| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 603
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم
لگتا ہے بہت ہی مشکل سوالات پوچھ لیے ہیں میں نے |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
یاسر بھائی بھوک ہڑتال کئی قسم کی ہوتی ہے جیسے بے غم سے حالات کشیدہ ہونے پر بھوک ہڑتال جو کہ زیادہ تر گھروں میں ہی کی جاتی ہے اس کے علاوہ سیاسی بھوک ہڑتال ، علامتی بھوک ہڑتال وغیرہ
آپ کو کس قسم کی بھوک ہڑتال کی معلومات درکار ہے ؟
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35) ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
|
|
|
|
| مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (05-09-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں کسی کو پسند کرتا ہو اس لئے بھوک ہڑتال کر رہا ہوں پر اس تک یہ بات پہنچائے گا کون کہ میں بھوک ہڑتال پر ہوں میری یہ مانگ ہے۔
جیو یا ایکپریس والے تو آئیں گے نہیں۔ میں تو مر گیا نا مفت میں بھوک ہڑتال کر کے
|
|
|
|
| J.S کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (05-09-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس لئے بھوک ہڑتال کینسل اور کوئی آئیڈیا دو جو ایسا ہو کہ دوسرے فریخ تک بات بھی فورا پہنچ جائے
|
|
|
|
| J.S کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (05-09-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
جاوید بھائی میں واقعی میں جاننا چاہتا ہوں کے بھوک ہڑتال کیا ہے اس کے قواہد و ضوابط کیا ہیں میرے سوال اپنی جگہ قائم ہیں
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے خیال سے آج کل بھوک ہڑتال کرنے سے پوکٹ منی بھی نہیں بڑتی
جو چاہیئے چھین لو اگر نہیں کر سکتے تو بھول جاؤ یہ دور چل رہا ہے میرے خیال میں ایک نوکری چاہیئے پر نہیں ملتی اب لگتا ہے چھینی پڑے گی کسی کو پیسے دے کر تب ہی ملے گی آپ فکر ناٹ کرو اپنے سوال پر ڈٹے رہو کوئی نہ کوئی تو جواب ضرور دے گا |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی انا ہزارے نے بھی بھوک ہڑتال کر کے اسمبلی سے اپنی مرضی منوا لی ہے
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھوک ہڑتال کا آغاز عیسائیت سے قبل کے آئر لینڈ سے کہا جاتا ہے کہ جہاں لوگ اپنا قرضہ وصول کرنے یا انصاف حاصل کرنے کے لیے بھوک ہڑتال کیا کرتے تھے۔ یہ بھوک ہڑتال مخالف پارٹی کے دروازے پر کی جاتی تھی۔ تاہم یہ بات قابل ذکر ہے کہ "تا مرگ بھوک ہڑتال" کا کوئی تصور نہیں پایا جاتا تھا۔ بلکہ صرف ایک دن یا رات کا روزہ رکھا جاتا تھا۔ بھوک ہڑتال اُن معاشروں میں بہت زیادہ توجہ حاصل کرتی تھی اور ہے جہاں مہمان نوازی کا تصور بہت راسخ ہے۔ چناچہ جب کسی کے دروازے پر آ کر بھی کوئی بندہ کھانا نہ کھائے تو یہ اُس کے لیے شرم اور ڈوب مرنے کا مقام ہوتا تھا۔
ہندوستان میں بھوک ہڑتال کا پہلا تذکرہ 1861 میں ملتا ہے جب حکومت نے بھوک ہڑتال پر پابندی عائد کر دی۔ چناچہ ہم کہہ سکتے ہیں کہ ہندوستان میں 1861 سے قبل بھی بھوک ہڑتال کا رواج تھا یا لوگ اس بارے میں آگاہ تھے۔ کہا جاتا ہے کہ ہندوستان میں یہ رواج 400 سے 750 قبل از مسیح کا ہے۔ بھوک ہڑتال ختم کروانے کے لیے زبردستی کھانا کھلایا جاتا ہے۔ کیونکہ بھوک ہڑتال میں ہڑتالی سیال غذا تو لیتے ہیں لیکن ٹھوس غذا نہیں لیتے۔ اس کے کوئی خاص قوانین تو نہیں ہیں سوائے اس کے کہ 1: یہ مخالف کے دروازے پر کی جاتی تھی 2: اس کی خاصی تشہیر کی جاتی ہے تاکہ دوسرا شرمسار ہو 3: بھوک ہڑتال کے دوران سیال غذا تو لی جا سکتی ہے لیکن ٹھوس غذا نہیں لیتے 4:بھوک ہڑتال ختم کروانے کے لیے زبردستی غذا دی جاتی ہے۔ تاہم اس عمل کی مذمت کی جاتی ہے اسلام: میں نہیں سمجھتا کہ اسلام اس قبیح عمل کو کسی طور بھی پسند کرے گا |
|
|
|
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,909
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک فلم میں دیکھا تھا کسی نے جیل میں بھوک ہڑتال کی ہوئی تھی اور پولیس والے اسے زبردستی کھلانے کی کوشش کر رہے تھے۔جب نہ کھلا سکے تو اسکو پانی پلانا بھی بند کر دیا۔اس نے جب دہائی دی ظالمو پانی تو پلاو، اور پانی پلانے کے بہانے اسے دودھ پلا دیا تھا ۔ جس پہ ہڑتال کرنے والا بہت نادم ہوا تھا اپنے ساتھیوں کے سامنے۔ساتھی جیل سے باہر تھے شاید اور اسے بھوک ہڑتال جاری رکھنے پہ حوصلہ افزائی کر رہے تھے۔ فلم کا نام ذہن میں نہیں۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (06-09-11), احمد بلال (06-09-11) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,909
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی آپ سے کس نے کہا میں نے سوال کا جواب دیا ہے جی۔
اس بارے میں جتنا جانتا تھا اتنا بتا دیا ہے جی۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (06-09-11), حیدر (06-09-11) |
![]() |
| Tags |
| color, red, ہڑتال, کہاں, کوئی, کرنی, گے, الفاظ, السلام, ابتدا, اجازت, اسلام, اضافہ, بھوک, بائیو, تے, تشریح, جواب, دیتا, دوسرے, درکار, سوالوں, شکریہ, ضوابط, علم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تین پٹھانوں کے پولٹری فار م تھے انسپیکشن میں انسپکٹر نے پوچھا | The Great | قہقہے ہی قہقے | 6 | 29-08-11 11:26 AM |
| غیر ملکی سواروں کی دو گاڑیاں پولیس کو دھوکہ دے کر پشاورمیں داخل | گلاب خان | خبریں | 10 | 25-08-11 11:13 PM |
| قذافی کے اقتدار نہ چھوڑنے پر عوام مزید مشتعل، وزیرداخلہ اور کئی سفیر ساتھ چھوڑ گئے | گلاب خان | خبریں | 7 | 24-02-11 09:20 PM |
| ایک بچہ اپنی ماں سے بچھڑ گیا پولیس والے نے اسے روتے دیکھا تو پوچھا “تمھاری ماں کی پہچان کیا ہے“ بچے | The Great | قہقہے ہی قہقے | 1 | 28-01-11 02:55 PM |
| پولیس، پولیٹیکل پارٹیز اور پارلیمنٹ کرپشن میں سرفہرست | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 05:40 AM |