واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


بیس سالوں میں مجھے کیا ملا؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-09-09, 07:02 AM   #1
بیس سالوں میں مجھے کیا ملا؟
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 02-09-09, 07:02 AM

20 سال پہلے جب ميں سعودى آيا تھا تو ايک ريال کا 12 روپے تھا سوچتا کہ دو لاکھ جمع ہو جائیں تو واپس چلا جاؤنگا اب بيس سال ہو گئے اور Position وہى ہے کہ چند لاکھ جمع ہو جائیں اور واپس چلا جاؤں۔

ان بيس سالوں ميں مجھے کيا ملا؟

بچوں سے دوری، محبت ميں کمی، بچے وہاں ميں یہاں

وہ ميرى محبت سے محروم ميں مجبور

پہلے پانچ ہزار روپے ميں گزارہ ہوتا تھا اور اب 25 ہزار بھى کم پڑتے ہیں

نيا گھر بنايا بچوں کو پڑھايا ليکن مجھے کيا ملا؟

وہاں کوئى جانتا نہیں، یہاں کوئى مانتا نہیں

بچے خوبصورت مکان ميں رہتے ہيں ميں يہاں ايک Bed کا مہمان کمر کا درد بڑھتا جا رہا ہے اور ڈاکٹر Panadol پر Panadol ديۓ جا رہے ہیں۔ جوانى ديکھى نہیں اور بڑھاپا دکھ گيا۔ کوئى انکل کہتا ہے تو غصہ آتا ہے اور آئينہ ديکھتا ہوں تو سوچتا ہوں کہ اس نے صحيح ہى کہا ہے۔

آج چاچى مر گئی، ابو کو بخار ہوگيا، بچے آوارہ گردى کرنے لگے، پٹرول مہنگا ہو گيا، بجلى کا بل زيادہ ہوگيا، ٫سوئی گيس کا بل ڈبل ہو گيا۔

کويى بتائے مجھے کہ مجھے کيا ملا ان بيس سالوں ميں۔

ميں کسى بچے کوگود ميں اٹھا کر محبت نہیں کر سکا۔ انگلى پکڑ کر سکول نہیں چھوڑ سکا۔

ميرے سارے دوست بچھڑ گۓ، رشتے داروں کی نظر ميرے سامان پر ہوتی ہے۔ سب کی ڈيمانڈ ہوتی ہے کہ چاچا، ماما، پاپا مجھے يہ چاہیے، وہ چاہیے، پر مجھے کيا چاہیے کسی کو پتہ نہیں۔

بچے يہاں تک کہنے لگے کہ ابو جب آپ آتے ہيں تو ہمارا سارا روٹين چينج ہو جاتا ہے۔ بيوى تو ملکہ ہے ميرے جانے پر اسے لگتا ہے کہ اب يہ حکم چلائينگے۔

ايرپورٹ سے گھر تک کیا سلوک ہوتا ہے وہ سالوں سال دل ميں کسک بن کر رہتا ہے کہ اگلے سال بھی يہی سلوک ہوگا۔

کوئی بتائے مجھے کہ ان بيس سالوں ميں مجھے کيا ملا؟

بيوی کہتی ہے کہ ايک دو سال اور رہو ابھی بچوں کی شادی کروانی ہے اور بھی بہت سارے کام ہیں۔

بيٹياں کہتی ہيں ابو جہاں بيس سال ميں کچھ نہیں بنا تو وہاں دو چار سال میں کیا ہو گا اب تو آجاؤ ميں سوچتا ہوں کہ کروں تو کیا کروں؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 487
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Dani (02-09-09), shafresha (02-09-09), نیلم خان (02-09-09), معظم (02-09-09), ابو عمار (02-09-09), ابن جلال (03-09-09), احمدنواز (02-09-09), اخترحسین (02-09-09), تفسیر حیدر (02-09-09), حسنین ایوب (04-09-09), راجہ اکرام (02-09-09), سحر (02-09-09), عبداللہ حیدر (02-09-09)
پرانا 02-09-09, 07:40 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سلام،
یہ سچ ہے!
میرے کئی عزیز خلیجی ممالک میں اپنی جوانیاں گذار چکے ہیں اور اُنہوں‌نے کم بیش ایسے ہی خیالات کا اظہار کیا ہے۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (02-09-09), احمدنواز (02-09-09), اخترحسین (02-09-09), راجہ اکرام (02-09-09)
پرانا 02-09-09, 09:38 AM   #3
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہترین!
فیصل بھائی یہ تخیل ہے یا کسی کے حقیقی خیالات کا انعکاس؟؟
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (02-09-09), احمدنواز (02-09-09), اخترحسین (02-09-09), راجہ اکرام (02-09-09)
پرانا 02-09-09, 10:04 AM   #4
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,085
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فیصل بہت اچھی تحریر ہے۔ میں بھی یہی پوچھوں گا کہ یہ خیالاتی ہی ہے نا ؟
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (02-09-09), اخترحسین (02-09-09), راجہ اکرام (02-09-09)
پرانا 02-09-09, 11:14 AM   #5
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,997
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کم آمدنی والے پردسیوں کے خیالات کی اچھی ترجمانی کی ہے فیصل بھائی نے؎
احمدنواز آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (02-09-09), راجہ اکرام (02-09-09)
پرانا 02-09-09, 11:53 AM   #6
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تحریر فیصل کے تخیل کی پیداوار ہے۔۔۔ یا کسی دوست کی بیا ن کر دہ سچی روداد۔۔۔
یہ بہر حال تسلیم کرنے پڑےگا کہ اس طرح کے حالا ت کا بن جا نا ۔۔۔ قرین قیا س ہے۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دولت کی خاطر اپنا خاندان، دوست اور ملک چھوڑ کر جانے والوں کی حالت آپ میں سے بہت سے لوگوں سے پوشیدہ نہیں ہوگی۔
آپ کے ارد گر د ایسے بہت سے کردار نظر آئیں گے۔۔
اور اوپر دی گئ تصوراتی یا حقیقی جو بھی ہے مگر ادھوری ہے۔۔۔
میں نے اس سے بڑھ کر بھی حالات دیکھے ہیں۔۔۔
بچے آوارہ ہی نہیں ہوئے۔۔۔ بد معاش بن گئے۔۔۔قاتل بن گئے۔۔
گھر دولت کی ریل پیل اور خاوند کی دوری نے کئی شریف عورتوں کو خراب کیا۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے میرے کئی جاننے والوں اور رشتہ داروں نے با ہر کے ملک میں ملازمت کی دعوت دی۔۔
مگر شکر ہے اس ذات کا جو سب کی خالق و رازق ہے۔۔۔ کہ میں نے ہمیشہ
قناعت سے کا م لیا ۔۔۔ تھوڑے کو بہت جا نا ۔۔۔ اور اپنے ملک میں ، اپنوں کے سنگ رہنے کو ترجیح دی۔۔
اللہ اتنا کچھ دے رہا ہے کہ شکر ادا نہیں کر سکتے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت خوبصورت تحریر پر فیصل کو مبارک باد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (02-09-09), منتظمین (02-09-09), ابو عمار (02-09-09), اخترحسین (02-09-09), سحر (04-09-09)
پرانا 02-09-09, 12:12 PM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
20 سال پہلے جب ميں سعودى آيا تھا تو ايک ريال کا 12 روپے تھا سوچتا کہ دو لاکھ جمع ہو جائیں تو واپس چلا جاؤنگا اب بيس سال ہو گئے اور Position وہى ہے کہ چند لاکھ جمع ہو جائیں اور واپس چلا جاؤں۔

ان بيس سالوں ميں مجھے کيا ملا؟

بچوں سے دوری، محبت ميں کمی، بچے وہاں ميں یہاں

وہ ميرى محبت سے محروم ميں مجبور

پہلے پانچ ہزار روپے ميں گزارہ ہوتا تھا اور اب 25 ہزار بھى کم پڑتے ہیں

نيا گھر بنايا بچوں کو پڑھايا ليکن مجھے کيا ملا؟

وہاں کوئى جانتا نہیں، یہاں کوئى مانتا نہیں

بچے خوبصورت مکان ميں رہتے ہيں ميں يہاں ايک Bed کا مہمان کمر کا درد بڑھتا جا رہا ہے اور ڈاکٹر Panadol پر Panadol ديۓ جا رہے ہیں۔ جوانى ديکھى نہیں اور بڑھاپا دکھ گيا۔ کوئى انکل کہتا ہے تو غصہ آتا ہے اور آئينہ ديکھتا ہوں تو سوچتا ہوں کہ اس نے صحيح ہى کہا ہے۔

آج چاچى مر گئی، ابو کو بخار ہوگيا، بچے آوارہ گردى کرنے لگے، پٹرول مہنگا ہو گيا، بجلى کا بل زيادہ ہوگيا، ٫سوئی گيس کا بل ڈبل ہو گيا۔

کويى بتائے مجھے کہ مجھے کيا ملا ان بيس سالوں ميں۔

ميں کسى بچے کوگود ميں اٹھا کر محبت نہیں کر سکا۔ انگلى پکڑ کر سکول نہیں چھوڑ سکا۔

ميرے سارے دوست بچھڑ گۓ، رشتے داروں کی نظر ميرے سامان پر ہوتی ہے۔ سب کی ڈيمانڈ ہوتی ہے کہ چاچا، ماما، پاپا مجھے يہ چاہیے، وہ چاہیے، پر مجھے کيا چاہیے کسی کو پتہ نہیں۔

بچے يہاں تک کہنے لگے کہ ابو جب آپ آتے ہيں تو ہمارا سارا روٹين چينج ہو جاتا ہے۔ بيوى تو ملکہ ہے ميرے جانے پر اسے لگتا ہے کہ اب يہ حکم چلائينگے۔

ايرپورٹ سے گھر تک کیا سلوک ہوتا ہے وہ سالوں سال دل ميں کسک بن کر رہتا ہے کہ اگلے سال بھی يہی سلوک ہوگا۔

کوئی بتائے مجھے کہ ان بيس سالوں ميں مجھے کيا ملا؟

بيوی کہتی ہے کہ ايک دو سال اور رہو ابھی بچوں کی شادی کروانی ہے اور بھی بہت سارے کام ہیں۔

بيٹياں کہتی ہيں ابو جہاں بيس سال ميں کچھ نہیں بنا تو وہاں دو چار سال میں کیا ہو گا اب تو آجاؤ ميں سوچتا ہوں کہ کروں تو کیا کروں؟
فیصل بھائ اپنا دیس اپنا ھوتا ھے اور ھم خود اپنے سسٹم کو خراب کرتے ھیں آقا کریم کا فرمان ھے لالچی محروم رھتا ھے اور جوانی میں‌انسان بہت جلد سب کچھ حاصل کرنا چاھتا ھے اور زندگی کے آخر میں اس کو پتہ چلتا ھے کہ وہ خالی ھاتھ رہ گیا اللہ پاک مجھ سمیت سب پر اپنا خصوصی کرم فرمائے اور ھماری زندگیوں کو بدل دے آمین
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (02-09-09), اخترحسین (02-09-09)
پرانا 02-09-09, 03:29 PM   #8
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی اچھی تحریر ہے چچا۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (02-09-09), اخترحسین (02-09-09)
پرانا 02-09-09, 03:34 PM   #9
Member
اجنبی
 
Dani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مراسلات: 50
کمائي: 1,062
شکریہ: 105
42 مراسلہ میں 123 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی بہت اچھی تحریر ہے
Dani آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Dani کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (02-09-09), اخترحسین (02-09-09)
پرانا 02-09-09, 03:45 PM   #10
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,057
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاندار ترجمانی ھے لاکھوں پردیسی پاکستانیوں کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرا مشورہ تو یہ ھے کہ واپس نہ آیا جائے خصوصی طور پر سعودی عرب سے تو بلکل نہیں
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
اخترحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (02-09-09)
پرانا 02-09-09, 08:28 PM   #11
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تفسیر حیدر مراسلہ دیکھیں
بہت ہی اچھی تحریر ہے چچا۔
معلومات میں اضافہ کرنےکا شکر یہ
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (04-09-09), اخترحسین (11-09-09), تفسیر حیدر (03-09-09)
پرانا 03-09-09, 02:39 PM   #12
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انتہائی اچھی تحریر ہے بہت ہی خوب
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (04-09-09), نیلم خان (03-09-09), اخترحسین (11-09-09)
پرانا 03-09-09, 04:22 PM   #13
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
انتہائی اچھی تحریر ہے بہت ہی خوب
آ ہو
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (04-09-09), اخترحسین (11-09-09)
پرانا 04-09-09, 01:37 AM   #14
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
معلومات میں اضافہ کرنےکا شکر یہ
کونسی معلومات ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (11-09-09)
پرانا 04-09-09, 02:25 AM   #15
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی تحریر ہے شکری بٹن دبا کے
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (11-09-09)
جواب

Tags
کمر, پاک, لوگ, نظر, محبت, مسائل, اللہ, بہترین, بھائی, بچوں, تحریر, جلد, حکم, حال, خصوصی, دوست, دل, رشتے, زندگی, سال, شاندار, عورتوں, عرب, عزیز, غصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بینظیر قتل کیس تفتیشی ٹیم گرفتار پولیس افسروں سے معلومات حاصل نہیں کر سکی گلاب خان خبریں 0 27-12-10 04:11 AM
محو پرواز ہوں میں اپنے دیس کی ہواؤں کی طرف یاسر عمران مرزا دیس ہوئے پردیس 5 27-12-09 12:23 PM
ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے عبیداللہ عبید اردو پریس (http://wordpress.pk) 10 14-06-09 07:44 PM
سانحہ کار ساز،بینظیر کے گر د متعین رضاکاروں کو چیک نہیں کر نے دیا گیا تھا،تحقیقاتی ٹر یبونل میں ایس ایس پی اسپشل بر انچ کا بیان ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 11:16 AM
راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 01:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger