واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


بھارت اور امریکہ کا جوہری معاہدہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-07-07, 11:31 PM   #1
بھارت اور امریکہ کا جوہری معاہدہ
پاکستانی پاکستانی آف لائن ہے 27-07-07, 11:31 PM

امریکہ نے کہا ہے کہ اس نے ہندوستان کے ساتھ سویلین جوہری تعاون کے باقاعدہ طور پر معاہدہ کر لیا ہے۔

امریکہ کی خارجہ سیکریٹری کونڈولیزا رائس نے کہا یہ معاہدہ دونوں ملکوں کے لیے ایک تاریخی قدم اٹھایا ہے۔

1970 کی دہائی میں ہندوستان کی جانب سے نیوکلیئر تجربہ کے بعد یہ پہلا موقع ہوگاجب اس معاہدے کے نتیجے میں ہندوستان ، امریکہ سےجوہری ایندھن ، اور آلات حاصل کر سکے گا۔

اس کے بدلے میں ہندوستان اپنے سویلين جوہری ریئکٹر بین الاقوامی معائنے کے لیے کھول دے گا۔

اس معاہدے کے تحت ہندوستان اپنی تیزی سے ترقی کر رہی معیشت کے لیے توانائی کی ضرورتوں کو بہت حد تک پورا کرنے ميں کامیاب ہو گا اور اسے ماحول کو آلودہ کرنے والے مزید پاور سٹیشن بنانے کی ضرورت نہیں ہوگي۔

__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

 
پاکستانی's Avatar
پاکستانی
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 502
Reply With Quote
پرانا 19-08-07, 09:50 AM   #2
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 725
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 168 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیکن اب اس معاہدہ پر دونوں ملکوں میں اختلاف پیدا ہو گیا ہے، کیوں جناب میں ٹھیک ہوں نہ ؟
ایم اے راجا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-08-07, 09:59 PM   #3
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر یہ اختلاف کامیاب ہو جائے تو بہت اچھا ہے۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
قدم, موقع, امریکہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger