واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


بھوک، افلاس اور اجتماعی ذمہ داری؂

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-01-12, 08:02 PM   #1
بھوک، افلاس اور اجتماعی ذمہ داری؂
عبداللہ آدم عبداللہ آدم آن لائن ہے 21-01-12, 08:02 PM

وہ ایک ؛؛کام والی؛؛ تھی جو ہمای باجی کے گھر پونجا ٹاکی سے لیکر سوادا سلف سب اسی کے ذمے تھا، غالبا پچھلے سے پچھلا سال تھا جب ایک دن اماں نے مجھ سے کہا کہ اس اس طرح ایک خاتون ہے اور وہ گھر آءی تھی۔ میں نے سوچا کام کے لیے کوءی گھر دیکھ رہی ہو گی لیکن اماں نے بتایا کہ اس نے مجھے اپنے ارادے سے آگاہ کیا ہے کہ وہ خود کشی کرنے جا رہی ہے، باجی نے اور امی نے حسب استطاعت اس کی مدد کی اور دلاسہ دیا جو ہو سکتا تھا، صورتحال یہ ہے کہ اس کے دو بچے ہیں اور شوہر مستقل بیمار، چارپاءی سے لگا ہوا ہے۔ ۔ ۔ کام کر ہی نہیں سکتا۔ ۔ ۔ اب وہ آٹھ دس گھروں میں کام کر کے کتنا کما لے کہ خرچہ پورا بھی ہو اور شوہر کی دواءی بھی آءے اور آپ بخوبی جانتے ہیں کہ خرچہ آج کل کتنا بڑھ گیا ہے

ایک دن مسجد میں درس کے دوران مولانا صاحب نے بتایا کہ باہر بازار میں انہوں نے رات کو ایک عورت کو اپنے اور اپنے بچے کے لیے فت پاتھ پر بستر لگاتے دیکھا ہے ، سردیوں کی رات وہ کیسے گزارتی ہو گی یہ اس کا خدا جانتا ہے یا وہ جانتی ہے اور بعد میں میں نے ایک دن خود بھی اسے دیکھا۔

تھورے دن پہلے سی ایم ایچ میں ایک مریض تک کسی ریفرنس سے پہنچا تو اسے پلیتیلیٹس کی اشد ضرورت تھی اور اس کا مرض بلڈ کینسر تھا لیکن اس کے دو تین عزیز ہمہ وقت اس کے لیے بھاگ دوڑ کر رہے تھے اور اسی بھاگ دوڑ میں کسی کام کے لیے مجھے بھی دریافت کیا گیا تھا، ابھی عشاء کی نماز پرھ کر مسجد سے نکلتے ہوے ایک بزرگ خاتون کو بی نیگیٹو خون کے لیے اپیل کرتے ہوے دیکھا اور ساتھ میں وہ یہ بھی کہہ رہی تی کہ اس کے بیتے کو کینسر ہے، بخدا اس کا لہجہ ٹھگوں اور ڈرامہ بازوں والا نہ تھا
میرا احساس جرم پھر جاگ اتھا اور مجھے ایسے کسی بھی موقعے پ پچھلے تمام واقعات یاد اتے ہیں

مجھے لگتا ہے کہ یہ سب میری وجہ سے ہو رہا ہے ، میں اپنے گھر میں آرام کی نیند سوتا ہوں،میں نے کبھی کسی ہسپتال کا، کسی پارک اور فٹ پاتھ کا چکر لگا کر یہ جاننے کی کوشش نہیں کہ خلق خدا کس کس حال میں کتنی بے بس بے کس اور لاچار ہے، میں نے ہمیشہ چار پیسے ہاتھ انے پر نیا بیگ، لیپ ٹاپ اور جانے کیا کیا خریدنے کا سوچا ہے، راہ خدا کچھ نہیں دیا۔ ۔ ۔ ۔ مین نے۔ ۔ ۔ ۔

یہ سب ہمارے جراءم ہیں حضرات إ جو ہمیں کسی کوڑے کے دیر سے رزق چنتے بچے کی صورت نظر اتے ہیں، کسی مرض کی دوا کے لیے بھیک مانگتے لاچاروں کی شکل اختیار کرتے دکھتے ہیں اور کہیں دسمبر جنوری کی راتیں برف کی سل ایسی زمین پر بسر کرتے انسانوں کی صورت ۔ ۔ ۔ ۔

حدیث میں آتا ہے کہ انما ترزقون بضعفاءکم تم اپنے ضعیف لوگوں کی وجہ سے اللہ کی جناب سے نوازے جاتے ہو۔ ۔ ۔ ۔ ۔بھوکوں کو کھلانا، بے گھر کو چھت دینا معاشرے کی ذمہ داری ہے، یہ معاشرہ میں ہوں یہ اپ ہیں، إقرآن کہتا ہے کہ یہ لوگ بسا اوقات اتنے خود دار اور غیور ہوتے ہیں کہ کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلاتے بے شک مر ہی کیوں نہ جاءیں بھوک سے، انہیں ڈھونڈیں ،لازمی نہین کہ کوءی ہاتھ ہی پھیلاے تبھی ہم حاتم طاءی کی قبر پر لات مر کر اسے کچھ دینے بارے سوچیں۔ ۔ ۔ میری گزارش بس یہ ہے کہ اپ ان کے لیے کچھ نہ کچھ ضرور کرتے رہا کریں، اگرچہ کرنا سب کچھ ضرور چاہیے !!!
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"

 
عبداللہ آدم's Avatar
عبداللہ آدم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 218
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
compaq (22-01-12), mama_shalla (22-01-12), Miss Khan (22-01-12), فیصل ناصر (22-01-12), کنعان (29-01-12), پاکستانی (22-01-12), ننھا بچہ (22-01-12), منتظمین (22-01-12), مرزا عامر (21-01-12), احمد نذیر (22-01-12), حیدر (27-01-12), سام (21-01-12), عبداللہ حیدر (22-01-12)
پرانا 22-01-12, 12:43 AM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ نہ کچھ ضرور کرتے رہا کریں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 22-01-12, 03:19 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے اپلائی کریں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-01-12), پاکستانی (08-02-12), ننھا بچہ (22-01-12), عبداللہ آدم (23-01-12)
پرانا 22-01-12, 03:19 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے اپلائی کریں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 23-01-12, 12:24 AM   #5
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اپلائی کر دیا ہے......................
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-01-12, 08:41 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر سب ایمانداری سے زکوۃ دیں، اور حکومتی ادارے ایمانداری سے زکوۃ تقسیم کریں تو شاید یہ مسئلہ بھی حل ہو جائے۔ غربت کیا ہے، اس کے لیے بس صرف یہ کہوں گا، "تو کسی روز اتر میرے گھر شام کے بعد"
__________________
نہیں ہوں پر میں قائل شدت پسندی کا
میں ترے عشق کی آخری حد چاہتا ہوں

اداس ساحل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-01-12, 11:44 AM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اداس ساحل مراسلہ دیکھیں
اگر سب ایمانداری سے زکوۃ دیں، اور حکومتی ادارے ایمانداری سے زکوۃ تقسیم کریں تو شاید یہ مسئلہ بھی حل ہو جائے۔ غربت کیا ہے، اس کے لیے بس صرف یہ کہوں گا، "تو کسی روز اتر میرے گھر شام کے بعد"
اوہ۔ ڈونیشن اپیل لانچ کرنی چاہیے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-01-12, 01:25 AM   #8
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی چار فقرے ہی لکھ دینے تھے، دوسروں سے نظریں ہٹا کر. کوئی انکریجمنت کوئی انسپائریشن کوئی بک اپ کچھ تو کہیں حیدر بھائی جان !!!
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-01-12, 01:39 AM   #9
Senior Member
مقبول
 
عبیدرضا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مقام: تماشاہ گاہِ دنیا
مراسلات: 115
کمائي: 1,446
شکریہ: 68
81 مراسلہ میں 179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر بندہ اپنے حقوق ایمانداری سے ادا کرے تو اس قسم کی نوبت ہی نہ آئے
عبیدرضا آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیدرضا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 02-02-12, 07:46 PM   #10
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حضرت بندہ اکیلا نہیں معاشرہ پورا................
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-02-12, 09:42 PM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
کوئی چار فقرے ہی لکھ دینے تھے، دوسروں سے نظریں ہٹا کر. کوئی انکریجمنت کوئی انسپائریشن کوئی بک اپ کچھ تو کہیں حیدر بھائی جان !!!
یار کبھی کبھی ذہنی جمود کا شکار ہو جاتا ہوں۔ خاص کر تب کہ جب کسی قریبی کی طرف سے میری اچھائی/بُرائی کا ویسا ہی رد عمل آ جائے جیسا میں نے اُس سے توقع رکھی ہوتی ہے۔
اب میرا پنڈولم بھی گھومنے والا ہی ہے۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سندھ میں پرانا بلدیاتی، کمشنری اور پولیس نظام بحال، تمام شہری، ضلعی اور مقامی حکومتیں ختم گلاب خان خبریں 1 10-07-11 12:55 PM
جب امام شافعی امام احمد بن حنبل کے مہمان بنے عبداللہ حیدر دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات 18 04-11-10 04:25 PM
اسٹیٹ بینک کی رپورٹ نے حکومتی دعوؤں کی قلعی کھول دی ، احسن اقبال عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 08:04 AM
اسلام آباد ہائیکورٹ کے قیام کیخلاف لاہور ہائی کورٹ کا حکم امتناعی معطل عبدالقدوس خبریں 0 24-12-07 04:33 PM
عمر خیام کی رباعی کی تاثیر خرم شہزاد خرم آئیں شاعری سیکھیں 0 22-09-07 11:35 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger