| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 621
|
||||
| 23 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا | arshad khan (27-09-09), J.S (25-09-09), Real_Light (25-09-09), sahj (25-09-09), نیلم خان (25-09-09), ملک بھائی (28-09-09), محمدعدنان (25-09-09), Wahid MAhmood Abdul Rehman (27-09-09), wajee (25-09-09), Zullu230 (27-09-09), ایس اے نقوی (26-09-09), حسنین ایوب (26-09-09), راجہ اکرام (27-09-09), رضی (25-09-09), سیپ (27-09-09), شاہ جی 90 (25-09-09), طاھر (16-10-09), طارق راحیل (25-09-09), عامرشہزاد (25-09-09), عبدالقدوس (25-09-09), عبداللہ آدم (13-01-11), عروج (13-01-11) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
درست کہا آپ نے۔ نبئی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شخصیت ان فروعات سے بالاتر ہے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
روشن خیال اور موڈریٹ مسلمانوں (نام نہاد) کے بارے میں کیا خیال ھے ؟
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اللہ پاک آپ کو اس کی جزائے خیر عطا فرمائے آمین |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام و علیکم
ایک برائی کی نشاندہی کرنے پر بہت بہت شکریہ میں اوپر دئیے گئے لنک پر گیا ہوں اور ووٹنگ میں کارل مارکس ، گاندھی اور شیکسپئیر کے نام بھی دیکھے ہیں ان میںJesus Christ کا نام بھی ہے ، اور ہمارے پیارے نبی کا نام بھی ہے ، میں نے اپنا احتجاج ان کے کونٹیکٹ میں جا کر ریکارڈ کروا دیا ہے ، میری آپ سب سے گزارش ہے کہ آپ سب خود اور اپنے جاننے والوں کے زریعے وہاں جائیں اور Contact us کے لنک پر کلک کر کے اپنا احتجاج لکھہ بھیجیں ، انہیں اتنی ای میلز جانی چاہئیے کہ وہ اپنی لسٹمیں سے دونوں نام نکانے پر مجبور ہو جائیں۔
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | sahj (13-01-11), محمدعدنان (25-09-09), مسافر (25-09-09), ایس اے نقوی (26-09-09), حیدر (25-09-09), راجہ اکرام (27-09-09), عروج (13-01-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
جی بلکل میں نے اجتجاج ریکارڈ کروانے کے بعد ہی یہ تھریڈ بنا کر آپ سب کو اگاہ کیا ہے
ہم ان کی سائیٹ پر جا کر اپنا اجتجاج ریکارڈ ضرور کروانا چاہیے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آج ہم اتنے کمزور ہو گے ہیں کہ ان یہودیوں کی طاقت آپ ﷺ پر انگلی اُٹھا رہیں ہیں ہمیں اپنے اوپر شرم آ رہی ہے ہم کیسے مسلمان ہے کوئی مسلمان ہیکر اس سائٹ کو ہیک کر لے یہ غیر مسلم کچھ کچھ مہینوں بعد ایسی حرکتیں کرتے رہتے ہیں اور ہم سوائے اپنے آپ اور اپنے ملک کو نقصان پہنچاتے رہتے ہیں اور ہمارے حکمران انہی کو گودں میں بیٹھ کر ہم پر حکمرانی کر رہیں ہیں افسوس ہم مسلمانون پر صد افسوس
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
میں نے تو کبھی ایسا پیغام آگے نہیں ارسال کیا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
Who is the Best of Men? William Shakespeare Who is the Best of Men? Abraham Lincoln Albert Einstein Buddha Jesus Christ Karl Marx Mahatma Gandhi Martin Luther Muhammad Saint Paul ایک سوال اور پھر کچھ شخصیات کے آپشنز میں سے ایک ہمارے پیارے رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا نام بھی ؟
سوچنے اور لمحہ فکریہ یہ ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر اس سے بڑا ظلم اور کیا ہو گا کو اس کو بھی ناولسٹس، سکالرز، سیاستدانوں، سائندانوں کی لسٹ میں شامل کر دیا جائے اور پھر کہا جائے کہ ان میں سے ایک چوائس کرو؟ کیا اب پیغمبروں پر ایمان لانے کے لئے بھی ووٹنگ کی ضرورت ہو گی ۔۔ رسالت و نبوت ایک الٰہی عہدہ ہے کسی کے اختیار کرنے ۔۔ ماننے یا نہ ماننے سے اس عہدہ پر کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔۔ اگر کوئی مانے گا تو اپنے لئے ۔۔ نہ کہ وہ اللہ یا رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر کوئی احسان کر رہا ہے۔۔۔ اور ان کو ماننے کے لئے اس ووٹنگ کی کیا ضرورت؟ اور صدحیف جب کہ ہم میں سے اکثر مسلمان خود اس ویب سائٹ کو مزید مزید پروموٹ کر رہے ہیں۔۔۔۔؟ اور اگر آپ اس لسٹ پر مزید غور کریں تو آپ دیکھیں گے کہ ویب ماسٹر نے اس لسٹ میں محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نام مبارک کے ساتھ کوئی صلوتہ و درود و سلام نہیںلکھا ہے۔۔۔ اور یہ ایک بہت بڑی توہین ہے ۔۔۔ اور تعصب و ہٹ دھرمی کی انتہا۔۔۔ مزید یہ کہ سب سے بڑا نقصان اس وقت ہوتا ہے جب آپ کسی خاص کو عام میں شامل کر دیں اور پھر انتخاب کا حکم لگا دیں کمال ہے۔۔۔ یعنی پرنسپل اور کالج کے چپڑاسی کا کیا مقابلہ ۔۔۔ اسی طرح ایک الٰہی عہدہ اور دنیاوی اثر و رسوخ رکھنے والے افراد کا آپس میں کیا مقابلہ و مقائسہ؟ اس بارے میں ہمیں سوچنا چاہئے اور پھر اس اصول کو اپنی زندگی میں ڈھال لینا چاہئے۔۔۔ برادر مسافر کا تہہ دِل سے مشکور ہوں کہ انہوں نے اس اہم اور عصر حاضر کے ایک اہم موضوع پر روشنی ڈالی اور ہم سب کو لب کشائی کا موقع دیا۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| contact, کلک, کمال, کالج, پیارے, پاک, پسند, ویب, میراث, موقع, موبائل, مقابلہ, معلوم, آج, ایمان, اللہ, اچھا طریقہ, احتجاج, اسلام, بھائی, حکم, حدیث, دل, زندگی, غور |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|