واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


بہترین ویب براؤزر کون سے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-11-11, 03:39 PM   #1
بہترین ویب براؤزر کون سے ہیں
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 27-11-11, 03:39 PM

السلام علیکم و رحمۃ اللہ
امید ہے کہ احباب بخیر و عافیت ہوں گے
کل مجھے ایک عدد براؤزر کی ضرورت پیش آئی، کیوں کہ پہلے سے جو چار ہیں موزیلا، کروم، اوپیرا اور انٹر نیٹ ایکسپلورر سارے ہی مصروف تھے ۔ سوچ بچار شروع کی کہ ان کے علاوہ کون سا ہے جو اسی طرح بہترین کارکردگی کا حامل ہو
ذہن میں سفاری کا نام آیا، کیوں کہ اس کا تذکرہ سنا تھا۔ خیر گوگل انکل سے مشورہ کرنے چل دیا۔ ٹاپ ٹین بیسٹ انٹر نیٹ براؤزرز لکھ کر سرچ کی تو "فائیو بیسٹ" کی لسٹ آئی ۔

ان میں چیک کیا تو سفاری کو کافی اہمیت دی گئی تھی، اس لیے اس کا انتخاب کیا۔ اچھا ہے لیکن ذرا ہیوی ہے۔ اس کا تو صرف سافٹ ویئر ہی 37 ایم بی کا ہے۔ لیکن ہے واقعی بڑا زبردست، خاصی محنت سے بنایا گیا ہے۔
ویسے اب تک کے استعمال کے بعد میں‌تو ابھی تک موزیلا کو ہی سب سے پہلی ترجیح دیتا ہوں۔

اب ذرا مجھے یہ بتائیں کہ ان پانچ کے علاوہ کون سا ایسا براؤزر ہے جو ان کی طرح بہترین کارکردگی کا حامل ہو؟؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا


 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 520
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (04-12-11), rana ammar mazhar (10-01-12), نبیل خان (09-01-12), ابوسعد (04-12-11), حسنین ایوب (29-11-11), طارق راحیل (28-12-11), عبدالقدوس (27-11-11)
پرانا 27-11-11, 05:47 PM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Lynx
Chrome
Opera
IE
Camino
SeaMonkey
Firefox
Safari
Maxthon
Lunascape
NetSurf
Iron

مزید یہ دیکھ لیں Comparison of web browsers - Wikipedia, the free encyclopedia
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (10-01-12), نبیل خان (09-01-12), محمد عاصم (29-11-11), ابوسعد (04-12-11), حسنین ایوب (29-11-11)
پرانا 27-11-11, 06:22 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 269
کمائي: 5,568
شکریہ: 190
214 مراسلہ میں 506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہر کوئی اپنی اپنی جگہ پر خاص اہمیت رکھتا ہے
اجمل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اجمل کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (10-01-12), نبیل خان (09-01-12), حسنین ایوب (29-11-11)
پرانا 27-11-11, 08:48 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ہر کسی کی اہمیت اپنی جگہ مسلم سہی ۔۔ لیکن آپ کے تجربے نے جس کی حیثیت کو ویسا پایا ہو جیسا سنا تھا تو اس کا نام بتائیں ۔۔ کیوں کہ میں تجرباتی طور پر نہیں بلکہ مستقل بنیادوں پر انسٹال کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں

جن پانچ کا میں نے پہلی پوسٹ میں ذکر کیا ہے ان کے علاوہ اگر کوئی آپ کی نظر میں تجرباتی طور پر بہتر ہو
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (10-01-12), حسنین ایوب (29-11-11)
پرانا 28-11-11, 07:18 PM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں‌اپنے کئی سال کے تجربات کے بعد فائر فوکس کے حق میں‌100 فیصد ووٹ دیتا ہوں۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (04-12-11), فیصل ناصر (28-11-11), ابوسعد (04-12-11), حسنین ایوب (29-11-11)
پرانا 28-11-11, 07:20 PM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام!

سبھی اپنی جگہ ٹھیک ہیں لیکن فائرفوکس کو آپ اِن سب سے بہتر پائیں گے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (04-12-11), shafresha (28-11-11), نبیل خان (09-01-12), ابوسعد (04-12-11), حسنین ایوب (29-11-11)
پرانا 28-11-11, 08:23 PM   #7
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مُجھے تو کروم بہترین لگا ہے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
ابوسعد (04-12-11), حسنین ایوب (29-11-11)
پرانا 28-11-11, 08:47 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فائر فاکس بلا شبہ کارکردگی میں سب سے بہتر ہے اور میں بنیادی طور پر اسے ہی استعمال کرتا ہوں، پھر کروم، پھر اوپیرا، پھر آئی ای، اور اس کے بعد اب باری آئی ہے سفاری کی
یہ ترتیب استعمالی ہے میرے نزدیک

تاہم اب سوال یہ ہے کہ ان پانچ کے بعد چھٹا بہترین کون سا ہے؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ابوسعد (04-12-11), حسنین ایوب (29-11-11)
پرانا 28-11-11, 08:55 PM   #9
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی اتنے براؤزر کی کیا ضرورت ہے
ایک ہی نام کافی ہے فایر فوکس
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب (29-11-11)
پرانا 28-11-11, 08:56 PM   #10
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Comparison of web browsers - Wikipedia, the free encyclopedia
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب (29-11-11)
پرانا 28-11-11, 08:58 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بھائی اتنے براؤزر کی کیا ضرورت ہے
ایک ہی نام کافی ہے فایر فوکس
یہ تو پہلے نمبر پر ہے اور سب سے پہلے اسے ہی کھولتا ہوں
لیکن دیگر بھی زیر استعمال ہوتے ہیں۔ بیک وقت 5، اب چھٹے کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ابوسعد (04-12-11), حسنین ایوب (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 12:08 AM   #12
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے مجھے تو فائر فوکس سب سے اچھا لگتا ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 02:09 AM   #13
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب سے اچھا فائر فوکس ہے
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-11-11, 03:14 AM   #14
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

شاید سب بھائی لوگ راجہ جی کی بات پر دھیان نہیں دے رہے۔
برادر آپ کے بیان کیے گئے براؤزر کے علاوہ مجھے میکستھان براؤزر پسند ہے ۔ جس کی وجہ اس کی سپیڈ اور سوشل نیٹ ورکنگ کے ٹولز ہیں۔
انٹرفیس بھی انٹریکٹو ہے۔

Welcome to Maxthon, Your Full-Featured Browser | Maxthon Browser
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (29-11-11), حیدر (29-11-11), حسنین ایوب (29-11-11), راجہ اکرام (09-01-12)
پرانا 29-11-11, 06:06 AM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سوش نیٹ ورکنگ ٹولز کی وجہ سے شاید راجہ کو یہ پسند آ ہی جائے۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, گوگل, گئی, ٹاپ, پہلی, پہلے, ویب, واقعی, چیک, نام, چار, اہمیت, انٹر, استعمال, بہترین, بڑا, بخیر, حامل, ذرا, سوچ, سافٹ, سرچ, شروع, ضرورت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈیرہ اسمٰعیل خان میں تباہی کی چند تصاویر ام طلحہ میرا پاکستان 12 25-12-11 12:41 AM
آئندہ 20سالوں میں موجودہ ادویات کی بجائے سٹیم سیل ادویات لیں گی جاویداسد دلچسپ اور عجیب 28 29-11-11 10:28 AM
انڈیا میں عید الفطر ( تصاویر ) نورالدین عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 2 20-09-10 05:50 PM
ویب سائٹ بنائیں صرف 30منٹ میں .بغیر html سیکھے..ایک انوکھا سافٹ ویئر پیاسا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 15 27-10-09 11:40 AM
ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ محمد عامر ریاض آپکے کاروباری اشتہارات 23 20-04-09 01:22 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger