واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


بولنے کو تیار نہیں۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-04-10, 08:15 PM   #1
بولنے کو تیار نہیں۔
عبداللہ حیدر عبداللہ حیدر آف لائن ہے 03-04-10, 08:15 PM

پولیٹکل انتظامیہ نے محسود قبائل کے مشیران سے جرگے شروع کیے ہیں۔ ان کو اُمید ہے کہ بہت جلد محسود قبائل واپس جانے کے لیے تیار ہوجائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ اکتالیس ہزار خاندان ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں رجسٹرر ہوچکے ہیں۔واپس جانے والے ہر ایک خاندان کو انتظامیہ کی طرف دو دو خیمے اور مناسب راشن دیا جائے گا۔

مگر جرگے کے ممبر صلاح الدین کا کہنا ہے کہ علاقے سے نقل مکانی کرنے والوں میں سے بہت کم لوگ واپس جانے کے لیے تیار ہے۔

انہوں نے بتایا کہ محسود قبائل کسی بھی صورت میں طالبان کے خلاف لشکر بنانے کے لیے تیار نہیں ہے۔ جرگے کے ممبران صرف اس کوشش میں ہے کہ وہ لوگوں کو واپس جانے پر امادہ کریں۔جرگہ ممبر کے مطابق طالبان کے خلاف لڑنا تو دور کی بات ہے طالبان کے خلاف لوگ بولنے کے لیے بھی تیار نہیں۔
‭BBC Urdu‬ - ‮پاکستان‬ - ‮جنوبی وزیرستان میں کیا کچھ بدلا؟‬

حیرت ہے کوڑے مارنے والے "ظالموں" اور "پتھر کے دور" میں‌ رہنے والے "دقیانوس" قسم کے لوگوں‌کے خلاف وہ نہیں بولتے جنہیں ان کی وجہ سے گھر بار چھوڑنے پڑے۔ کسی نے سوچا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 
عبداللہ حیدر's Avatar
عبداللہ حیدر
ذیلی ناظم

تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 279
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (03-04-10), ھارون اعظم (04-04-10), راجہ اکرام (04-04-10), عبداللہ آدم (04-04-10)
پرانا 04-04-10, 12:36 AM   #2
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور وہ بھی اس حال میں کہ جب جنوبی وزیرستان مکمل "خلافت پاکستانیہ" کے زیر نگین آچکا ہے،رٹ بحال ہو چکی ہے اور عنقریب وہاں ویسی ہی دودھ شہد کی نہریں پھوٹنے لگیں گی جیسی باقی ملک میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔

ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ
دیتے ہیں دھوکا یہ بازی گر کھلا
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-04-10, 12:48 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابھی تو صرف بی بی سی کی رسائی ہوئی ہے وہاں پر، جب سارا آزاد میڈیا جائے گا تو پھر نہ جانے اور کیسے کیسے قصے سامنے آئیں گے
اس سے قبل صرف آئی ایس پی آر کی بریفنگ ہی معلومات کا واحد ذریعہ تھا۔
اب
آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, pakistan, کہنا, کیے, کوشش, گھر, پتھر, ڈیرہ, وجہ, لوگ, ممبر, مطابق, www, انتظامیہ, بار, جلد, جانے, جائے, خلاف, دور, شروع, طالبان, علاقے, صلاح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اب تک دل سے نکلا خیال تیرا نہیں۔۔۔ محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی 2 03-02-11 02:33 PM
تیرے ہجر کی آگ میں۔۔۔ محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی 0 01-02-11 06:29 PM
گھریلو صارفین احتیاطی تدابیر اختیار کریں، گیس کی بو ہو تو بجلی کے بٹن آن نہ کریں گلاب خان خبریں 1 08-01-11 12:29 PM
زکواتیا پاکستان میں۔۔۔۔ شہباز شریف متوجہ ھو۔۔ واصف ملک سفر نامے 2 02-05-10 12:26 AM
تفتیشی ٹیم کو موت کی وجہ جاننے سے آگے کا اختیار نہیں، برطانوی ہائی کمیشن عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 07:51 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger