| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 587
|
||||
| 10 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (19-01-12), shafirajput (19-01-12), skjatala (20-01-12), پاکستانی (18-01-12), مرزا عامر (18-01-12), احمد نذیر (20-01-12), بلال الراعی (19-01-12), حیدر Rehan (20-01-12), عبدالقدوس (18-01-12), عبداللہ آدم (20-01-12) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
پہلے لطیفہ۔۔۔
ایک ڈاکو کا بیٹا مصر تھا کہ وہ بھی ڈاکو بنے گا۔ روز اپنے ابا کے کان کھاتا تھا۔۔۔ کہ جی ، مجھے بھی اپ کی طرح پولس مقابلہ کرنا ہے ۔ مجھے بھی ڈاکے ڈالنےہیں۔ آپ میرے ہیرو ہیں ۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔ ابا ۔۔۔ ایک دن بیٹے کو لے کر نکلا اور اس کو پہاڑی پر ایک اکیلا مکان دکھایا۔۔۔ جس میں کوئی روشنی جل رہی تھی۔ کہنے لگا دیکھو وہ مکان ۔ جس میںروشنی جل رہی ہے ۔۔۔ لڑکا کہنے لگا ، جی۔۔۔ ہم سے بہتر ہے ۔۔۔۔ ہمارے گھر میں تو دیا ہی نہیںہے ۔۔۔۔ ابا کہنے لگا ۔۔۔ یہ بندہ اپنی روز کی کمائی مٹکی میں رکھتا ہے ۔ بس مٹکی اٹھا کر لے آنا۔۔ لڑکا بولا ، اتنی اوپر ، پہاڑ پر ؟؟؟ اس کا گھر ہے ۔۔۔ ابا بولا ، مشکل سے گھبرا گئے؟؟ تم تو جوان ہو ، دو بار پہاڑ پر چڑھ سکتے ہو۔۔۔ لڑکا کہنےلگا۔۔۔ وہ تو ٹحیک۔ وجہ یہ ن نہیں، مکان اتنا اوپر پہاڑ پر ہے ۔ آپ کو کیسے پتہ کہ وہ مٹکی میںپیسے رکھتا ہے ؟؟؟ ابا نے کہا ۔۔ میں نے اس گھر کو 17 سال پہلے لوٹا تھا۔۔۔ مجھے پتہ ہے۔ لڑکا سوچتا رہا ۔۔ پھر کہنے لگا۔ نہیں میںنے ڈاکو نہیںبننا۔۔ ابانے ، کہا ۔۔ کہہ تو رہا ہوںکہ مشکل سے گھبرا گئے۔ ذرا پہاڑ پر مکان دیکھا اور ارادہ بدل گیا؟ لڑکا کہنے لگا۔۔۔ نہیں ۔۔۔۔ پہاڑپر تو میں دو بار چڑھ سکتا ہوں ۔ وجہ یہ نہیں ۔۔ آپ نے اس گھر کو کو 17 سال پہلے لوٹا، اس کے گھر میںآج بھی روشنی ہے ۔ اور ہمارے گھر میںاندھیرا۔۔۔ میںنے ایسا کام نہیں کرنا۔۔۔۔ کہ میرے گھر میں بھی 17 سال اندھیرا رہے ۔۔۔
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (19-01-12), skjatala (20-01-12), فیصل ناصر (18-01-12), ہادی (18-01-12), پاکستانی (18-01-12), ھارون اعظم (18-01-12), یاسر عمران مرزا (19-01-12), نبیل خان (18-01-12), احمد نذیر (20-01-12), حیدر Rehan (20-01-12), سام (19-01-12), عدنان دانی (18-01-12) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نصیحتوں، حکایتوں سے بہت دُور ہوں۔
کیوں کہ مجھے میرے سوال کا جواب نہیں ملا۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک مفتی صاحب سے پوچھا تھا وہ کہہ رہے تھے کہ چوری ڈکیتی والی نوکری کُلی حرام ہے۔ بالکل جائز نہیں۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (19-01-12), skjatala (20-01-12), فاروق سرورخان (19-01-12), پاکستانی (18-01-12), حیدر Rehan (20-01-12), عبدالقدوس (18-01-12) |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
تو بنک میں بھی قریبا یہی ہوتا ہے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مفتی کے فتوی کو مٹی ڈالو دل کامفتی کیاکہتاہےپہلے اس سے توپوچھہ لو اگرکہے تو سوبسم اللہ دوسرا سوال پوچھنے کے لیئے کراچی کا چکر لگاناپڑے گا کہ نوکری کی شرائط کیا ہیں اور انٹرویو کون لے گا، یا پھر اپنے علاقے میں بی ایل اے کی نوکری بھی اچھی ثابت ہو سکتی ہے
