واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


بلا عنوان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-01-12, 01:06 AM   #1
بلا عنوان
نبیل خان نبیل خان آن لائن ہے 10-01-12, 01:06 AM

انسان سے اس دنیا میں بعض لوگ اچانک یوں ملتے ہیں جیسے سرراہ سونے کا سکہ مل جائے کچھ لوگ ایسے بھی ملتے ہیں کہ ان کے گلے مل کر بھی آشنائی نہیں ہوتی ۔ کچھ لوگ آپ بن چاہے بن مانگے مقدر کی لکیر سے آ ٹکراتے ہیں ۔۔ کچھ مدفون خزانے جیسے لوگ بھی ہوتے ہیں جن کی کھوج میں دل کا دیا لیکر نکلنا پڑھتا ہے تب کہیں جا کر وہ کسی گلی میں ، کسی چوراہے میں ، کہیں خاک پر ، یا کہیں بام پر ، کہیں در پر یا کسی دریچے میں سر کشیدہ نظر آتے ہیں ۔ ۔ ۔

نبیل خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 107
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (11-01-12), مرزا عامر (10-01-12), بنت حوا (10-01-12), زارا (10-01-12), طاھر (10-01-12), عبدالقدوس (10-01-12)
پرانا 10-01-12, 11:34 AM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم!!

بالکل ایسا ہی ہے کہ کچھ لوگ بن چاہے بن مانگے مقدر کی لکیر سے آ ٹکراتے ہیں اورکبھی ایسا بھی ہوتا ہے جنہیں ہم کھونا نہیں چاہتے وہی لوگ ہاتھوں سے ریت کی مانند پھسل جاتے ہیں۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (10-01-12), بنت حوا (10-01-12)
پرانا 10-01-12, 12:02 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام
جی ہاں اسی لئے تو اس جہاں کو فانی کہتے ہیں یہاں کسی چیز کو بھی دوام نہیں ۔ ۔ ۔ یہاں کب کوئی اپنا خاص بچھڑ جائے کب پتہ چلتا ہے ۔ بس چل چلاؤ ہے ۔ ۔ ۔ ۔
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (10-01-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger