| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 285
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 436
کمائي: 9,696
شکریہ: 1,642
321 مراسلہ میں 944 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
موجود ہ وفاقی بجٹ 29کھرب روپے اور 7کھرب22ارب روپے خسارے پر مشتمل ہے۔
سرکاری محاصلات کی مد میں 21کھرب74ارب90کروڑ روپے حاصل ہونیکی توقع ہے۔ متاثرین سوات کے لئے50ارب روپے کے لیے مختص کیے جائیں گے۔ دفاع کے لئے46ارب روپے کے اضافے کے ساتھ343ارب روپے تعلیم کے لئے 31.6 ارب روپے ترقیاتی اخراجات کے لیے783.1 ارب روپے ہے |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
بجٹ ہاہہاہاہاہاہاہاہاہ
پاگلوں کی کہانی مشیر کی زبانی |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہر بجٹ مراعت یافتہ طبقہ کے کئے اور مراعت کی بنیاد پر بنایا جاتا ہے
اور عوام پر ہر طریقے سے بوجھ بڑھایا جاتا ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | موجو (21-06-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار یہ بجٹ کیا ہوتا ہے ہر سال جون کی پندرہ یا سولا کو سنائی دیتا ہے اور پھر غائب ہو جاتا ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | موجو (21-06-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 436
کمائي: 9,696
شکریہ: 1,642
321 مراسلہ میں 944 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
خلیل بھائی سارا ملک لوٹ چکے ہیں، ملک میں فساد ہی فساد ہے، اور یہ مزے سے آئندہ اپنے اوپر اٹھنے والے اخراجات کا بتا رہے ہیں ایسے میں پاگل یہ نہیں ساری عوام لگتی ہے۔ فیصل ناصر بھائی میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں لیکن ہم اگر اپنے آپ کو مکمل طورپر آگاہ کر لیں اور اپنے احباب کو اعداو شمار کے اس گورکھ دھندے سے آگاہ کریں تو زیادہ فائدہ ہوگا۔ وقاص علی بھائی غائب کہاں ہوتا ہے سارا سال آپ نے آج کی اخبار پڑھ لی ہوگی کہ بجلی اب ۱۷ فیصد مہنگی کی جارہی ہے تاکہ عوام بہتر طورپر فائدہ اٹھا سکیں۔ Last edited by موجو; 21-06-09 at 12:35 PM. |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاکستانی, پاگل, نظر, مہنگائی, مکمل, موجودہ, آپریشن, آج, اللہ, بھائی, بجٹ 2009-2010، سالانہ بجٹ, تصویر, خودکش, سال, صنعتکار |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہنڈا سوک Honda Civic 2010 2010 | مسافر | دلچسپ اور عجیب | 6 | 23-04-10 08:20 PM |
| Kaspersky Virus Removal Tool 2010 9.0.0.722 [30.11.2009 | قیصرجی | کمپیوٹر سیکورٹی | 5 | 01-02-10 02:44 AM |
| 2009 | حسنین ایوب | قہقہے ہی قہقے | 0 | 12-12-09 03:58 PM |
| لو لیٹر 2010-2009 | محمدعدنان | دلچسپ اور عجیب | 15 | 22-09-09 12:08 AM |
| قومی بلاگرز کانفرنس 2009 | فرحان دانش | خبریں | 3 | 19-04-09 11:53 AM |