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | حیدر (19-01-12), عدنان دانی (19-01-12) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا سوال جلیبی کی طرح سیدھا تھا۔
حقیقتا میرا سوال یہ نہیں تھا کہ کیا چوری ڈکیتی کا پیشہ مجبوری میں جائز ہے۔ میرا سوال اصل میں یہ تھا کہ جو حضرات "مجبوری کو جواز بنا کر" سُود جیسے معاملے میں جاب کرنے کی اجازت دیتے ہیں وہ چوری ڈکیتی کے وقت صم بکم کیوں ہونے لگتے ہیں؟ یا تو کہہ دیں کہ چوری ڈکیتی ، سود سے بھی بڑا گناہ ہے۔ لیکن اگر ایسا ہے تو پھر وہ آیت کہاں جائے گی جس میں سُود والوں کو خدا اور رسول سے جنگ کا انتباہ ہے؟ وہ احادیث کہاں جائیں گی جس میں بتایا گیا تھا سُود کا کم سے کم تر درجے کا گناہ بھی ایسا ہے جیسے ماں سے ستر مرتبہ زنا کرنا (یہ جملہ لکھنے پرفیملی فورم کے دعوے داروں سے معذرت)۔ وہ تمام تحاریر کا کیا کہیں کہ جن میں بتایا جاتا ہے کہ سُود معاشرے کی تباہی ہے۔ شراب اگر اُم الخبائث ہے تو سُود ابُ الخبائث ہے۔ اس قدر وعیدیں تو چوری کے بارے میں نہیں ہیں جس قدر سود کے بارے میں ہیں۔ لیکن پھر کیا وجہ ہے کہ ہمارے علما سُودی نوکری کو تو جائز قرار دینے میں تامل نہیں برتتے لیکن چوری ڈکیتی کی جاب کے بارے میں جھٹ سے فتویٰ آ جاتا ہے؟ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا آپ اتنے میچیور بھی نہیں ہے کہ حلال اور حرام میں تمیز کر سکے؟
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (20-01-12) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں کسی کو بھی نہیں چُنوں گا، بھوک سے مر جاوں گا لیکن کھبی ایسا کام نہیں کروں گا جو میرے اللہ اور رسول نے غلط قرار دیا ہو۔
آپ فتوے کے پیچے کیوں لگے ہوئے ہے، بھئی قرآن کا مطالعہ کرو آپ کو سب سوالوں کا جواب مل جاے گا۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() مذاق مت کرو یار۔ ویسے یہ قرآن میں ہی ہے کہ جب تم کو انتہائی مجبوری ہو، کوئی آپشن نہ ہو، بغاوت کا ارادہ نہ ہو، دوبارہ کرنے کا ارادہ بھی نہ ہو تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کبھی پڑھا ہے نا قرآن ؟؟؟؟
|
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (20-01-12) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار یہ کیس باتیں ہے یار،قرآن میں کھبی ایسا نہیں ہو سکتا، شاید آپ نے ہندوں کا کوئی "مقدس" کتاب پڑا ہوگا
|
|
|
|
| عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (19-01-12) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زبان سچ اُگل ہی دیتی ہے | محمد عاصم | قہقہے ہی قہقے | 0 | 14-12-11 09:32 PM |
| بلی جوموت کے منہ میں جانے والے افرادکی پیشن گوئی کردیتی ہے | محمدعمر | دلچسپ اور عجیب | 9 | 01-03-11 02:26 PM |
| بحری رینٹل پاور بہت بڑی ڈکیتی ہے | ALI-OAD | خبریں | 4 | 23-11-10 09:02 PM |
| محبت شاعر بنا دیتی ہے۔ ۔ ۔آپکی کیا رائے ہے؟ | عائشہ | گپ شپ | 30 | 04-04-08 05:41 PM |
| ہنگامہ، بلوہ، ڈکیتی اور لوٹ مار کا الزام، پیپلز پارٹی کے 27 کارکنوں کو جیل بھیج دیا گیا | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 10:00 AM |