| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 122
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بجلي پك رہي ہے يا واپڈا نے ٹرانسفارمر اتار كر ديگيںپكانےكا كام شروع كر ديا ہےتا كہ عملہ كي تنخواہ تو دي جا سكے۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ٹرانسفارمر اُترنے کے بعد ان کو دیگ پکانے کی حاجت نہیں رہتی۔ کیوں کہ اہل محلہ پھر خود ہی ہاتھ جوڑ کر ، پیسے جمع کر کے، ان کی تنخواہیں ادا کرتے ہیں تاکہ ٹرانسفارمر واپس لگایا جا سکے،۔ گرمیوں میں تو ان کی موجیں ہوتی ہیں۔ ایک ایک ماہ میں کئی کئی ماہ کی تنخواہیں بٹور لیتے ہیں یار لوگ
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | نبیل خان (27-01-12), شمشاد احمد (28-01-12) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ کیا انداز ہے بجلی پکانے کا
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,571
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں جب بجلی نہیں دینی تو پھر ایسے ہی استعمال کرنا چاہیئے
|
|
|
|