| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 808
|
||||
| 3 قاری/قارئین نے Atia jamali کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
عموما چار چیزوں کو دیکھا جاتا ہے ۔ 1۔دین 2۔مال ودولت 3۔ حسب و نسب 4۔ حسن ۔ جبکہ صحیح ترین یہ طریقہ ہے کہ سب میں سے اول " دین " کو دیکھا جائے ۔ مال ودولت آنی جانی والی چیز ہے ۔ اگر ہر ایک دولت مند گھرانے میں یا حسن کو مدنظر رکھ کر رشتہ کرے تو بقایہ کیا کریں گے ۔ حسب ونسب و ذات پات کو تو ویسے بھی اسلام میں کوئی حیثیت ہی نہیں ہے ۔ لہذا اس کو نظر انداز کرنا چاہئیے ۔
__________________
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم نے تو کرلیا بلکہ ہمارے ماں باپ نے ہمارے لئے کرلیا،بہرحال پہلی ترجیح ہمیشہ دین ہی ہونا چاہئے کیونکہ جسے دین کی سمجھ ہو وہی دنیا احسن طور پر نبھائے گا۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | nsa47 (10-11-08), پاکستانی لڑکی (11-11-09), ھارون اعظم (11-11-09), ام حازم (11-11-09), شاہد جمیل حفیظ (10-11-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,776
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسكى تعليم, اسكى سوچ, اسكا كردار, بچوں كى تربيت كے حوالے سے اسكى رائے, كس حد تك آپ دونوں ہم فكر ہيں, كيا آپ اس بارے ميں نہيں سوچيں گے؟
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,776
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوبصورتى كا كامياب ازدواجى زندگى ميں كيارول ہے؟
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | Atia jamali (04-11-08), nsa47 (10-11-08), ھارون اعظم (11-11-09), منتظمین (11-11-09), ام حازم (11-11-09), ابن جلال (05-11-08), شاہد جمیل حفیظ (10-11-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ذہنی ہم آہنگی بے حد ضروری ہے
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,426
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سیرت اچھی ہو۔ خاندان کو ایک جگہ اکٹھا کرنے والی ہو۔ قربانی دے کر جتانے والی نہ ہو۔ اپنے خاوند کی عزت کرنے والی ہو۔ باپردہ ہو۔ اپنی عزت و عصمت کی حفاظت کرنے والی ہو۔ دین و دنیا میں میزان رکھنے والی ہو۔
اور ایسی بہت سی خوبیاں ہیں جن کا یہاں ذکر نہیں کررہا!
__________________
![]() کام / نیٹ / او آر جی |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
بنیادی بات ہے کہ آپ کیسے ہیں
اگر آپ میں قول و فعل کا تضاد نہیں ہے تو پھر آپ بہت آسانی سے آپنی شریکِ حیات کو قائل کر سکتے ہیں اس کے لیے بیوی کا مزہبی گھرانے سے تعلق ہونا ضروری نہیں ہے ۔ اور اگر آپ کے قول و فعل میں تضاد ہے تو بیوی مزہبی گھرانے کی بھی ہو تو بیچاری تنگ ہی رہے گی۔ آپ کا اپنا اخلاق و کردار بنیادی اہمیت کا حامل ہے، مگر ھمارے ہاں آُلٹا ہی رواج ہے عورت کے لیے کردار کی شرط لگاتے ہیں ۔ جبکہ مرد کو صاحبِ کردار ہونے کا پیدائشی سرٹیفیکیٹ دیا جاتا ہے جو بلکل غلط ہے پاکباز ہونا جتنا عورت کے لیے ضروری ہے آُتنا ہی مرد کے لیے بھی ضروری ہے Last edited by مسافر; 10-11-08 at 10:31 AM. وجہ: Up date |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, کوشش, وفا, لوگ, لڑکی, نظر, ماں, مسائل, اسلام, بچوں, تلاش, تعلیم, جواب, حسن, دل, رشتے, طلاق, عورت, عقلمند, عجیب, عزت, صبر, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سجل حضورك اليومي هنا بالصلاة على النبي صل | yashaka | پاک۔نیٹ پراجیکٹس | 24 | 19-06-10 11:37 PM |
| بيوقوف بنا رھا ہے | وسیم | قہقہے ہی قہقے | 0 | 28-02-09 10:16 PM |
| دو بيوقوف اور | عبدالقدوس | قہقہے ہی قہقے | 0 | 19-04-08 03:25 AM |
| بيوقوف سردار جی | عبدالقدوس | قہقہے ہی قہقے | 0 | 19-04-08 03:11 AM |