واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


بچے یا جنگجو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-09-10, 11:26 PM   #1
بچے یا جنگجو
اداس ساحل اداس ساحل آف لائن ہے 14-09-10, 11:26 PM

السلام علیکم ساتھیو!!!

ایک دفعہ پھر اپنی التجا آپ لوگوں کے پاس لے کر آیا ہوں اور پوچھنا چاہتا ہوں کہ اس مزہب کے جس کے کروڑوں لوگ ماننے والے ہیں اور اپنے اللہ کے حکم کی پیروی کرتے ہیں، کیا اس مزہب میں معصوم بچوں کے ہاتھوں میں گرنیڈ دے کر ان کو "جہاد" کی تعلیم دی جاتی ہے؟

میرا مطلب ہے اس خبر سے ہے جس میں بچے جہاد کے نام پر طالبان کے ہاتھوں استعمال ہو رہے ہیں اور ان کی کم سنی کا بھرپور فائدہ اٹھایا جا رہا ہے۔

کیا یہ جہاد ہے؟

کسی کے پاس اب کیا کوئی آیت یا حدیث ہے جو اس بات کی بھی دلیل دے کہ معصوم بچوں کو اس طرح سے استعمال کرنا جائز ہے؟

پھر رونا اس بات کا ہے کہ ظلم کی انتہاء ہو رہی ہے مسلم امت پر۔ بہت پریشانی کی بات ہے۔۔۔۔۔۔۔


اداس ساحل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1123
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-09-10), مرزا عامر (15-09-10)
پرانا 14-09-10, 11:31 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وعلیکم السلام،

طالبان کی غلطیوں اور گمراہی سے جہاد ختم نہیں ہوجاتا۔ اگر طالبان غلط کررہے ہیں تو ان کو برا بھلا کہہ لیں، ان کی مخالفت کریں، لیکن جہاد پر سوالیہ نشان مت اٹھائیے۔

ویسے آپ کے خیال میں جہاد کیا ہوتا ہے؟؟

شکریہ۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-09-10), فیصل ناصر (14-09-10), کنعان (15-09-10), مرزا عامر (15-09-10), احمد بلال (15-09-10), حیدر (14-09-10), عبداللہ آدم (15-09-10), عبداللہ حیدر (16-09-10)
پرانا 14-09-10, 11:48 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں بھائی یہ جہاد نہیں ہے یہ فساد فی الارض‌ہے
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-09-10), مرزا عامر (15-09-10)
پرانا 15-09-10, 12:05 AM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

او بھائی میں بھی ایک بار پھر آپ سے التجا کرتا ہو ں کہ کس نے آپ سے کہہ دیا ہم لوگ نابالغ بچوں کو جہاد میں بھیجنے کی حمایت کرتے ہیں یا انکے ہاتھ میں گرینیڈ پکڑا دیتے ہیں۔ ارے بھائی ہم لوگ اپنے بچوں کے ہاتھوں میں کتاب دیکھنا پسند کرتے ہیں ، بعینہ یہی خواہش دوسروں کے بچوں کے لیے بھی ہے۔
یا کس نے آپ سے کہہ دیا کہ ہم نا بالغ بچوں کے ہاتھ میں گرینیڈ دینے کو جہاد کہتے ہیں۔
جب ہم ایسا کرتے ہی نہیں تو کیوں بار بار ہم سے قرآن و حدیث کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔
واقعی بہت پریشانی کی بات ہے کہ آپ آخر ہمارا موقف کیوں نہیں سمجھتے۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-09-10), فیصل ناصر (15-09-10), کنعان (15-09-10), ھارون اعظم (15-09-10), نورالدین (15-09-10), محمد عاصم (15-09-10), مرزا عامر (15-09-10), اویسی (15-09-10), احمد بلال (15-09-10), سحر (15-09-10), عبداللہ حیدر (16-09-10)
پرانا 15-09-10, 12:33 AM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا خیال ہے
طالبان
جہاد
فساد فی الارض
الگ الگ حیثیت رکھتے ہیں اور ہر ایک پر اس کی حیثیت کے مطابق ہی بات کرنی بہتر ہے۔

طالبان۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہر لال دا‎ڑھی والا شاہ گل نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس لئے ہر دا‎ڑھی والا طالبان بھی نہیں ہوتا۔۔
جہاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک مخصوص دائرہ کار کی مقدس جنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس لئے ضروری نہیں کہ ہر جنگ مقدس ہو یا جہاد ہو۔
فساد فی الارض۔۔۔۔۔ کشادہ دلی سے قابل بحث موضوع جس کیوں کہ ہر متحارب گروہ دوسرے کو فساد فی الارض کا مرتکب قرار دیتا ہے۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
asakpke (16-09-10), ھارون اعظم (15-09-10), مرزا عامر (15-09-10), احمد بلال (15-09-10), عبداللہ آدم (15-09-10)
پرانا 15-09-10, 02:18 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,909
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک دوست ہے میرا بہت پیارا دوست۔ وہ مجھے زبردستی ایک مجاہد سے ملوانے لے گیا جس نے کئی ایک ممالک میں پریکٹٰکل جہاد کیا ہوا تھا۔ اس جہادی بھائی کے نزدیک انہیں 5-7 سال جہادی بھائیوں کے ساتھ گزارنے کے بعد اس جہاد کی سمجھ آئی کہ یہ ہوتا کیا ہے؟؟ اس کے اصول اور اس کی اصل کیا ہے۔
یہ وہ جنہوں نے اس سمندر میں‌غوطہ لگایا اور کچھ سمجھا کچھ پایا۔
ایک ہم ہیں ایک youtube کی ویڈیو دیکھتے ہیں اور سب سے بڑے مفکر اور عالم بن کے اس مقدس عمل پہ انگلیاں اٹھاتے ہیں۔

اللہ ہم سب کو ہدایت دے۔ سب سے زیادہ ہدایت کی مجھے ضرورت ہے۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
asakpke (16-09-10), محمد عاصم (15-09-10), مرزا عامر (15-09-10), حیدر (15-09-10), شمشاد احمد (15-09-10), عبدالقدوس (15-09-10), عبداللہ آدم (15-09-10), عبداللہ حیدر (16-09-10)
پرانا 15-09-10, 01:50 PM   #7
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ابو جہل کو کس بابے نے قتل کیا تھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

معوذ اور معاذ کی عمر 70 سال نہیں تھی بھولے بادشاہو!!!

جس کا باپ مجاھد ہے وہ 10 سال کی عمر میں بھی جہاد کرنے کی بات ہی کرے گا.
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
asakpke (16-09-10), محمد عاصم (15-09-10), مرزا عامر (15-09-10), شمشاد احمد (16-09-10), عبداللہ حیدر (16-09-10)
پرانا 15-09-10, 02:33 PM   #8
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ ۔ ہماری زندگی کا مقصد کیا تھا اور کیا ہو گیا ہے ۔ اس کلمہ کی سر بلندی کے لئے دنیا کے کونے کونے میں جدو جہد ۔
ہم اس فانی دنیا کی فانی لذتوں کے پیچھے پڑ کر اپنا سب کچھ گنوا بیٹھے ۔ جہاد فی سبیل اللہ کو فساد قرار دینے لگے ۔ پاکستان کے علاقوں میں خود کش حملے کرنے والے دہشت گرد ظالمان کو جس طرح آوارہ میڈیا کے ذریعے مجاہدین سے منسوب کیا جارہا ہے اس کے اثرات عام آدمی پر یہ پڑے کہ اسے جہاد سے نفرت ہونے لگی ۔ اور جہاد سے نفرت کا نتیجہ یہ ہے کہ اب پم پر ذلت اور رسوائی چھائی ہوئی ہے ۔ مسلمان کو اگر عزت ملے گی تو جہاد سے اور ذلت ملے گی تو ترک جہاد سے۔ اس سے پہلے کہ اللہ ہم پر مزید ذلت اور رسوائی مسلط کردے اور ہمارے چہروں کو مسخ کر دے ، دل و دماغ سے جہاد کے خلاف نفرتوں کو نکالنا ہوگا ۔ پھر دیکھیں اللہ کی رحمتیں کس طرح نازل ہوتی ہیں ۔ ذہنی پریشانیاں کس طرح رفع ہوتی ہیں اور زندگی میں نکھار کیسے آتا ہے ۔ کیونکہ لا عزۃ الا بالجھاد
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
asakpke (16-09-10), محمد عاصم (15-09-10), احمد بلال (23-09-10), حیدر (15-09-10), سحر (15-09-10), شمشاد احمد (16-09-10), عبداللہ حیدر (16-09-10)
پرانا 15-09-10, 02:55 PM   #9
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
لال مسجد میں ہونے والی بربریت پر خاموش رہنے والی قوم اب عذاب کے سوا کس چیز کا انتظار کرسکتی ہے ؟ مراسلہ فیصل ناصر بھائی
برطانوی فوجیوں کے ہیروئن اسمگلنگ میں ملوث ہونیکی تحقیقات - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز
/
جی ہاں اس واقعہ کو بھی لوگوں نے اس طرح دیکھا جس طرح فلم دیکھتے ہیں ۔ اور پھر یا تو ایک واقعہ سمجھ کر بھلادیا ۔ یا اس تباہی کی تعریف کی ۔ بات پھر وہی ہے ۔ کہ نتیجہ ذلت اور رسوائی ۔ لال مسجد میں خوراک کی سپلائی بند کرنے کے بعد ہی تو ملک میں آٹے کا بحران شروع ہوا تھا۔ زندگی سے اندھی محبت میں جہاد سے نفرت کرنے والی قوم پر اللہ نے ایسی تنگی کی کہ زندگی حرام ہو گئی ۔ حقیقت یہ ہے کہ عزت اور زندگی ملتی ہی جہاد سے ہے ۔ اس لیے اپنی اپنی حیثیت کے مطابق یا تو تیر بنانا ہوگا یا پہنچانا ہوگا یا چلانا ہو گا۔ اگر یہ نہیں ہو سکتا تو اس سے پہلے کہ اللہ کی طرف سے چہرے بگاڑ دیے جائیں جہاد کی نفرت کو دل سے نکالنا ہو گا ۔
Videos Posted by Jaago Pakistan: TOTAL FAILURE OF THIS GOVERNMENT TO SOLVE OUR PROBLEMS.. | Facebook

Last edited by مرزا عامر; 15-09-10 at 03:44 PM.
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
شمشاد احمد (16-09-10), عبداللہ آدم (15-09-10)
پرانا 15-09-10, 04:12 PM   #10
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا کوئی اس امر کی وضاحت کرئے گا کہ ان بچوں کا عمل کس کھاتے میں آتا ہے جو کہ جنت کے لیے مسلمانوں کا قتل کرتے پھرتے ہیں
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (15-09-10), حیدر (15-09-10)
پرانا 15-09-10, 05:00 PM   #11
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
کیا کوئی اس امر کی وضاحت کرئے گا کہ ان بچوں کا عمل کس کھاتے میں آتا ہے جو کہ جنت کے لیے مسلمانوں کا قتل کرتے پھرتے ہیں
یقینا اس ظلم کا حساب ان ہی دہشت گردوں کو دینا ہوگا جو ان معصوموں کو اپنے ناپاک عزائم کے لیے استعمال کر رہے ہیں اس کے کئی مقاصد ہیں ۔ مجاہدین کی بدنامی ، جہاد سے نفرت دلوانا اور ملک پاکستان کو سماجی اور معاشی طور پر شدید نقصان پہنچانا۔ اور ہماری ناسمجھی کے باعث وہ ہماری سوچ بدلنے میں آہستہ آہستہ کامیا ب بھی ہو رہے ہیں۔ آج بہت سے پاکستانی اس دہشت گردی کی وجہ سے لفظ جہاد سے ہی نفرت کرنے لگے ہیں ۔ اور دن بہ دن رسوائی کی دلدل میں پھنستے جا رہے ہیں ۔ غلام احمد قادیانی کا شروع میں مشن کسی نئے مذہب کا فروغ ہی نہیں تھا بلکہ اس وقت کی حکومت برطانیہ نے اسے جہاد کے خاتمے کے لئیے استعمال کیا تھا ۔ یہ شروع میں ایک سیاسی مقصد تھا جو بعد میں ایک مذہب کی شکل اختیار کر گیا اور ملعون قایانی ہمارے نبی کی برابری کرنے لگا اس کے بعد انہوں نے وہی کیا جو آج ہو رہا ہے یعنی جہاد کو مسلمان کی زندگی سے نکال دیا جائے یہ تو بہت پر امن مذہب ہے ۔ لیکن یاد رکھنے کی بات یہ ہے کہ اگر امن صرف باتوں سے آتا تو پیارے نبی سے بڑا کوئی مبلغ نہیں تھا ۔ اب ہمیں سوچنا یہ ہے کہ ہمارا نبی کون ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم جنہوں نے اپنی زندگی جہاد میں گزاری یا ملعون غلام احمد قادیانی جس نے جہاد کی آیات اور دو سورتیں سورۃ انفال اور سورۃ توبہ منسوخ کر دیں۔
کسی گروپ کے غلط کاموں سے جہاد منسوخ نہیں ہو جاتا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
asakpke (16-09-10), فیصل ناصر (15-09-10), ھارون اعظم (15-09-10), محمد عاصم (15-09-10), حیدر (15-09-10), سحر (15-09-10), شمشاد احمد (16-09-10)
پرانا 15-09-10, 07:56 PM   #12
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,638
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اداس صاحب آپ کے پاس طالبان کے خلاف لکھنے کے اور کیا ہے؟
میں نے آپ کو جہاں بھی دیکھا ہے طالبان کے ہی خلاف لکھتے دیکھا ہے، آپ طالبان کی دشمنی میں اسلام کی چوٹی جہاد کے خلاف بھی لکھ جاتے ہیں اس بارے میں کبھی غور کیا ہے؟
ابو جہل کو قتل کرنے والوں کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟؟؟؟
اس کا جواب دیں اور آپ کے سوال کا جواب آپ کو خود ہی مل جائے گا۔
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-09-10), مرزا عامر (15-09-10), شمشاد احمد (16-09-10)
پرانا 15-09-10, 08:03 PM   #13
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,638
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جزاک اللہ عامر بھائی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ ۔ ہماری زندگی کا مقصد کیا تھا اور کیا ہو گیا ہے ۔ اس کلمہ کی سر بلندی کے لئے دنیا کے کونے کونے میں جدو جہد ۔
ہم اس فانی دنیا کی فانی لذتوں کے پیچھے پڑ کر اپنا سب کچھ گنوا بیٹھے ۔ جہاد فی سبیل اللہ کو فساد قرار دینے لگے ۔ پاکستان کے علاقوں میں خود کش حملے کرنے والے دہشت گرد ظالمان کو جس طرح آوارہ میڈیا کے ذریعے مجاہدین سے منسوب کیا جارہا ہے اس کے اثرات عام آدمی پر یہ پڑے کہ اسے جہاد سے نفرت ہونے لگی ۔ اور جہاد سے نفرت کا نتیجہ یہ ہے کہ اب پم پر ذلت اور رسوائی چھائی ہوئی ہے ۔ مسلمان کو اگر عزت ملے گی تو جہاد سے اور ذلت ملے گی تو ترک جہاد سے۔ اس سے پہلے کہ اللہ ہم پر مزید ذلت اور رسوائی مسلط کردے اور ہمارے چہروں کو مسخ کر دے ، دل و دماغ سے جہاد کے خلاف نفرتوں کو نکالنا ہوگا ۔ پھر دیکھیں اللہ کی رحمتیں کس طرح نازل ہوتی ہیں ۔ ذہنی پریشانیاں کس طرح رفع ہوتی ہیں اور زندگی میں نکھار کیسے آتا ہے ۔ کیونکہ لا عزۃ الا بالجھاد
ماشاءاللہ بہت خوب بھائی جان اللہ آپ کو اس کا بہتر اجر دے آمین۔
بےشک:::لا عزۃ الا بالجھاد:::
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-09-10), مرزا عامر (15-09-10), شمشاد احمد (16-09-10)
پرانا 15-09-10, 09:50 PM   #14
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
کیا کوئی اس امر کی وضاحت کرئے گا کہ ان بچوں کا عمل کس کھاتے میں آتا ہے جو کہ جنت کے لیے مسلمانوں کا قتل کرتے پھرتے ہیں
ہم تو ہر جگہ وضاحتیں دے دے کے تھک گئے ہیں کبھی آپ بھی کبھی یہ بتا ئیں کہ امریکہ کے لیے بیٹیوں کو بیچنا اور مسلمانوں کو قتل کرنا کیسا ہے؟؟؟
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-09-10), ھارون اعظم (15-09-10), محمد عاصم (16-09-10), مرزا عامر (15-09-10), شمشاد احمد (16-09-10)
پرانا 15-09-10, 09:55 PM   #15
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نیز لال مسجد میں ہونے والا ظلم کس کھاتے میں جائے گا
جنہوں نے یہ ظلم کیا یا جو اس ظلم پر خاموش رہے یا جنہوں نے اس واقعے پر بغلیں بجائیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (15-09-10), محمد عاصم (16-09-10), مرزا عامر (15-09-10), شمشاد احمد (16-09-10), عبداللہ آدم (15-09-10)
جواب

Tags
color, ہیں،, ہے۔, کوئی, کرتے, یا, لے, چاہتا, نام, اپنے, اللہ, السلام, استعمال, بچوں, بچے, تعلیم, حکم, حدیث, خبر, دفعہ, دی, دے, رونا, سنی, طالبان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger