| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 205
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
قطعا نہیں ! کوئی ضرورت نہیں نہ لڑکیوں کو نہ لڑکوں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر کوئی خاص وجہ ہو تو الگ بات ہے۔۔۔۔۔۔ والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (26-05-09), منتظمین (27-05-09), yashaka (27-05-09), ایس اے نقوی (27-05-09), خرم شہزاد خرم (28-05-09), رضی (27-05-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ضرورت ،میرا نہیں خیال، کوئی ضرورت ہے۔ لیکن کچھ ایسی خواتین بھی ہیں جو گھر سے باہر ہاسٹلز میں یا ورکنگ وومن ہاسٹلز میں رہتی ہیں ان کی مجبوری ہو سکتی ہے موبائل رکھنا تاکہ گھر والوں سے رابطے میں رہیں ورنہ کوئی خاص ضرورت نہیں ہے۔
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم برادرانِ عزیز!
موبائل فون کے بارے میں سنا ہے کہ اگر کسی کے لڑکے کو برباد کرنا ہو تو اسے منشیات کا عادی بنائو اور اگر کسی کی بیٹی کو برباد کرنا ہو تو اسے موبائل فون تھما دو بس! باقی اپنے برباد کرنے کا سامان دونوں خود ہی ڈونڈھ نکالیں گے اگر آج ہر لڑکے اور لڑکی کے ہاتھ سے موبائل فون لے لیے جائیں تو مجھے یقین ہے کہ موبائل سِم بیچنے والی کمپنیاں دیوالیہ ہو جائیں گی ورنہ آپ سب ہی بتائو برادران کہ موبائل کمپنیز نے رات کے وقت کال ریٹس کیوں کم کیے ہیں اور ایک ہی نیٹ ورک پر رات کے وقت چارجز کیوں نہیں لگتے اسکا جواب ہر ذی شعور جانتا ہے۔ والسلام |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے مباح کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (27-05-09), فرحان دانش (27-05-09), منتظمین (27-05-09), ایس اے نقوی (27-05-09), خرم شہزاد خرم (28-05-09), رضی (27-05-09) |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں پھر کہوں گی ۔ مسئلہ کی اصل وجہ تک پہنچنے کی اور اس کو حل کرنے کی کوشش کریں ۔ آپ کو مو بائل فون سے مسئلہ ہے یا لڑکے ، لڑکیوں کی دوستی سے
میں موبائل فون دینے کی بالکل قائل نہیں لیکن موبائل فون چھین لینے سے تمام مسائل حل نہیں ہو جائنگے ۔ اصل چیز تربیت ہے ۔ اور ایسا ما حول دیں اپنے بچوں اور بچیوں کو کہ انکو کسی باہر والے سے دوستی کی ضرورت ہی نہ پڑے۔ Last edited by سحر; 27-05-09 at 04:52 PM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا خیال ہے نا مسئلہ موبائل فون کے ساتھ ہے نا میڈیا کا اپنے بچوں کو اتنا شعور دے دینا چاہیئے کہ وہ اپنے اچھے برے کا خود فیصلہ کرے کب تک بچوں پر نظریں گاڑے رکھ سکتے ہو آپ۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (27-05-09), خرم شہزاد خرم (28-05-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
سحر نے بالک تھیک کہا ہے اصل مسلئہ جر تک پہنچنا ہے اگر آپ موبائل نہیں دیں گے تو وہ کوئی دوسرا طریقہ بھی تو استمعال کر سکتے ہین
اصل مسلئہ انکی ذہنی طور پر بہترین تربیت کرنے کا ہے اگر آپ بچوں کو تمام سہولیات فراہم کردو اور ان کی تربیت بہتر انداز میں کرو تو دیکھو گے کہ وہ کبھی بھی غلط رخ پر نہیں جا سکتے اور سحر کی یہ بات کہ انکو ماحول ایسا فراہم کریں کہ بایر دوست کیضرورت نہ پڑے(درست ہے) اگر آپ اپنے چھوٹے بھائی کے دوست بن جائو تو سب سے بہتر ہے اگر اسکو بے جا ڈانٹتے رہو گے تو وہ ٹھیک نہیں ہو گا بغر جائے گا کوشش یہ کریں کہ ان کو ذہنوں کو سمجھا جائے اور اس کے مطابق دیکھا جائے کہ بچہ کیا چاہتا ہے شکریہ اور موبائل فون کےھوالے سے اور سحر صاحبہ کی تحریر دونوں کو مد نظر رکھتے ہوئے کل صبح تک میری تحریر کا انتظار کریں شکریہ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, لڑکی, نظر, موبائل, مسائل, آج, بہترین, بھائی, بچوں, تحریر, جواب, حل, خواتین, دیکھو, دوست, رات, عزیز, صاحبہ, صبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|