واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


اے اللہ امریکہ و یورپ کو نیست و نابود کردے؟؟؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-11-10, 04:41 AM   #1
اے اللہ امریکہ و یورپ کو نیست و نابود کردے؟؟؟؟؟
shafresha shafresha آف لائن ہے 06-11-10, 04:41 AM

السلام علیکم دوستوں،

جمعے کی نماز کے بعد دُعا میں‌یہ جملہ "اے اللہ امریکہ و یورپ کو نیست و نابود کردے؟؟؟؟؟" سُن کرخیال آیا کہ ناجانے کیوں اللہ عزوجل اس قسم کی دُعائیں مانگنے والوں‌کی دُعائیں‌قبول کیوں‌نہیں‌کرتا؟؟؟؟

عرب و عجم کے بے شمار مسلمان ہر جمعے، عیدین یا مذہبی اجتماعات کے بعد بڑے خشوع و خضوع سے یہ یا اس جیسی دُعائیں‌مانگتے ہیں، آخر وہ قبول کیوں نہیں‌ہوتیں؟؟؟؟؟

مجھے تو اس میں‌بھی کسی یہودی لابی یا امریکن ایجنسی کا ہاتھ لگتا ہے!!!!!

آپ کے خیال میں‌کیا وجہ ہے؟؟؟؟؟

نوٹ‌: اس تھریڈ کا جواب دینا قطعاً ضروری نہیں!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!

 
shafresha's Avatar
shafresha
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1504
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
proiub (07-11-10), پاکستانی (07-11-10), ھارون اعظم (06-11-10), یاسر عمران مرزا (06-11-10), ناصحی (06-11-10), محمدخلیل (06-11-10), مرزا عامر (06-11-10), احمد بلال (06-11-10), رضی (06-11-10)
پرانا 06-11-10, 06:14 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہی تو ہیں جو مسلمانوں کو خدا کے حضور جمع ہونے پر مجبور کرتے ہیں اگر ان کو بھی تباہ کردیا گیا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
proiub (07-11-10), shafresha (06-11-10), فیصل ناصر (06-11-10), پاکستانی (07-11-10), یاسر عمران مرزا (06-11-10), منتظمین (06-11-10), مرزا عامر (06-11-10), احمد بلال (06-11-10), رضی (06-11-10)
پرانا 06-11-10, 09:52 AM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس ہفتے کا سب سے عمدہ مراسلہ

جیو بھائی جیو
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-11-10), فیصل ناصر (06-11-10), مرزا عامر (06-11-10), احمد بلال (06-11-10)
پرانا 06-11-10, 12:36 PM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

امریکہ و یورپ مسلمانوں سے جس طرح کی خار بھی کھاتے ہوں لیکن اپنے معاملات میں وہ انتہا درجے کے کمال پر ہیں۔ اخلاقیات سے لے کر سائنس تک، قانون سے لے کر صفائی رکھنے تک
اور مسلمانوں کی اخلاقیات، ان سے کئی گنا پیچھے ہے، پھر وہ کیوں تباہ و برباد ہوں ؟ مسلمان اپنے کرموں کا پھل کھا رہے ہیں۔
اور اللہ کبھی بے انصافی نہیں‌کرتا۔
وہ تباہ ہوں گے تو اپنی چند بری عادات سے جنہیں‌وہ چھوڑ نہیں پا رہے۔
جنسی بے راہ روی، ہم جنسیت پرستی، نفس کی اندھا دھند غلامی اور اسی طرح کی چند مزید چیزیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (07-11-10), shafresha (06-11-10), ھارون اعظم (06-11-10), مرزا عامر (06-11-10), احمد بلال (06-11-10), حسنین ایوب (06-11-10), راجہ اکرام (07-11-10), رضی (06-11-10), عبدالقدوس (06-11-10)
پرانا 06-11-10, 12:45 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مسلمانوں کو اللہ نے پیدا کیا !
اور غیر مسلموں کو ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-11-10), مرزا عامر (06-11-10), احمد بلال (06-11-10), عبدالقدوس (06-11-10)
پرانا 06-11-10, 12:53 PM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اِنسان کو پیدا اللہ نے ہی کیا خواہ مسلم ہے یا غہر مسلم مگرہمارا رہن سہن، مذہب اور اُس سے جڑے لوگ اُسکو وہ بنا دیتے ہیں جو اُسکے ماں باپ ہیں

عُمدہ تحریر بھائی
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-11-10), مرزا عامر (06-11-10), احمد بلال (06-11-10)
پرانا 06-11-10, 01:16 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قوم اس وقت تباہ ہوتی ہے جس میں اخلاقی اقدار ختم ہو جائیں جو کہ پاکستان میں ختم ہوگئی ہے امریکہ اور یورپ میں نہیں
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (07-11-10), shafresha (06-11-10), مرزا عامر (06-11-10), عبدالقدوس (06-11-10)
پرانا 06-11-10, 01:36 PM   #8
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ دعا ہماری اندھی نفرت کی ایک عمدہ مثال ہے۔
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
proiub (07-11-10), shafresha (06-11-10), مرزا عامر (06-11-10), رضی (06-11-10), عبدالقدوس (06-11-10)
پرانا 06-11-10, 01:45 PM   #9
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Nasiwise مراسلہ دیکھیں
یہ دعا ہماری اندھی نفرت کی ایک عمدہ مثال ہے۔
یہ ہماری نفرت نہیں۔
ہمارے دل کا چور ہے۔
ہم ان سے ڈرتے ہیں۔
ہم زور بازو سے ان کا مقابلہ کرنے سے کتراتے ہیں۔
اس لیے بجائے ان کا مقابلہ کرنے کے ہم اللہ سے دعا مانگتے ہیں کہ اے اللہ ہماری عیاشی کے آگے بند باندھنے کے لیے تو نے انہیں‌پیدا کیا ہے۔ تو انہیں ختم کر دے، تا کہ پوری دنیاہمارے تسلط میں آ جائے، پھر ہم وہ شراب اور کباب کریں جیسے ہم عرب میں کرتے ہیں۔ ہمیں‌کوئی پوچھنے والا نہ ہو۔ ہمیں کوئی روکنے والا نہ ہو۔ دنیا کی ہر ایک دولت ہمارے قابو میں‌ہو۔
جس طرح مسلمانوں‌کی حالت ہے یعنی وہ بس زندگی کو انجوائے کر رہے ہیں۔ یورپ و امریکہ کی بنائی ہوئی چیزوں پر عیش کر رہے ہیں۔ لیکن مسلہ یہ ہے کہ ان کی جنگی طاقت بھی ہم سے بڑھتی جا رہی ہے اور مسلمان ککھ پن کر دوہرا نہیں کرنا چاہتے۔ انہیں‌معلوم ہے مستقبل میں انہیں یا تو یورپ سے جنگ لڑنی پڑے گی، یا یورپ کے تسلط کے آگے جھکنا ہو گا۔ اس لیے مسلمان دعا کرتے ہیں کہ تمام یورپی مر جائیں اور ہم دنیا میں‌مزے کرنے کے لیے آزاد ہو جائیں۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-11-10), فیصل ناصر (06-11-10), منتظمین (06-11-10), محمد بلال عبداللہ (09-11-10), مرزا عامر (06-11-10), احمد بلال (06-11-10), حسنین ایوب (06-11-10), راجہ اکرام (07-11-10), عبدالقدوس (06-11-10)
پرانا 06-11-10, 02:13 PM   #10
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
یہ ہماری نفرت نہیں۔
ہمارے دل کا چور ہے۔
ہم ان سے ڈرتے ہیں۔
ہم زور بازو سے ان کا مقابلہ کرنے سے کتراتے ہیں۔
اس لیے بجائے ان کا مقابلہ کرنے کے ہم اللہ سے دعا مانگتے ہیں کہ اے اللہ ہماری عیاشی کے آگے بند باندھنے کے لیے تو نے انہیں‌پیدا کیا ہے۔ تو انہیں ختم کر دے، تا کہ پوری دنیاہمارے تسلط میں آ جائے، پھر ہم وہ شراب اور کباب کریں جیسے ہم عرب میں کرتے ہیں۔ ہمیں‌کوئی پوچھنے والا نہ ہو۔ ہمیں کوئی روکنے والا نہ ہو۔ دنیا کی ہر ایک دولت ہمارے قابو میں‌ہو۔
جس طرح مسلمانوں‌کی حالت ہے یعنی وہ بس زندگی کو انجوائے کر رہے ہیں۔ یورپ و امریکہ کی بنائی ہوئی چیزوں پر عیش کر رہے ہیں۔ لیکن مسلہ یہ ہے کہ ان کی جنگی طاقت بھی ہم سے بڑھتی جا رہی ہے اور مسلمان ککھ پن کر دوہرا نہیں کرنا چاہتے۔ انہیں‌معلوم ہے مستقبل میں انہیں یا تو یورپ سے جنگ لڑنی پڑے گی، یا یورپ کے تسلط کے آگے جھکنا ہو گا۔ اس لیے مسلمان دعا کرتے ہیں کہ تمام یورپی مر جائیں اور ہم دنیا میں‌مزے کرنے کے لیے آزاد ہو جائیں۔
آپکی وضعات دلچسپ ہے اور غالباّ یہ کچھ مسلمانوں کیلیے درست بھی ہے

البتہ میں ان مسلمانوں کا سوچ رہا تھا جو اپنے آپکو فرشتے اور امریکہ جیسے ممالک کو شیطان سمجھتے ہیں۔ اور نفرت کو اندھی اسلیے کہا کے اگر یہ لوگ ان ممالک کے لوگوں کے متعلق مفروضوں کی بجائے حقائق کو جاننے کی کوشش کریں تو انہیں اپنی غلطی کا احساس ہوگا۔ مشکل یہ ہے کہ ہم میں سےاکثر کو ان مملک کے لوگوں کو سمجھنے کی صلاحیت ہی نہیں ہے۔
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-11-10), منتظمین (06-11-10), مرزا عامر (06-11-10), رضی (06-11-10)
پرانا 06-11-10, 02:21 PM   #11
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,486
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم،
عمر رضی اللہ عنہ نے ایک نوجوان کو مسجد میں کفار و مشرکین کی شکست کے لیے دعا کرتے دیکھا تو اسے کوڑے سے مارا کہ تیرا کام مسجد میں بیٹھ کر بس دعائیں کرنا نہیں ہے۔ پھر اس کا نام محاذ پر جانے والوں میں شامل کر دیا اور روانگی کے وقت فرمایا "جاؤ، معرکہ کارزار میں جب گردنیں کٹ رہی ہوں تو مسلمانوں اور عمر دونوں کے لیے دعا کرنا"۔
صرف دعاؤں سے کام نہیں‌چلتا، اپنے فرائض بھی پورے کرنے پڑتے ہیں۔
والسلام علیکم
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
16 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
proiub (07-11-10), shafresha (06-11-10), فیصل ناصر (06-11-10), ھارون اعظم (06-11-10), یاسر عمران مرزا (06-11-10), محمد عاصم (07-11-10), مرزا عامر (06-11-10), مزمل فاروق (07-11-10), ابن آدم (17-11-10), احمد بلال (06-11-10), حسنین ایوب (06-11-10), راجہ اکرام (07-11-10), رضی (06-11-10), طاھر (07-11-10), عبدالقدوس (06-11-10), عبداللہ آدم (07-11-10)
پرانا 06-11-10, 02:33 PM   #12
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,803
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
اگر ہم امریکہ و یورپ کی تباہی و بربادی کی دعا کرنے کی بجائے ان کے لیے ہدایت کی دعا کریں تو کیسا رہے گا۔
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ہم امریکہ و یورپ میں اگر اسلام کا نفاذ چاہیں گے تو ہمارے ملک میں اسلام کا کتنا نفاذ ہے۔
ان کے بربادی کی دعا کرنے والے خود کتنے آباد ہیں۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (06-11-10), منتظمین (06-11-10), محمد بلال عبداللہ (09-11-10), محمد عاصم (07-11-10), مرزا عامر (06-11-10), راجہ اکرام (07-11-10), رضی (06-11-10), عبدالقدوس (06-11-10), عبداللہ حیدر (07-11-10)
پرانا 06-11-10, 02:37 PM   #13
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,803
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے قرآن کی وہ آیت یاد آجاتی ہے جس کا مفہوم ہے کہ ۔۔۔۔
اگر تم اسلام پر عمل کرنا چھوڑ دو گے تو اللہ تم کو تباہ کر کے تم پر غیر قوموں کو مسلط کر دے گا۔ اور پھر اس قوم میں سے اپنے بندے کردے گا۔
اس کی ایک مثال تو ہلاکو خان و چنگیز خان تھے۔ بغداد پر قبضہ کرنے کے بعد مسلمانوں کا قتل عام کیا مسلمانوں کی کھوپڑیوں کے مینار قائم کیے۔ مجوسیت قائم کی۔ اور پھر انہی کی نسل میں تیسرا یا چوتھا حکمران مسلمان ہوگیا۔ اور اس طرح پھر مسلمانوں کی حکومت ہوگئ۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
proiub (07-11-10), shafresha (06-11-10), یاسر عمران مرزا (06-11-10), محمد بلال عبداللہ (09-11-10), مرزا عامر (06-11-10), عبدالقدوس (06-11-10)
پرانا 06-11-10, 02:40 PM   #14
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,803
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہرحال اگر دعاؤں سے ہی کام چلانا ہے تو میری دعا ہے کہ اللہ اوبامہ کو مسلمان کردے۔ اور راہ ہدایت نصیب فرما دے۔ آمین۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (07-11-10), proiub (07-11-10), shafresha (06-11-10), یاسر عمران مرزا (06-11-10), مرزا عامر (06-11-10), عبدالقدوس (06-11-10)
پرانا 06-11-10, 02:46 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,909
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہاں اختلاف رائے برداشت نہیں ہوتا اختلاف مذہب کیسے برداشت ہو گا۔
ویسے جو امریکیوں کے اخلاق کے گن گاتے نہیں تھکتے انہیں یا تو برے امریکی ملے نہیں یا انہوں نے اچھے پاکستانی دیکھے نہیں۔
اخلاق سے ہٹ کے امریکہ کا تو انصاف بھی بہت مشہور ہے۔ ایسے میں کوئی امریکی انصاف کا شکار ایسی دعائیں نہ مانگے تو کیا کرے؟


مجھے شافریشہ بھائی کی ایک بات یاد آ گئی۔
"سب بھرے پیٹ کیا باتیں ہیں"
اللہ ہمیں ہدایت دے۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-11-10), ھارون اعظم (06-11-10), یاسر عمران مرزا (06-11-10), محمد عاصم (07-11-10), مرزا عامر (06-11-10), ابن آدم (17-11-10), عبدالقدوس (06-11-10)
جواب

Tags
color, ہیں،, ہاتھ, یہودی, یورپ, وجہ, لگتا, لابی, نماز, میں‌کیا, مذہبی, مسلمان, آیا, اللہ, السلام, امریکہ, بڑے, بے, تھریڈ, جیسی, جواب, دُعا, دینا, ضروری, عزوجل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آزادی افکار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مطلق یا ۔۔۔؟؟؟؟؟ راجہ اکرام حقوق انسان 7 16-11-10 11:34 AM
کل ہم لوگ؟؟؟؟؟ محمدخلیل خاص آفرز اور اعلانات 6 27-09-09 12:59 PM
کیلینڈر کہاں گیا؟؟؟؟؟ ام طلحہ تجاویز اور شکایات 7 17-09-09 01:50 PM
رب کون ؟؟؟؟؟ حیدر Rehan توحید 24 29-05-09 11:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger