واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


بہنوی اور داماد کی دوسری شادی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-11-11, 02:24 PM   #1
بہنوی اور داماد کی دوسری شادی
عروج عروج آف لائن ہے 03-11-11, 02:24 PM

اپنے لیے تو دوسری شادی جائز مگر بہنوئی اور داماد کے لیے زندگی حرام؟؟؟؟ آخر ایک ھی مرد اور یہ تضاد؟؟؟؟ جواب تمام مرد دیں مگر سچ۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔

عروج
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1732
Reply With Quote
16 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
skjatala (05-11-11), فاروق سرورخان (03-11-11), یاسر عمران مرزا (04-11-11), نبیل خان (03-11-11), مرزا عامر (07-11-11), wajee (05-11-11), بنت حوا (04-11-11), حیدر (03-11-11), حیدر Rehan (03-11-11), رضی (05-11-11), سیپ (06-11-11), سحر (03-11-11), شمشاد احمد (03-11-11), طارق راحیل (05-11-11), عبداللہ آدم (03-11-11), صبیحہ (05-11-11)
پرانا 03-11-11, 02:38 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
اپنے لیے تو دوسری شادی جائز مگر بہنوئی اور داماد کے لیے زندگی حرام؟؟؟؟ آخر ایک ھی مرد اور یہ تضاد؟؟؟؟ جواب تمام مرد دیں مگر سچ۔
شریعت کے مطابق اگر بہنوئی اور داماد بھی دوسری شادی کرنا چاہے پہلی کے تمام حقوق کا لحاظ کرتے ہوئے تو کسی مسلمان کو اس پر اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔
شریعت نے جب اجازت دی ہے تو یہ کبھی بھی حکمت سے خالی نہیں ہو سکتی۔ اور سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ و سلم کا عمل ہے تو یقینا حکمتوں بھرا ہو گا۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
18 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (04-11-11), skjatala (05-11-11), فیصل ناصر (03-11-11), قاسمی (04-11-11), نبیل خان (03-11-11), ملک اظہر (04-11-11), مرزا عامر (07-11-11), آبی ٹوکول (03-11-11), ام احمد (11-11-11), احمد نذیر (03-11-11), بنت حوا (01-12-11), حیدر (03-11-11), رضی (05-11-11), شمشاد احمد (03-11-11), طارق راحیل (05-11-11), عبیداللہ عبید (04-11-11), عبدالقدوس (03-11-11), عبداللہ آدم (03-11-11)
پرانا 03-11-11, 04:00 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی مجھے تو کوئی اعتراض نہیں اگر ابّا بھی دوسری شادی کریں تو میں ان کا بھی حامی ہونگا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (04-11-11), skjatala (05-11-11), قاسمی (04-11-11), ملک اظہر (04-11-11), آبی ٹوکول (03-11-11), احمد نذیر (03-11-11), حیدر (03-11-11), حیدر Rehan (03-11-11), راجہ اکرام (03-11-11), شمشاد احمد (03-11-11), طارق راحیل (05-11-11), عبیداللہ عبید (04-11-11), عبداللہ آدم (03-11-11)
پرانا 03-11-11, 04:23 PM   #4
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
شریعت کے مطابق اگر بہنوئی اور داماد بھی دوسری شادی کرنا چاہے پہلی کے تمام حقوق کا لحاظ کرتے ہوئے تو کسی مسلمان کو اس پر اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔
شریعت نے جب اجازت دی ہے تو یہ کبھی بھی حکمت سے خالی نہیں ہو سکتی۔ اور سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ و سلم کا عمل ہے تو یقینا حکمتوں بھرا ہو گا۔
اعتراض تو نہیں کرنا چاہیے
لیکن کیا بہنوی اور داماد کی دوسری شادی بھی اتنی ہی خوشی سے کرائے گے جتنی خوشی سے خود کریں گے ۔
جواب ذرادل پر ہاتھ رکھ کر دیے گا ۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (04-11-11), skjatala (05-11-11), قاسمی (04-11-11), ملک اظہر (04-11-11), مرزا عامر (07-11-11), wajee (03-11-11), حیدر (03-11-11), حیدر Rehan (03-11-11), رضی (05-11-11), شمشاد احمد (03-11-11), طارق راحیل (05-11-11), عبیداللہ عبید (04-11-11), عبداللہ آدم (03-11-11), عروج (03-11-11)
پرانا 03-11-11, 04:35 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
اعتراض تو نہیں کرنا چاہیے
لیکن کیا بہنوی اور داماد کی دوسری شادی بھی اتنی ہی خوشی سے کرائے گے جتنی خوشی سے خود کریں گے ۔
جواب ذرادل پر ہاتھ رکھ کر دیے گا ۔
جس طرح میں اپنی شادی کروں گا اور جتنی خوشی سے کروں گا اس طرح اگر میرا بہنوئی دوسری شادی کرے گا تو میں اسی خوشی سے کرواؤں گا۔ ان شاء اللہ
اور یہ بات پکی ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (05-11-11), قاسمی (04-11-11), ملک اظہر (04-11-11), مرزا عامر (07-11-11), آبی ٹوکول (03-11-11), احمد نذیر (03-11-11), بنت حوا (01-12-11), حیدر (03-11-11), حیدر Rehan (03-11-11), شمشاد احمد (03-11-11), طارق راحیل (05-11-11), عبیداللہ عبید (04-11-11), عبداللہ آدم (03-11-11)
پرانا 03-11-11, 04:37 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا اس کے بعد بھی خواتین کو ہماری دوسری شادی پر اعتراض ہے؟؟ کیا اب بھی کسی کے ذہن میں یہ خیال آتا ہے کہ ہم صرف اپنی خواہشات کے لیے اس اسلامی اجازت کو استعمال کرنا چاہتے ہیں اور جب اپنی بہنوں بیٹیوں کی باری آئے تو اسلام کو بھول جاتے ہیں؟؟

امید ہے یہ غلط گمان اب ختم ہو جائے گا
اور یہ میں اس لیے کہہ رہا ہوں کہ اس تھریڈ کے پہلے مراسلے سے یہی ظاہر ہو رہا ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (05-11-11), ہادی (03-11-11), قاسمی (04-11-11), ملک اظہر (04-11-11), محمد یاسرعلی (03-11-11), مرزا عامر (07-11-11), آبی ٹوکول (03-11-11), ام احمد (11-11-11), احمد نذیر (03-11-11), حیدر (03-11-11), حیدر Rehan (03-11-11), شمشاد احمد (03-11-11), عبداللہ آدم (03-11-11)
پرانا 03-11-11, 04:38 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
جی مجھے تو کوئی اعتراض نہیں اگر ابّا بھی دوسری شادی کریں تو میں ان کا بھی حامی ہونگا
اب تو ہمارا حق ہے بابا جی کہ ہماری دوسری شادی کروائی جائے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (04-11-11), احمد نذیر (03-11-11), حیدر (03-11-11), حیدر Rehan (03-11-11), شمشاد احمد (03-11-11)
پرانا 03-11-11, 04:40 PM   #8
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اب تو ہمارا حق ہے بابا جی کہ ہماری دوسری شادی کروائی جائے
پہلے آپ کے بہنوی کی دوسری شادی تو ہوجائے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (04-11-11), حیدر (03-11-11), شمشاد احمد (03-11-11)
پرانا 03-11-11, 04:41 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
پہلے آپ کے بہنوی کی دوسری شادی تو ہوجائے
اگر میرا بہنوئی دوسری شادی کا خواہش مند نہیں تو کیا مجھے اسلام کی روشنی میں ممانعت ہے؟؟
یا جن کے ابھی بہنوئی نہیں ہیں وہ اس انتطار میں بیٹھے رہیں کہ پہلے وہ شادی کریں تو اس کے بعد ہم کریں گے ؟؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (05-11-11), ھارون اعظم (04-11-11), قاسمی (04-11-11), آبی ٹوکول (03-11-11), حیدر (03-11-11), شمشاد احمد (03-11-11), عبداللہ آدم (03-11-11)
کمائي نے راجہ اکرام کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
03-11-11 عبداللہ آدم جلنے والے کا منہ کالا 10
پرانا 03-11-11, 04:56 PM   #10
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اگر میرا بہنوئی دوسری شادی کا خواہش مند نہیں تو کیا مجھے اسلام کی روشنی میں ممانعت ہے؟؟
یا جن کے ابھی بہنوئی نہیں ہیں وہ اس انتطار میں بیٹھے رہیں کہ پہلے وہ شادی کریں تو اس کے بعد ہم کریں گے ؟؟
اسلام میں ممانعت کا ذکر تو کسی نے بھی نہیں کیا ۔
بس ایک بات کی ہے کہ پہلے بہنوی کی دوسری شادی ہوگی پہر آپ کی ۔
کیا خیال ہے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
حیدر (03-11-11), شمشاد احمد (03-11-11)
پرانا 03-11-11, 05:07 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ بات ایک تجربہ دیکھ کر کی تھی ایک بھائی کو جب پتہ چلا کہ مَرد شادی شدہ ھے حالانکہ بہن طلاق یافتہ تھی،تو اس نے اپنی دو شادیاں ھونے کے باوجود ابہام کا اظہار کیا ۔ تو آج مجھے یہ واقعہ یادآیا تو لکھ دی یہ بات ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
حیدر (03-11-11), رضی (05-11-11), سحر (03-11-11), شمشاد احمد (03-11-11)
پرانا 03-11-11, 05:21 PM   #12
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عمومی رویہ یہی ہے جس کا ذکر عروج بہن نے کیا ہے ۔ راجہ بھائی کو ہم استثنائی
صورت کہیں گے ۔ راجہ بھائی بھی یہ عمل اللہ کی رضا کے لیے تو کریں گے لیکن ان کو بھی اپنے دل کو منوانا پڑے گا ۔ ان کی بھی اپنے دل کی خواہش یہ نہیں ہوگی کہ ان کی بہن پر سوکن ائے
بس میں سمجھانا چاہ رہی تھی کہ اپنے
شوہر کی دوسری شادی کا سن کر عورت کا دکھی ہونا فطری ہے لیکن اس کا دکھئ ہونا اللہ کی اجازت میں حائل ہونا نہیں ہے 

Last edited by سحر; 03-11-11 at 05:25 PM.
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (04-11-11), قاسمی (04-11-11), ملک اظہر (04-11-11), ام احمد (11-11-11), حیدر (03-11-11), رضی (05-11-11), شمشاد احمد (03-11-11), عروج (03-11-11)
پرانا 03-11-11, 05:51 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ہاں یہ سچ ہے مگر ایسا ہونا نہیں چاہیے
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (04-11-11), حیدر (03-11-11), شمشاد احمد (03-11-11)
پرانا 03-11-11, 06:10 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تو اب تخمین و ظن شروع ہو گیا، مجھے تو امید تھی کہ تسلی ہو جائے گی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (04-11-11), نبیل خان (04-11-11), ملک اظہر (04-11-11), آبی ٹوکول (03-11-11), حیدر (03-11-11), شمشاد احمد (03-11-11), عبداللہ آدم (03-11-11)
پرانا 03-11-11, 06:31 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شرعی اجازت میں آپ کی نظر میں وجوھات کیا ھیں۔۔۔۔۔ پیر جی؟
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (04-11-11), ملک اظہر (04-11-11), آبی ٹوکول (03-11-11), حیدر (03-11-11)
جواب

Tags
ہونا, ہاتھ, کرتے, گے, گا۔, پہلی, لحاظ, مسلمان, مطابق, اللہ, اتنی, اجازت, تمام, جتنی, حکمت, حقوق, خود, خوشی, خالی, دیے, دوسری, رکھ, سرکار, شادی, عالم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دوسری سوچ اور دوسرا سوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عبداللہ آدم گپ شپ 23 01-03-11 11:14 PM
میں اپنی ویب سائٹ پر ڈی وی ڈی ویڈیو کیسے چلاؤں سونیا ثانی Ask Experts ماہرین کی رائے 1 17-04-09 10:47 PM
بر طانوی ٹیم کا راولپنڈی مر دہ خانے کا دورہ،انسانی اعضاء کا تجزیہ ،ڈاکٹر وں سے سوالات ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 12:11 PM
لاہور:ڈی سی ایچ ڈی کے کارکنوں نے پریس کلب کے باہر اور جیو کے کیمپ میں دیئے جلائے خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 09:58 AM
ٹینس: راجر فیڈرر، اینڈی مرے اور سباسٹین گروسجین نے ٹائٹل حاصل کرلئے عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 29-10-07 11:39 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger