| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 221
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
|
sahj صاحب شکریہ آواز حق اٹھانے کا
لیکن مطمئن رہیں جن افراد کے ساتھ یہ ظلم ستم ہوا ہے انکے لئے بڑا اجرتیار رکھا ہے کتنے خوش نصیب لوگ ہیں جو اللہ کی راہ میں تکلیفیں اٹھا تے ہیں |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
خبر کا عکس حاضر ھے اور بڑے مجرم کا نام بھی
((((((((((((((((((سندھ کے ضلع سانگھڑ میں ایک تبلیغی جماعت میں شامل افراد کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد ان کی داڑھیاں مونڈنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اس جماعت کے ایک رکن کے مطابق تشدد کے دوران تین افراد کے ہاتھ بھی توڑ دیےگئے۔ حاجی فضل اللہ ہنگورہ کے مطابق یہ تبلیغی جماعت جب سانگھڑ کے علاقے کھپرو کے نزدیک ایک گاؤں رئو جو تڑ پہنچی تو انہوں نے ناشتے کے بعد مقامی مسجد میں آرام کا فیصلہ کیا۔ اسی اثناء میں لگ بھگ تیس افراد لاٹھیوں اور ڈنڈوں کے ساتھ مسجد میں داخل ہو گئے اور انہوں نے ان لوگوں پر مبینہ طور پر حملہ کردیا۔ حاجی فضل کے مطابق حملہ آوروں کے ہمراہ دو مسلح افراد بھی تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ تبلیغ کرنے والے مسجد سے نکل کر بھاگے تو حملہ آوروں نے ان کے ساتھیوں کو چھ سات کلو میٹر تک بھگایا اور اس کے بعد قینچی سے ان کی ڈاڑھیاں مونڈ دیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ کچھ افراد نے اس دوران مزاحمت کی اور اپنی داڑھی کو ہاتھ سے چھپا لیا جس پر ان کے ہاتھوں پر ڈنڈے برسائے گئے اور اس دوران قافلے میں شامل کھپرو کے ہی بشیر ہنگور شدید زخمی ہوگئے۔ یہ قافلہ ساہیوال، ملتان اور دیگر شہروں سے تعلق رکھنے والے افراد پر مشتمل تھا۔ کھپرو پولیس کا کہنا ہے کہ اس واقعہ کے سلسلے میں کوئی رپورٹ درج نہیں کرائی گئی ہے۔ اس حوالے سے حاجی فضل اللہ کا کہنا ہے کہ انہیں رائے ونڈ سے حکم ملا تھا کہ کسی قسم کے احتجاج اور مقدمہ بازی سے دور رہا جائے اس لیے پولیس کو مطلع نہیں کیا گیا۔ تاہم جب قافلے کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کی اطلاع کھپرو پہنچی تو سیاسی اور سماجی تنظیموں سے وابستہ لوگوں نے احتجاجی جلوس نکالا اور تھانے کے سامنے دھرنا دیا اور رپورٹ درج کرنے کا مطالبہ کیا۔ رائے ونڈ سے نکلنے والے تبلیغی جماعت کے اس قافلے کو وسیع و عریض ریگستانی علاقہ اچھرو تھر میں پاکستان اور بھارت کی سرحد تک جانا تھا۔ رئو جو تڑ بھی اچھرو تھر میں واقع ہے۔ اس گاؤں میں راجپر قبیلے کے لوگ رہتے ہیں جو پیر پگارا کے مرید اور حر جماعت سے تعلق رکھتے ہیں۔)))))))))))))))))))) |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا فرق ہے ان پیروں اور تاریک دور کے کافروں میں ؟؟
اندرون سندھ میں تبلیغی جماعت کے ساتھ اس طرح کے واقعات پیش آتے ہی رہتے ہیں اور ان واقعات کی پشت پر اکثر یہی لوگ ہوتے ہیں خود ہمیں راتوں رات کچھ افراد نے ایک مسجد سے نکال کر قریبی گاؤں کی دوسری مسجد میں منتقل کیا اور سبب پوچھنے پر بتایا کے یہ آپ کی حفاظت کے لئے ہی کیا گیا ہے پرانی مسجد میں آپ کو خطرہ تھا لیکن اللہ کا بڑا کرم یہ ہے کے اب کافی حد تک لوگوں میں سمجھ اور شعور آتا جارہا ہے انشااللہ تھوڑے عرصے میں اس قسم کے مسائل کا خاتمہ ہوجائے گا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| لندن, چینل, نماز, موم, موت, آج, اکبر, ایمان, اللہ, امیر, تلاش, تاج, ترک, تعلیم, جواب, جام, جرم, خلاف, خبر, دُعا, دستور, رفتار, زندگی, سیاست, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ھی۔۔۔ صحیح یا غلط | پاکستانی لڑکی | گپ شپ | 95 | 09-03-11 01:14 PM |
| فوج کو دعوت ،عمران خان بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے | جاویداسد | خبریں | 38 | 30-08-10 12:13 AM |
| عوام بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے | فرحان دانش | خبریں | 5 | 24-08-10 11:39 PM |
| ایسا بھی ہوتا ہے کھیل کھیل میں | مسافر | دلچسپ اور عجیب | 7 | 03-10-09 10:26 PM |
| قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 03-09-07 10:41 AM |