف اور پاکستان طاھر سیاست 30 01-02-11 09:44 PM
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کا کردار قابل ستائش ہے،برطانوی آرمی چیف کی صدر پرویز سے ملاقات عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:30 AM
اقتدار سے رخصتی کی تجویز بلاجواز ہے،صدر پرویز کو امریکی سینیٹروں نے نہیں پاکستانی پارلیمنٹ نے منتخب کیا،صدارتی ترجمان عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:26 AM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger