واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


بستیاں کب ویران ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-11-11, 10:54 PM   #1
بستیاں کب ویران ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟
محمدخلیل محمدخلیل آن لائن ہے 12-11-11, 10:54 PM

کہتے ہیں کہ ایک طوطا طوطی کا گزر ایک ویرانے سے ہوا ، ویرانی دیکھ کر
طوطی نے طوطے سے پوچھا ”کس قدر ویران گاؤں ہے،.؟ “طوطے نے کہا لگتا ہے یہاں
کسی الو کا گزر ہوا ھے

“جس وقت طوطا طوطی باتیں کر رہے تھے ، عین اس
وقت ایک الّو بھی وہاں سے گزر رہا تھا ،اس نے طوطے کی بات سنی اور وہاں رک
کر ان سے مخاطب ہوکر بولا، تم لوگ اس گاؤں میں مسافر لگتے ہو، آج رات تم
لوگ میرے مہمان بن جاؤ،میرے ساتھ کھانا کھاؤ،
اُلو کی محبت بھری دعوت
سے طوطے کا جوڑا انکار نہ کرسکا اور انہوں نے اُلو کی دعوت قبول کرلی،
کھانا کھا کر جب انہوں نے رخصت ہونے کی اجازت چاہی، تو اُلو نے طوطی کا
ہاتھ پکڑ لیا ور کہا .. تم کہاں جا رہی ہو ،طوطی پرشان ہو کر بولی یہ کوئی
پوچنے کی بات ہے ،میں اپنے خاوند کے ساتھ واپس جا رہی ہوں
الو یہ سن کر ہنسا..اور کہا ..یہ تم کیا کہ رہی ہو تم تو میری بیوی ہو.اس پہ طوطا طوطی الو پر جھپٹ پڑے ور گرما گرمی شروع ہو گئی

دونوں میں جب بحث و تکرار زیادہ بڑھی تو اُلو نے طوطے کے کے سامنے ایک
تجویز پیش کرتے ہوئے کہا ”ایسا کرتے ہیں ہم تینوں عدالت چلتے ہیں اور اپنا
مقدمہ قاضی کے سامنے پیش کرتے ہیں،قاضی جو فیصلہ کرے وہ ہمیں قبول
ہوگا“اُلو کی تجویز پر طوطا اور طوطی مان گئے اور تینوں قاضی کی عدالت میں
پیش ہوئے ، ،قاضی نے دلائل کی روشنی میں اُلو کے حق میں فیصلہ دے کر عدالت
برخاست کردی،طوطا اس بے انصافی پر روتا ہوا چل دیا
تو اُلو نے اسے
آواز دی ،”بھائی اکیلئے کہاں جاتے ہواپنی بیوی کو تو ساتھ لیتے جاؤ“طوطے نے
حیرانی سے اُلو کی طرف دیکھا اور بولا ”اب کیوں میرے زخموں پر نمک چھڑکتے
ہو، یہ اب میری بیوی کہاں ہے ،عدالت نے تو اسے تمہاری بیوی قرار دے دیا ہے“
اُلو نے طوطے کی بات سن نرمی سے بولا، نہیں دوست طوطی میری نہیں تمہاری ہی
بیوی ہے.
میں تمہیں صرف یہ بتانا چاہتا تھا کہ بستیاں الو ویران نہیں کرتے. بستیاں تب ویران ہوتی ہیں جب ان سے انصاف اٹھ جاتا ہے ......!!
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟

Last edited by محمدخلیل; 13-11-11 at 12:10 AM..

 
محمدخلیل's Avatar
محمدخلیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 141
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (12-11-11), یاسر عمران مرزا (12-11-11), مرزا عامر (13-11-11), wajee (13-11-11), بلال الراعی (13-11-11), رضی (12-11-11), عروج (13-11-11)
پرانا 13-11-11, 12:00 AM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 19
کمائي: 632
شکریہ: 18
16 مراسلہ میں 53 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ۔ بہت عمدہ کہانی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صائمہ اعجاز آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-11-11, 12:11 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکر ہے یہ نہیں کہہ دیا کہ جب عمران خان کو ووٹ‌نہیں کرتے تب ۔۔۔


ازرائے تفنن لکھا ہے
PTI کے اراکین سے معذرت کے ساتھ
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (13-11-11), بلال الراعی (13-11-11)
پرانا 13-11-11, 12:37 AM   #4
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
شکر ہے یہ نہیں کہہ دیا کہ جب عمران خان کو ووٹ‌نہیں کرتے تب ۔۔۔


ازرائے تفنن لکھا ہے
PTI کے اراکین سے معذرت کے ساتھ
ویسے آجکل پی ٹی آئی کے کارکنان اس کہانی کو ہر طرف پھیلا رہے ہیں ۔ اور وہ یہ سمجھتے ہیں کہ عمران خان ملکی عوام کو انصاف دلانے میں کامیاب ہو جائے گا ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-11-11, 12:46 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
ویسے آجکل پی ٹی آئی کے کارکنان اس کہانی کو ہر طرف پھیلا رہے ہیں ۔ اور وہ یہ سمجھتے ہیں کہ عمران خان ملکی عوام کو انصاف دلانے میں کامیاب ہو جائے گا ۔
دراصل وہ بتانا چاہ رہے ہیں کہ ہرشاخ پر الو بیٹھا ہے
باقی سمجھدار ایشارہ کافی ایست
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-11-11, 12:49 AM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
شکر ہے یہ نہیں کہہ دیا کہ جب عمران خان کو ووٹ‌نہیں کرتے تب ۔۔۔


ازرائے تفنن لکھا ہے
PTI کے اراکین سے معذرت کے ساتھ
عمران فوبیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بڑے بڑے لوگوں کو ہوگیا آپ کس باغ کی۔۔۔۔ ہو
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-11-11, 02:13 AM   #7
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائیو الّو ٹھیک کہ رہا ہے
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-11-11, 05:26 AM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
عمران فوبیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بڑے بڑے لوگوں کو ہوگیا آپ کس باغ کی۔۔۔۔ ہو
عمران خان ایک خوبصورت آدمی ہے پورے یورپ اور پورے پاکستان کو عمران فوبیا ہے
اور تو اور اس نے ورلڈ کپ بھی جتوایا ہوا ہے۔


عمران خان کی انقلاب کے بارے میں آپ کو رائے پتا ہے؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-11-11, 09:43 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسا الو کب آئے گا پاکستان میں طوطا وطوطی انتظار کر رہی ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (13-11-11)
جواب

Tags
فیصلہ, ہے،, کرے, کرتے, پہ, وقت, لیا, لوگ, محبت, آج, اجازت, بھری, بیوی, بے, تب, دیکھ, دیکھا, دوست, دے, روتا, رات, سنی, شروع, عدالت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آئندہ دس دنوں میں ادویات کی عدم دستیابی کے باعث سنگین بحران کا خدشہ گلاب خان خبریں 6 03-07-11 09:04 PM
مختلف ویب سائٹس پر صارف نام کی دستیابی عبدالقدوس ویب سائٹس کا جائزہ 5 13-01-09 06:01 PM
پاروتی اموناکوٹین مس انڈیا منتخب محمدعدنان فلمی دنیا 0 07-04-08 03:02 AM
جیو ٹی وی کی ویب سائٹ پر انتخابات کے بارے میں بھرپور اور جامع معلومات دستیاب خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:37 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger