واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


بجلی کا جھٹکا لگنے کی صورت میں کیا کرنا چاہئیے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-04-11, 04:42 AM   #1
بجلی کا جھٹکا لگنے کی صورت میں کیا کرنا چاہئیے؟
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 15-04-11, 04:42 AM

روزمرہ زندگی میں بجلی کے آلات کا استعمال بڑھ گیا ہے، اس لیے بجلی کا جھٹکا لگنے سے نقصان کا اندیشہ اس وقت ہوتا ہے جب وولٹیج بہت زیادہ ہو۔ کم وولٹیج کا جھٹکا کم ضرر رساں ہوتا ہے۔

٭ جب بھی کوئی فرد برقی روکی زد میں آئے تو سب سے پہلے بجلی کی رو منقطع کرنے کیلئے سوئچ آف کردیں۔ متاثرہ فرد کو بجلی کی رو (کرنٹ) سے فوراً لگ کرنا انتہائی ضروری ہے۔

٭ متاثرہ فرد کو جس برقی آلہ یا تار سے کرنٹ لگ رہا ہے، اسے کسی خشک لکڑی، پلاسٹک وغیرہ سے الگ کریں۔ اگر برقی رو کا ذریعہ ہٹانا مشکل ہو تو متاثرہ فرد کو الگ کرنے کیلئے لکڑی، پلاسٹک یا رسی وغیرہ استعمال میں لائیں۔ ایسے موقع پر دھات کی بنی کوئی چیز استعمال نہ کریں۔ جلدی سے قمیض اتار کر یا کسی اور کپڑے سے متاثرہ فرد کو برقی رو سے الگ کریں۔

٭ کسی بھی صورت میں چاقو یا قینچی سے تار کاٹنے کی کوشش نہ کریں۔

٭ بجلی کا جھٹکا لگنے سے متاثرہ فرد بے ہوش ہوجائے یا جھلس جائے تو اسے فوراً ہسپتال منتقل کریں۔

٭ بجلی کے کرنٹ سے جل جانے پر آنے والا زخم بہت تکلیف دہ ہوتا ہے کیوں کہ اس کے اثرات جلد میں بہت گہرے ہوتے ہیں۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 194
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (15-04-11), مرزا عامر (15-04-11), wajee (15-04-11), عبدالقدوس (15-04-11)
پرانا 15-04-11, 10:52 AM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

بہت اچھی تدابیر بتائی ہیں آپ نے۔ جزاک اللہ خیر
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتے, ہوتا, ہے،, کپڑے, کیلئے, کوئی, کوشش, کم, کاٹنے, کریں۔, پہلے, وقت, چیز, نقصان, موقع, منتقل, متاثرہ, اسے, استعمال, بے, بجلی, جلدی, جانے, زندگی, ضروری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کپٹن احسان ملک کی تلاش میں....!!! عبداللہ آدم اپکے کالم 6 10-04-11 03:59 PM
رحیم یار خان میں زلزلہ کے شدید جھٹکے معظم خبریں 7 19-01-11 02:12 AM
گجرات میں زلزلے کے جھٹکے محمد عاصم خبریں 4 18-09-10 08:56 AM
گوجرانوالہ : 5بچے کار میں ”لاک“ ہو گئے دم گھٹنے سے جاں بحق گلاب خان خبریں 8 21-06-10 03:20 AM
انگور کھٹے ہیں میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 5 17-04-08 10:14 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger