واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


بے جا تنقید ۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-01-12, 12:10 AM   #1
بے جا تنقید ۔
جبران جان جبران جان آف لائن ہے 04-01-12, 12:10 AM

ڈاکٹر تیزی سے ہسپتال میں داخل ہوا ، کپڑے تبدیل کیے اور سیدھا آپریشن تھیٹر کی طرف بڑھا ۔ اسے ایک بچے کے آپریشن کے لیے فوری اور ہنگامی طور پر بلایا گیا تھا ۔

ہسپتال میں موجود بچے کا باپ ڈاکٹر کو آتا دیکھ کر چلایا ، "اتنی دیر لگا دی؟ تمہیں پتا نہیں میرا بیٹا کتنی سخت اذیت میں ہے ، زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے ، تم لوگوں میں کوئ احساس ذمہ داری نہیں ہے ؟"۔
"مجھے افسوس ہے میں ہسپتال میں نہیں تھا ، جیسے ہی مجھے کال ملی میں جتنی جلدی آ سکتا تھا آیا ہوں " ، ڈاکٹر نے مسکرا کر جواب دیا ۔ "اب میں چاہوں گا کہ آپ سکون سے بیٹھیئے تاکہ میں اپنا کام شروع کر سکوں"

"میں اور سکون سے بیٹھوں ، اگر اس حالت میں تمہارا بیٹا ہوتا تو کیا تم سکون سے بیٹھتے ؟ اگر تمہارا اپنا بیٹا ابھی مر رہا ہو تو تم کیا کرو گے ؟" باپ غصے سے بولا ۔

ڈاکٹر پھر مسکرا کر کہا ، " ہماری مقدس کتاب کہتی ہے کہ ہم مٹی سے بنے ہیں اور ایک دن ہم سب کو مٹی میں مل جانا ہے ، اللہ بہت بڑا ہے اور غفور رحیم ہے ڈاکٹر کسی کو زندگی نہیں دیتا نہ کسی کی عمر بڑھا سکتا ہے ۔ اب آپ آرام سے بیٹھیں اور اپنے بیٹے کے لیے دعا کریں ۔ ہم آپ کے بیٹے کو بچانے کی پوری کوشش کریں گے "۔
"بس ان لوگوں کی نصیحتیں سنو چاہے تمہیں ان کی ضرورت ہو یا نہ ہو ۔ بچے کا باپ بڑبڑایا "۔
آپریشن میں کئ گھنٹے لگ گئے لیکن بالآخر جب ڈاکٹر آپریشن تھیٹر سے باہر آیا تو اس کے چہرے پر مسکراہٹ تھی، " تمہارا بیٹا اب خطرے سے باہر ہے ، اگر کوئ سوال ہو تو نرس سے پوچھ لینا" ۔ یہ کہہ کر وہ آگے بڑھ گیا ۔

"کتنا مغرور ہے یہ شخص ، کچھ لمحے کے لیے بھی نہیں رکا کہ میں اپنے بچے کی حالت کے بارے میں ہی کچھ پوچھ لیتا" ، بچے کے باپ نے ڈاکٹرکے جانے بعد نرس سے کہا ۔

نرس نے روتے ہوئے جواب دیا ، " اس کا بیٹا کل ایک ٹریفک کے حادثے کا شکار ہو گیا تھا ، جب ہم نے اسے آپ کے بیٹے کے لیے کال کی تھی تو وہ اس کی تدفین کر ریا تھا ۔ اور اب جبکہ اس نے آپ کے بیٹے کی جان بچالی ہے دوبارہ تدفین کو مکمل کرنے گیا ہے"۔

کبھی کسی پر بےجا تنقعید نہ کرو کیونکہ تم نہیں جانتے کہ دوسرے کی زندگی کیسی ہے اور وہ کن کن مشکلات میں مبتلا ہے یا ہو سکتا ہے ۔

جبران جان
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مراسلات: 20
شکریہ: 25
12 مراسلہ میں 53 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 338
Reply With Quote
22 قاری/قارئین نے جبران جان کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (04-01-12), rana ammar mazhar (04-01-12), skjatala (04-01-12), فیصل ناصر (04-01-12), پاکستانی (04-01-12), ھارون اعظم (04-01-12), ننھا بچہ (04-01-12), نبیل خان (09-01-12), موجو (05-01-12), منتظمین (04-01-12), محمدعدنان (01-03-12), مرزا عامر (04-01-12), wajee (04-01-12), احمد نذیر (05-01-12), حیدر (04-01-12), راجہ اکرام (04-01-12), رضی (09-01-12), زارا (04-01-12), سحر (04-01-12), شمشاد احمد (04-01-12), عبدالقدوس (04-01-12), عبداللہ آدم (06-01-12)
پرانا 04-01-12, 09:23 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوبصورت تحریر ہے
جبران بھائی زبردست
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (04-01-12), نبیل خان (09-01-12), مرزا عامر (04-01-12), جبران جان (05-01-12), حیدر (04-01-12)
پرانا 04-01-12, 05:06 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم!!

ایک سبق آموزتحریرپیش کرنے کا شُکریہ جبران بھائی۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (04-01-12), نبیل خان (09-01-12), جبران جان (05-01-12)
پرانا 04-01-12, 06:56 PM   #4
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,205
کمائي: 23,648
شکریہ: 3,772
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بعض لوگ کتنے اعلیٰ ظرف ہوتے نا۔۔۔۔ بہت اچھی اور خوبصورت شئرنگ ہے ۔

Last edited by Miss Khan; 09-01-12 at 03:35 AM.
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (04-01-12), نبیل خان (09-01-12), جبران جان (05-01-12)
پرانا 04-01-12, 10:15 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے اپلائی کریں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (04-01-12), نبیل خان (09-01-12), مرزا عامر (04-01-12), جبران جان (05-01-12)
پرانا 04-01-12, 10:36 PM   #6
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جبران جان پاک۔نیٹ فیملی میں خوش آمدید۔ اور ایک زبردست تحریر کے لئے بہت شکریہ

والسلام
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (09-01-12), جبران جان (05-01-12)
پرانا 04-01-12, 10:37 PM   #7
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ خوبصورت تحریر فیس بک پر بھی لگائی گئی ہے
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
جبران جان (05-01-12)
پرانا 04-01-12, 10:40 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فیس بک پر انگلش میں تین چار دن پہلے کسی نے شیئر کیا تھا
ترجمہ کرنے کا شکریہ
dxbgraphics آن لائن ہے   Reply With Quote
dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا گیا
جبران جان (05-01-12)
پرانا 05-01-12, 12:29 AM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مراسلات: 20
کمائي: 521
شکریہ: 25
12 مراسلہ میں 53 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب کے پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ ۔
جبران جان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-01-12, 12:31 AM   #10
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مراسلات: 20
کمائي: 521
شکریہ: 25
12 مراسلہ میں 53 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
سرورق کے لیے اپلائی کریں۔
جی سر میں اپلائ کررہا ہوں ، آپ کی آمد کا بہت شکریہ ۔
جبران جان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-01-12, 03:05 AM   #11
Member
اجنبی
 
خلیل جبران آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2011
مراسلات: 33
کمائي: 1,057
شکریہ: 4
24 مراسلہ میں 83 بارشکریہ ادا کیا گیا
خلیل جبران آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں خلیل جبران آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں خلیل جبران آفریدی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ۔ سبق آموذ تحریر ھے۔ پڑھ تو سب لیتے ہیں مگر سبق ۔۔۔۔۔ کسی کو نہیں ملتا۔ نہ کوئ لیتا ھے۔
خلیل جبران آفریدی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-01-12, 07:30 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کبھی کسی پر بےجا تنقعید نہ کرو کیونکہ تم نہیں جانتے کہ دوسرے کی زندگی کیسی ہے اور وہ کن کن مشکلات میں مبتلا ہے یا ہو سکتا ہے

بہت خوبصورت اور سبق آموز تحریر ہے ۔ ۔ ۔ شئیرنگ کا شکریہ
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (17-01-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger