واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


بے ربط سوچیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-08-11, 01:34 AM   #1
بے ربط سوچیں
عبداللہ آدم عبداللہ آدم آن لائن ہے 08-08-11, 01:34 AM

نائن الیون کے بعد ہم دیکھ رہے ہیں۔کہ امریکہ مسلسل معاشی بحران کا شکار ہے۔۔پہلے سنا تھا کہ جب معاشی بحران آتا تھا تو سرمایہ کار کہیں جنگ چھیڑ کر پیسہ کمانے کا طریقہ نکال لیتے تھے، لیکن اس وقت تو امریکہ کوئی نیا معاذ کھولنے سے رہا پہلے جو معاذ کھول رکھے ہیں ان سے ہی نکل نہیں پا رہا۔

اس دفعہ امریکہ دیوالیہ ہونے کو جا رہا ہے اور ساری دنیا اسے دیوالیہ ہونے سے بچانا چا ہتی ہے۔ظاہر ہے جاپان چین اور دیگر معاشی طور پر نمایاں ترقی پذیر ممالک نے ڈالر کا اسٹاک کر رکھا ہے۔اگر یہی ممالک یک دم اپنے اسٹاک میں پڑے ڈالر بیچ دیں تو؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔معاشی ماہرین اس کا اندازہ خوب لگا سکتے ہیں۔

جاپان کی معاشیت برآمدات سے قائم ہے۔ان دنوں ڈالر کے مقابلے میں ین کی بڑھتی ہوئی قدرکو روکنے کیلئے جاپانی حکومت نے بھی مداخلت شروع کر دی ہے۔یعنی جاپانی حکومت نے ڈالر خریدنا شروع کر دیئے ہیں۔ شاید مزید ایک معاشی جھٹکے میں جاپان کے وزیر اعظم خان صاحب ساری جاپانی عوام کو جھٹکا کرنے کا سوچ رہے ہیں۔یہ خان صاحب کچھ ہمارے خان صاحب کی طرح کھسکے ہوئے ہیں۔ڈالر خریدنے کے بعد آج ین پھر اپنی جگہ آ کھڑا ہو۔

اس دفعہ ملکی اور بیرونی قرضے کی انتہائی سطح بڑھا کر امریکہ دیوالیہ ہونے سے تو بچ گیا؟ لیکن زیادہ تر سرمایہ کار پریشان ہی ہیں کہ کسی کو بھی امریکہ پر اعتماد نہیں ہے۔ پتھر کے دور میں بسنے والے طالبان تو اب بھی پتھر کے دور میں ہی ہیں۔ان طالبان کو تو آنے والے معاشی بحران سے کسی قسم کی پریشانی نہیں ہو رہی ہو گی۔

لیکن حیرت پاکستان کے حکمرانو اور میڈیا پر ہو رہی ہے کہ کسی نے کسی قسم کا کوئی سپیشل فیچر نہیں لکھا اور نا ہی امریکہ کے دیوالیہ ہونے کی خبر کو کوئی اہمیت دی۔ ناہی ہمارے کسی بلاگر نے اس کے متعلق کچھ لکھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دو چار معاشی ماہرین تو ہوں گے ہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان امریکی امداد کا طلب گار ہے اور امریکہ خود اس وقت معاشی بحران کا شکار ہے۔کیا پاکستانی حکمرانو کے پاس مستقبل کا کوئی لائحہ عمل ہے؟ افغانستان پر حملے کے وقت امریکہ حضور کا فرمانا تھا کہ اگر ہمارا ساتھ نا دیا تو پتھر کے دور میں دھکیل دئے جاو گے۔ اب اگر امریکہ دیوالیہ ہو گیا تو امداد نا ملنے سے بھی یہی پتھر کا دور چلتا رہے گا۔

طالبان سر کٹا کر سرخرو ہوئے اور ہمارے پیارے حکمران سر جھکا کر بھی ذلیل ہوئے۔رہ گئی بات پتھر کے زمانے کی تو۔۔۔زمانہ تو زمانہ ہے۔۔۔۔۔پتھر کا ہو یا ڈالر کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غیرتوں کا سودا نہ کرنے والے جانتے ہیں کہ زمانہ کیا ہے۔۔۔۔۔اور وہ اب بھی سر کٹوا رہے ہیں۔

نو دس سال پہلے کی نسبت جو پاکستانی شہری کچھ عزت کی زندگی گذار رہا تھا۔اس وقت دو وقت کی روٹی کیلئے پریشان ہے۔ہم باہر سے اخراجات بھیجنے والے بھی پریشان ہیں کہ گھر والےبا عزت وقت کس طرح گذاریں۔ جوان نسل بیروزگار ہے۔ہر شہری اعلی تعلیم یافتہ ، ہنر مند ، باصلاحیت تاجر تو ہونہیں سکتا کہ کچھ بہتر ذریعہ معاش اختیار کر لے۔

عام مزدور کی ضرورت تو دو وقت کی روٹی ہی ہوتی ہے۔اگر وہ بھی نا کما سکے تو کیا کر سکتا ہے۔ اس وقت تو جاپان جیسے ملک میں بھی عام بندے کی زندگی نہایت کٹھن ہو گئی ہے۔اور اس سال تو شاید جاپان میں خو د کشی کرنے والوں کا ریکارڈ قائم ہو جائے۔

ڈر لگتا ہے کہ کہیں پاکستانی خودکشی کے معاملے میں جاپان سے جیت نا جائیں۔ ان سیاستدانوں کے دیوانے عوام خودکشی نا کر سکے تو ویسے ہی ایکدوسرے کو مار کر مر جائیں گے۔۔۔۔ویسے یہ جو اتنے روزانہ مر رہے ہیں یہ کیا خود کشی جیسی حرام موت میں شمار نہیں کئے جا سکتے؟

معذرت جناب میں ایسے ہی جذبات میں آپ کے شہیدوں کی شان میں گستاخی کر گیا۔۔۔۔معافی کا طلب گار ہوں۔۔

سید یاسر جاپانی کے بلاگ سے
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"

 
عبداللہ آدم's Avatar
عبداللہ آدم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 637
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (08-08-11), احمد نذیر (09-08-11)
پرانا 08-08-11, 04:20 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

امریکہ کے پاس اب بھی 9500 ٹن سونا موجود ہے امریکہ کا دیوالہ نکلنا کسی خواب سے کم نہیں ہوگا۔ چین جیسا بہترین ملک صرف 1150 ٹن سونا رکھتا ہے گوکہ یہ چین کے زرمبادلہ کا 1 فیصدی ہے لیکن اس کے باوجود ریزو بنکس میں جب تک سونا موجود ہے کچھ پرواہ نہیں ملک کو ہمیں ہی دیکھ لیں ۔ سٹیٹ بنک آف پاکستان کے پاس صرف 65 ٹن سونا ہے اور ہم ابھی تک دنیا پر اپنا وجود رکھتے ہیں‌
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (09-08-11), حیدر Rehan (08-08-11), عبداللہ آدم (08-08-11)
پرانا 08-08-11, 05:12 AM   #3
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دسمبر 2010 تک تو پاکستان کے پاس 184 ٹن سونا تھا۔ جئے پی پی
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-08-11, 07:32 AM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امریکہ پر ایسا بحران پہلی مرتبہ نہیں آ رہا۔ شاید اس سے قبل دو مرتبہ وہ اسی قسم کے بحرانوں سے نکل چُکا ہے۔ یعنی دو مرتبہ قرضوں کی حد برھانے کی ضرورت پیش ا چُکی ہے ماضی میں۔
مجھے نہیں معلوم وہ اس بحران سے نکل پاتا ہے کہ نہیں، لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ اپنے ملک کے لیے مخلص ہیں۔ غلطیاں یا حماقتیں بھی کرتے ہوں گے تو مخلصانہ۔
اس کے بر عکس ہماری اپنی صورت حال انتہائی دگرگوں ہے۔ اور وہ بھی ہر دو صورتوں میں۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
عبدالقدوس (08-08-11), عبداللہ آدم (08-08-11)
پرانا 08-08-11, 07:49 AM   #5
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب کی دفعہ مخلصانہ جنگی اخراجات نے ان کا لک توڑ دیا ہے.............. اور مجھے تو لگتا ہے افگانسٹان سے یہ مکمل دیوالیہ ہو کر ہی نکلیں گے.
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (08-08-11)
پرانا 08-08-11, 10:23 AM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انشاءاللہ
نہیں ڈوبا تو میں کُچھ کروں گا پھر
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (09-08-11), عبداللہ آدم (08-08-11)
پرانا 08-08-11, 10:36 AM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

2میں نے تو کئی سال قبل آفر کی تھی کہ مجھے امریکہ بھجوا دو۔ میرے وہاں قدم رکھتے ہی ، نہ صرف وہ دیوالیہ ہو جائے گا بلکہ امریکی ایک دوسرے کو کاٹ کھانے کو دوڑیں گے۔ مگر افسوس کسی جہادی تنظیم کو ہوش نہ آئی۔
سچ کہتے ہیں کہ یہ تنظیمیں محض خون خرابہ پر یقین رکھتی ہیں۔ ورنہ جو کام محض مجھے بھجوانے سے ہو جانا تھا یعنی امریکہ کی تباہی، تو اس کے لیے اتنا جنگیں کرنے کی کیا ضرورت
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (09-08-11), عبدالقدوس (08-08-11), عبداللہ آدم (08-08-11)
پرانا 08-08-11, 10:57 AM   #8
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
2میں نے تو کئی سال قبل آفر کی تھی کہ مجھے امریکہ بھجوا دو۔ میرے وہاں قدم رکھتے ہی ، نہ صرف وہ دیوالیہ ہو جائے گا بلکہ امریکی ایک دوسرے کو کاٹ کھانے کو دوڑیں گے۔ مگر افسوس کسی جہادی تنظیم کو ہوش نہ آئی۔
سچ کہتے ہیں کہ یہ تنظیمیں محض خون خرابہ پر یقین رکھتی ہیں۔ ورنہ جو کام محض مجھے بھجوانے سے ہو جانا تھا یعنی امریکہ کی تباہی، تو اس کے لیے اتنا جنگیں کرنے کی کیا ضرورت


پاکستان کا یہی حال کرنے آپ یہاں آئے تھے

پھڑ لو
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (09-08-11), عبدالقدوس (08-08-11), عبداللہ آدم (08-08-11)
پرانا 08-08-11, 11:16 AM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے یقین ہے ، پاکستان میں مجھے کوئی نہیں پکڑ سکتا۔ ادھر مجھے صرف تبھی پکڑیں گے جب میں بے قصور ہوں گا۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (09-08-11), حیدر Rehan (08-08-11), عبدالقدوس (08-08-11), عبداللہ آدم (08-08-11)
پرانا 08-08-11, 11:29 AM   #10
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہی خوش فہمی کسی دن لےڈوبے گی
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
حیدر (08-08-11), عبداللہ آدم (08-08-11)
پرانا 08-08-11, 11:48 AM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زندگی کے اکتیس بتیس سال گزار دئیے۔ باقی بھی گزر ہی جائیں گے۔ اب کاہے کی تینشن لینی
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-08-11, 11:54 AM   #12
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جناب آپ کا وزن کتنا ہے بھلا
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-08-11, 05:17 PM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
جناب آپ کا وزن کتنا ہے بھلا
ہیں کواکب کُچھ، نظر آتے ہیں کُچھ
دیتے ہیں دھوکا، بازی گر یہ کھُلا !


فیس بُک کے نام
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (08-08-11), عبداللہ آدم (08-08-11)
پرانا 08-08-11, 05:59 PM   #14
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پیارے ننھے وہ تو کوئی 10 سال پرانی تصویر ہے بھائی!!!
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (08-08-11)
پرانا 08-08-11, 06:05 PM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
پیارے ننھے وہ تو کوئی 10 سال پرانی تصویر ہے بھائی!!!
ننھہ بچا فیس بُک پر بڑی ٹھوکر کھائے گا۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (08-08-11), عبدالقدوس (08-08-11), عبداللہ آدم (08-08-11)
جواب

Tags
color, گھر, پیارے, پاکستان, پاکستانی, وقت, وزیر, چین, موت, معذرت, امریکہ, بے, تعلیم, جیت, جیسی, خودکشی, خان, خبر, دنیا, زندگی, سودا, سال, طالبان, عوام, عزت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سوچنے کی بات: آپ بھی سوچیں حیدر گپ شپ 29 30-10-11 06:19 PM
منتشر سوچیں نیلم خان شاعری اور مصوری 16 20-08-11 10:09 AM
جو لوگ سوچ سمجھ کے شادی نہیں کرتے یاسر عمران مرزا مزاحیہ ادب 12 10-05-11 11:07 PM
حج انتظامات میں سولہ لاکھ ریال کی کرپشن ALI-OAD خبریں 1 21-12-10 07:45 AM
سحری کی حرمت فرامین رسول اکرم ص کے آئینہ میں Real_Light ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں 0 21-08-09 06:06 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger