واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


اے ایوبی کے فر زندو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-09-11, 09:47 AM   #1
اے ایوبی کے فر زندو
حسن قادری حسن قادری آف لائن ہے 07-09-11, 09:47 AM

روے زمین میں سب سے زیادہ ظلم فلسطین میں ہورھا ھےصدیوں سے آبادعرب باشندوں کو بے وطن کردیا گیا ھےاو ر ایک سازش کے زریعہ دنیا بھر سے یہودی لا کر یہاں اباد کے جارھے ھیں اور اسرائل کی نا جائز حکو مت قائم کرکے عربوں پر ظلم وستم کے پہاڑ توڑ دے گے شاہ فیصل مرحوم نے ایک بین الا قوامی سمینار میں تقریر کرتے ھوے کہا تھا یاد رکھ لو
یہودی فلسظین کے باشندے نھیں ھیں
فلسطین میں انکی موجودگی کا عرصہ نہا یت مختصر ھے
فلسطین میں یہود کی کبھی اکثریت نھیں رھی
عربوں کی حکومت تقریبا ساتویں صدی سے فلسطین میں رھی
آج وہاں سیکڑوں تاریخی عمارات موجود ھیں جو عرب طرز تعمیر کا نمونہ ھیں
مگر عالم اسلام کا درد رکھنے والا یہ بادشاہ دشمنوں کی نظر ھو گیا اللہ ان پر رحمت نازل کرے آمیں کاش آج کوئی ایوبی نھیں جو تاریخ کا رخ موڑ سکے لیکن اسکی وجہ یہ نھیں کہ امت مسلمہ بانجھ ھو چکی ھے آج بھی ایوبی کے جانشین پیدا ہوسکتے ھیں لیکن اسکے لے ضروری ھے مسلم نوجوان میں لہو ولعب کو رواج دینے کی بجاے مقاصد عالیہ کے حصول کی فکر پیدا کی جاے بخدا آج ایوبی کے کتنے فرزند ھیں جو اسکے جانشین بن سکتے ھیں لیکن انھیں دنیا کا طالب اور عیش وعشرت کا دلدادہ بنا دیا گیا ھے
کتنے ھی نوجوان ایسے ھیں جو اپنے وقت اور صلا حیتوں کو صحیح مصرف میں استعمال کریں تو مسجد اقصی کی گم شدہ جنت واپس لا سکتے ھیں
اے ایوبی کے فرزندو مسجد اقصی کی سوگوار فضا سے آنے والی صدا سنو اور بد بخت یہود کو ان کے انجانم تک پھچا نےتک کمر بستہ ہو جاو ورنہ جیسے
یہ دنیا ھم پر تنگ ھے کل قبر بھی ایسی تنگ ھو جاے گی
اے مسجد اقصی تجھے عزت دینے والے رب کی قسم تیرے بیٹے تجھے واگزار کرانے کے لے جان کی بازی لگادیں گے
مسلمانوں اٹھو اپنے تڑپتے ھوے فلسطینی بھایوں کی مدد کرو او قبلہ اول کی آزادی میں اپنا حصہ ڈالو

Last edited by حسن قادری; 07-09-11 at 09:51 AM..

 
حسن قادری's Avatar
حسن قادری
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 220
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (07-09-11), احمد نذیر (07-09-11), سیفی خان (07-09-11)
پرانا 07-09-11, 11:11 AM   #2
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
مگر عالم اسلام کا درد رکھنے والا یہ بادشاہ دشمنوں کی نظر ھو گیا اللہ ان پر رحمت نازل کرے آمیں
اٰمین ثم اٰمین

بہت ہی فکر انگیز تحریر ہے قادری صاحب ۔ ۔

قبلہ اول تیری سستی اے مسلم گیا
اس کی حفاظت کے لئے بیدار ہو بیدار ہو
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (07-09-11)
پرانا 07-09-11, 12:41 PM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

علامہ اقبال نے کیا خوب کہا ہے

ہے خاکِ فلسطیں پہ یہودی کا اگر حق
ہسپانیہ پر حق نہیں کیوں اہلِ عرب کا

اور ایک جگہ اقبال نےلکھا کہ

تری دوا نہ جنیوا میں ہے، نہ لندن میں
فرنگ کی رگِ جاں پنجر یہود میں‌ہے !

سنا ہے میں نے غلامی سے امتوں کی نجات
خودی کی پرورش و لذتِ نمود میں ہے !
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (07-09-11), حسن قادری (07-09-11), سیفی خان (07-09-11)
جواب

Tags
کمر, کرے, کرتے, وقت, نظر, مسلمانوں, مسجد, آج, آزادی, اللہ, اسلام, استعمال, بے, بادشاہ, بازی, حصہ, دے, دنیا, عیش, عمارات, عالم, عرصہ, عزت, صحیح, صدا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایوانِ وزیراعلیٰ پنجاب کو خواتین کی آئی ٹی یونیورسٹی بنادیا گیا عبدالقدوس خبریں 10 14-02-12 01:02 AM
ہاورڈ یونیورسٹی کے نمائندے کو معزول چیف جسٹس کو ایوارڈ دینے سے روک دیا گیا عبدالقدوس خبریں 1 01-03-11 07:30 PM
ایوان صدر اور وزیراعظم کے سکیورٹی اہلکاروں کی مکمل چھان بین شروع گلاب خان خبریں 1 01-03-11 07:25 PM
”آئیفا ایوارڈزکاؤنٹ ڈاؤن“ اور ”آئیفا ایوارڈزویک اینڈ ود اسٹارز“آج جیو سے پ عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:51 PM
یورو کپ فٹبال:روس، ہالینڈکو3-1شکست دے کرسیمی فائنل میں پہنچ گیا بیسل … یور عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:32 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger