| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1054
|
||||
| 31 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (04-07-11), shafirajput (03-07-11), shafresha (03-07-11), skjatala (04-07-11), فیصل ناصر (02-07-11), فریدون (05-07-11), کنعان (05-07-11), ھارون اعظم (02-07-11), یاسر عمران مرزا (05-07-11), نیلم خان (01-08-11), نورالدین (05-07-11), ننھا بچہ (02-07-11), منتظمین (02-07-11), محمد یاسرعلی (02-07-11), محمد عاصم (05-07-11), مرزا عامر (03-07-11), معظم (02-07-11), wajee (02-07-11), آبی ٹوکول (05-07-11), ابرارحسین (02-07-11), احمد نذیر (02-07-11), احمد بلال (13-07-11), حیدر (02-07-11), راجہ اکرام (04-07-11), رضی (18-07-11), سید محمد عابد (14-07-11), سام (02-07-11), سامیہ بٹ (26-07-11), عبدالقدوس (02-07-11), عبداللہ آدم (05-07-11), عروج (16-07-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
بہت ہی خوبصورتی سے آپ نے اس عظیم رشتے کو احساسات کی لڑی میں پرویا ہے
اسے پڑھ کر میری انکھوں میں بھی اہک فلم سی چلنے لگی ہے، |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (03-07-11), محمد یاسرعلی (02-07-11), احمد نذیر (02-07-11), حیدر (02-07-11), سام (02-07-11) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور مجھے یہ پڑھ کر رونا آ گیا۔ بہت رونا آیا۔
کاش کوئی اسے میری چھوٹی بہن کو بھیج سکتا۔ کہ بھائی نہیں بدلتے۔ بس وقت اور حالات بدل جاتے ہیں |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (03-07-11), کنعان (05-07-11), نورالدین (05-07-11), ننھا بچہ (04-11-11), محمد یاسرعلی (02-07-11), احمد نذیر (02-07-11), راجہ اکرام (04-07-11), رضی (18-07-11), سام (02-07-11), عبداللہ آدم (05-07-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
آپ کی تحریر پڑھ کے آنکھیں پرنم ہو گی کہ اگر میری بھی کوئی بہن ہوتی تو شاید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بس حالات اور وقت جو بدل جاتا ہے۔
![]() کسی کے چہرے سے مسکراہٹ ۔۔۔شادی چھین لیتی ہے تو کسی کے چہرے سے وقت۔ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | نورالدین (05-07-11), احمد نذیر (02-07-11), راجہ اکرام (04-07-11), رضی (18-07-11), سام (02-07-11), سحر (04-07-11), عبدالقدوس (04-07-11), عبداللہ آدم (05-07-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سمندر سارے مد و جذر اپنے اندر ہی چھپائے رکھتا ہے
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (06-07-11), shafirajput (03-07-11), skjatala (04-07-11), فریدون (05-07-11), کنعان (05-07-11), ھارون اعظم (02-07-11), رضی (18-07-11), سحر (03-07-11), عبدالقدوس (04-07-11), عبداللہ آدم (05-07-11) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوبصورت سحر بہنا
میرے جیسے جذبات سے عاری انسان کی آنکھیں بھی پرنم ہو گئیں واقعی "وقت" بدل جاتا ہے اللہ سب رشتوں کو قائم دائم رکھے، ان میں پیار اور محبت پھلتا پھولتا رہے۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
Last edited by راجہ اکرام; 04-07-11 at 03:14 PM. |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (04-07-11), shafirajput (04-07-11), فیصل ناصر (04-07-11), حیدر (04-07-11), رضی (18-07-11), عبداللہ آدم (05-07-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب ماما شالا صاحبہ
اس عورت نے واقعی بھائی کے انتخاب کے ذریعے ایسا عمل پیش کیا کہ حجاج بھی ورطہ حیرت میں پڑ گیا۔ اس عورت نے بھی خوب کہا کہ اولاد اور شوہر تو پھر بھی مل سکتے ہیں لیکن بھائی نہیں |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | mama_shalla (04-07-11) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ترجمہ تو نہیں البتہ ترجمانی پیش خدمت ہے
کسی الزام میں تین اشخاص کو حجاج نے جیل میں ڈلوا دیا اور کچھ پھر ان کی گردنیں مارنے کا حکم دیا۔ جب انہیں قتل گاہ میں پیش کیا گیا تو حجاج نے دیکھا کہ ایک صاحب حسن و جمال خاتون زار و قطار رو رہی ہے۔ حجاج نے اسے بلانے کا حکم دیا جب وہ آئی تو اس کے رونے کا سبب دریافت کیا۔ اس عورت نے جواب دیا کہ جن کو تو نے قتل کرنے کا حکم دیا ہے ان میں سے ایک میرا شوہر ہے، ایک میرا بھائی ہے اور ایک میرا لخت جگر ہے ۔۔ تو پھر بھلا میں کیوں نہ روؤں حجاج نے کہا کہ تمہاری عزت کی خاطر ان میں سے کسی ایک کو معافی مل سکتی ہے۔ تم کس کا انتخاب کرو گی حجاج کا خیال تھا کہ اپنے بیٹے کو بچائے گی وہ کچھ دیر تک انتظار کرتا رہا کہ وہ خاتون کیا کہتی ہے خاتون نے کچھ لمحے خاموشی اختیار کی اور پھر کہا کہ میں اپنے بھائی کا انتخاب کروں گی۔ حجاج اس کے جواب سے حیران رہ گیا اور اس سے بھائی کے انتخاب کی وجہ دریافت کی عورت نے جواب دیا کہ جہاں تک شوہر کی بات ہے تو وہ موجود ہے ۔۔ یعنی اس کے علاوہ بھی کسی سے شادی کی جا سکتی ہے اور شوہر پایا جا سکتا ہے رہا بیٹا تو وہ مولود ہے۔ یعنی شادی کے بعد اور بیٹے بھی ہو سکتے ہیں اور رہا میرا بھائی ۔۔۔ تو وہ مفقود ہے ۔ یعنی والدین کی وفات کے بعد اب دوسرا بھائی پانا ناممکن ہے۔ اس عورت کا یہ قول مثال بن گیا حجاج کو اس عورت کی فطانت و ذہانت اور حکمت بہت پسند آئی اور اس نے ان تینوں کی معافی کا اعلان کر دیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی کا کوئی بدل نہیں۔ اور ہم ان کی قیمت و اہمیت کو ان کے کھو جانے کے بعد ہی محسوس کرتے ہیں۔ کیوں نہ ہم ان کی قدر و اہمیت کو اس وقت محسوس کریں جب وہ زندہ ہیں اور ہمارے ساتھ ہیں۔ |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (05-07-11), shafirajput (05-07-11), skjatala (17-07-11), محمد یاسرعلی (05-07-11), حیدر (13-07-11), رضی (01-08-11), سحر (05-07-11), عبداللہ آدم (05-07-11), عروج (16-07-11) |
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی کا کوئی بدل نہیں۔ اور ہم ان کی قیمت و اہمیت کو ان کے کھو جانے کے بعد ہی محسوس کرتے ہیں۔ کیوں نہ ہم ان کی قدر و اہمیت کو اس وقت محسوس کریں جب وہ زندہ ہیں اور ہمارے ساتھ ہیں۔
شکریہ ماما شیلا اور راجہ بھائی |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (05-07-11), حیدر (13-07-11) |
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
لائینیں پڑھتا جا رہا تھا اور اپنا بچپن سامنے آ تا جا رہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ آپ کو خوش رکھے سحر آپی |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (05-07-11), یاسر عمران مرزا (05-07-11), ننھا بچہ (05-07-11), حیدر (13-07-11), رضی (01-08-11) |
![]() |
| Tags |
| کلاس, کالج, پاکستان, پسند, واقعات, لوگ, مکہ, محبت, بھائی, بیوی, بچپن, بچوں, جلتا, دل, دعا, زندگی, سوری, سال, شوہر, عجیب, عرصہ, غائب, غصہ, صاف, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|