واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


اے اللہ ہمارے والدین پر اپنی رحمتیں نازل فرما

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-10-09, 01:57 AM   #1
اے اللہ ہمارے والدین پر اپنی رحمتیں نازل فرما
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 29-10-09, 01:57 AM

والدین اپنے بچوں کو چلنا سکھاتے ہیں اور جب وہ چلنا شروع کرتے ہیں تو ان کی خوشی کی انتہا نہیں ہوتی، ہمارے بھائی ابوعمار کی خوشی سے اندازہ کیا جاسکتا ہے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالٰی تمام بچوں کو توفیق دے کہ وہ والدین کے بڑھاپے میں ان کی لاٹھی بنیں اور ان کا ہر طرح سے ساتھ دیں اور ان کو برداشت کریں، ان کی باتوں کو برداشت کریں، ان کی باتیں اور ضرورتیں سمجھیں۔ ناکہ انہیں‌ اولڈ ہومز بھیجنے کی تراکیب سوچیں۔
اے اللہ ہمارے والدین پر اپنی رحمتیں نازل فرما جس طرح‌ انہوں نے بچپن میں‌ ہمیں پالا تھا۔ سب لوگ اپنے والدین کے لئے یہ دعا ضرور کیا کریں۔

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 259
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (11-11-09), راجہ اکرام (05-11-09), سیلانی (05-11-09)
پرانا 05-11-09, 08:44 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
اے اللہ (ہمارے )والدین پر اپنی رحمتیں نازل فرما جس طرح‌ انہوں نے بچپن میں‌ مجھے پالا تھا۔

سب لوگ اپنے والدین کے لئے یہ دعا ضرور کیا کریں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (11-11-09), سیلانی (05-11-09)
پرانا 10-11-09, 11:59 PM   #3
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,396
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
سب کو اپنے والدین کے لئے دعائیں‌ کرنی چاہیے کیونکہ والدین اپنی اولاد کے لئے اس وقت بہت قربانیاں دیتے ہیں جب بچے چھوٹے ہوتے ہیں، لیکن ہمیں‌ اس وقت احساس ہوتا ہے جب ہمارے بچے چھوٹے ہوتے ہیں۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
لوگ, اللہ, بھائی, بچپن, بچوں, دعا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راجہ اکرام شعر و شاعری 15 29-10-10 04:06 PM
چین زلزلہ، ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ محمدعدنان خبریں 0 17-05-08 02:47 AM
میرے دل کی باتیں تم سے کہتا ہے محمدعدنان شاعری اور مصوری 7 14-04-08 07:24 PM
لڑائی کی باتیں کرنے والے سندھ کے غدار ہیں ،عوام کا مینڈیٹ تسلیم کرنا ہوگا،الطاف حسینلڑائی کی باتیں کرنے والے سندھ کے غدار ہیں ،عوام کا مین عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger