واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


بدنام کر کے رکھ دیا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 3.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 26-05-11, 09:27 AM   #1
بدنام کر کے رکھ دیا ہے
حیدر حیدر آف لائن ہے 26-05-11, 09:27 AM
درجہ بندی: (1 votes - 3.00 average)

واللہ بدنام کر کے رکھ دیا ہے
میں نے شکریہ کا بٹن دبانا کیا چھوڑا۔۔۔
نِت نئے تھریڈز بننے لگ پڑے
مختلف مراسلہ جات میں مشورہ دیے جانے لگ پڑے کہ اب قسم توڑ ہی دوں اور شکریہ کا بٹن دبا ہی دوں۔
اور تو اور میرے مخالفین کا مزموم پروپیگنڈہ نئے اور کبھی کبھی آنے والوں پر بھی اثر کر گیا اور وہ بھی مجھے سمجھانے بیٹھ گئے
ارے بابا ایسا نہیں کہ میں شکریہ کا بٹن نہیں دباتا۔
آج سے دو دن قبل 23 تاریخ کو میں نے باوجود "شکریہ کا بٹن استعمال نہ کرنے کے آفیشل حکم کے شکریہ کا بٹن دبایا تھا ۔
ثبوت کے لیے ملاحظہ کیجیے مندرجہ ذیل تصویر
اور آئندہ سے مجھ پر یہ الزام دھرنے سے گریز کیا جائے۔

Attached Thumbnails
untitled.jpg  


 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 737
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
asakpke (30-05-11), skjatala (26-05-11), محمدعدنان (27-05-11), ابن جمال (26-05-11), بزم خیال (26-05-11), عبداللہ آدم (27-05-11)
پرانا 26-05-11, 09:34 AM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فوٹو شاپ کا کمال ہے
اگر نہیں شکریہ ادا کر دیں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (26-05-11)
پرانا 26-05-11, 09:37 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں۔ میں مراسلے کا لنک فراہم کر سکتا ہوں
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (26-05-11)
پرانا 26-05-11, 09:46 AM   #4
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کا شکریہ

ہم بھی سپیمر کہلائیں گے اب ؟
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (26-05-11)
پرانا 26-05-11, 09:47 AM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
آپ کا شکریہ

ہم بھی سپیمر کہلائیں گے اب ؟
"اب" سے کیا مراد ہے۔ آپ تو کہلاتے ہی سپیمر ہیں
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (26-05-11), ننھا بچہ (26-05-11), عبداللہ آدم (27-05-11)
پرانا 26-05-11, 10:03 AM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
"اب" سے کیا مراد ہے۔ آپ تو کہلاتے ہی سپیمر ہیں
نہ جی ہم تو شکریہ دباتے ہیں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (26-05-11)
پرانا 26-05-11, 10:23 AM   #7
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس پر سپیمرا کے قانون کے تخت کاروائی کی جائے جس طرح پیمرا نے جیو کے خلاف کی ہے
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (26-05-11), عبداللہ آدم (27-05-11)
پرانا 26-05-11, 10:31 AM   #8
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
نہیں۔ میں مراسلے کا لنک فراہم کر سکتا ہوں
مراسلے کا لنک دیں‌ذرا
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (26-05-11), فیصل ناصر (26-05-11), منتظمین (26-05-11)
پرانا 26-05-11, 12:49 PM   #9
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جے قسم توڑ ای دتی اے تے فیر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دبا دو بٹن ۔۔ ۔ ۔


ٹک کر کے ۔ ۔ ۔ ہیں جی ۔ ۔ ۔
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (27-05-11)
پرانا 26-05-11, 02:49 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,645
کمائي: 28,550
شکریہ: 7,151
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہنستے ہوئے۔

فوٹو شاپ کا ثبوت بھی موجود ہے۔ کٹ اور پیسٹ‌کرنے کی وجہ سے تصویر پر نیل پڑ گیا ہے۔ کٹ پیسٹ کیا ہوا حصہ صاف صاف نظر آتا ہے ۔۔۔ نیچے کس کا نام تھا؟؟؟؟؟ یہ کس کی پردے داری ہے ؟؟؟؟
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (27-05-11), فیصل ناصر (26-05-11), عبدالقدوس (27-05-11)
پرانا 26-05-11, 02:53 PM   #11
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

حیدرسچ کہہ رہے ہیں۔ اُنہوں نے شُکریہ کا بٹن دبایا ہے۔ یہ رہا تھریڈ کا لنک
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
skjatala (27-05-11), آبی ٹوکول (26-05-11)
پرانا 26-05-11, 03:31 PM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
ہنستے ہوئے۔

فوٹو شاپ کا ثبوت بھی موجود ہے۔ کٹ اور پیسٹ‌کرنے کی وجہ سے تصویر پر نیل پڑ گیا ہے۔ کٹ پیسٹ کیا ہوا حصہ صاف صاف نظر آتا ہے ۔۔۔ نیچے کس کا نام تھا؟؟؟؟؟ یہ کس کی پردے داری ہے ؟؟؟؟
یہ کٹ پیسٹ کی وجہ سے نہیں، بلکہ اپنی دور از رفتہ سوچ کی وجہ سے جو اس حصے کو "پیار بھراگھُسن" پھیرا تھا ، اسکا نیل ہے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (27-05-11)
پرانا 26-05-11, 03:33 PM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
اس پر سپیمرا کے قانون کے تخت کاروائی کی جائے جس طرح پیمرا نے جیو کے خلاف کی ہے
میرے اد کیے ہوئے شکریہ کے خلاف یا پھر مجھے بدنام کیئے جانے کے خلاف؟
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (27-05-11)
پرانا 26-05-11, 05:21 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کاکا اینج کم نئیں چلے گا
شکریے دا بٹن نہ دبا کے تسیں کوئی میدان نئیں مار لوو گے












































































کھی کھی کرتے ہوئے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (27-05-11)
پرانا 26-05-11, 09:54 PM   #15
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو بھی میری پوسٹ پر شکریہ کے بٹن نہیں دبائے گا

























اسکا حال بھتیجے بھائی والا ہی ہوگا
نا لیا کریں باباؤں سے پنگا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (27-05-11), ننھا بچہ (26-05-11)
جواب

Tags
کیجیے, گریز, والوں, لگ, مخالفین, مراسلہ, مشورہ, آئندہ, ایسا, الزام, اثر, استعمال, بیٹھ, بننے, باوجود, بابا, تاریخ, جانے, جائے۔, جات, حکم, دیے, ذیل, رکھ, شکریہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger