واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


تالا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-09-11, 08:40 PM   #1
تالا
حسن قادری حسن قادری آف لائن ہے 22-09-11, 08:40 PM

ھماری سر زمین نے بڑے حالات دیکھے مگر یہ اپنے وجود پر قائم رھی اسے ہلانے والے خودہل گے مگر یہ آج بھی قائم ھے ان شاء اللہ قائم رھے گے کوئی روٹی کپڑا مکان کا نعرہ لے کر آیا مگر آج تک عوام وھی نعرہ مارھے ھیں مگر نہ روٹی نہ کہڑا نہ ھی سندھ والوں کے مکان رھے،۔،انسان ہو کر خدائی دعوی یہ اللہ ہی دے سکتا ھے اور دے رہا ھے ھم انسانوںکے ہاتھ میں رزق ہوتا تو سبھی بھوکے مر جا تےھم اپنا پیٹ پالتے،۔، مشرف کی حکومت آئی اسنے پہلے پا کستان کا نعرہ لگایا اور ھم اس نعرے کے پیچھےدوڑ پڑےمگر سر زمین وطن کو یہ نعرہ پسند نہ آیا نعرے والے کو وطن نے دھتکار دیا اور اسے سمھجایا میرے ساتھ غداری کر رھے ہو مجھے بنانے سے پہلے تو تم کہتے تھے پہلے اسلام پھر پاکستان اب بدل گے ہو میرا وجود غداروں کو برداشت نھیں کرتا چل بھاگ یہاں سے۔،۔، اب آے ھیں وطن کے محب جن نے کبھی اسلام کا نھیں بس پاکستان کھپے کا نعرہ بلند کیا ھم پیچھے بھاگ پڑے،۔، ایک صاحب کہنے لگے قادری صاحب یہ زرداری صاحب جو کھپے کہتے ھیں اسکا مطلب آپکو آتا ھے میں نے کہا بھئی آپ سمھجا دیں کہنے لگے یہ کھپے سیالکوٹی پنجابی کا لفظ ھے جسکا معنے گڑھا جسے ھم ٹویا کہتے ھیں صدر صاحب کہتےھیں پاکسان کھپے وچ جاے،۔، یعنے ٹوے گھڑے میں جاے ھمیں کیا،۔، اب حالات سے محسوس بھی کچھ ایسا ھی ہوتا ھے کہ یہ کھپے پنجابی والے ھیں ایک میرے دوست جنھیں میں مفکر کہتا ہوں وہ پاکستان کامفھوم کچھ اسطرح بیان کرنے لگے
P,,,,,,سے ہیار

A سےامنK.,خوشحالی
I۔،،سے انصاف
S،،سےسیکورٹی
T،،،،،سےترقی
A،،سےآذاد عدلیہ
N،۔،نھیں ھے کچھ بھی یہاں یعنی اوپر مذکور چیزوں میں کچھ بھی نھیں ھے مسئلہ یہ نھیں ھے کہ اس سر زمین میں کچھ نھیں ھے،۔، اسلے یہ سب کچھ ہورہا ھے،۔،، یہاں اللہ کا عطاکردہ سب کچھ ھے مگر ھم اس چابی سے تالا نھیں کھول رھے جو اس تالے کےلئے بنی ھے اب ھم شام تک زور لگائیں تالا نھیں کھلے گا جیسے ھی تالے کی اصلی چابی لگائیں گے تالا کھل جاے گا ھمارے تالے کی چابی لاالہ الا اللہ ھے ھم امریکن چابیاں استعمال کرنے کی کوششش کر ھے ھیں اور اصلی چابی بھول گے ،۔ یہ ھے صدا ھے میری سر زمین وطن کی جن مقاصد کے لے میری تعمیر ھوئی تھی ان مقاصد کو مت بھول جاو وگرنہ میں غداروں کو معاف نھیں کرتی

Last edited by حسن قادری; 22-09-11 at 08:46 PM..

 
حسن قادری's Avatar
حسن قادری
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 179
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
فکری (22-09-11), نبیل خان (22-09-11), سیفی خان (23-09-11)
پرانا 22-09-11, 08:57 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ قادری صاحب
بہت اچھی تحریر ہے
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
فکری (22-09-11), حسن قادری (22-09-11)
پرانا 22-09-11, 09:52 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
فکری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 185
کمائي: 3,102
شکریہ: 504
155 مراسلہ میں 421 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ان مقاصد کو مت بھول جاو وگرنہ میں غداروں کو معاف نھیں کرتی
بیشک یہ ھی حقیقت ھے،۔،۔، ماشاءاللہ اچھے جارے ھو
فکری آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فکری کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (24-09-11), حسن قادری (23-09-11), سیفی خان (23-09-11)
پرانا 23-09-11, 06:31 AM   #4
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی تحریر ہے
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
فکری (27-09-11), نبیل خان (24-09-11), حسن قادری (23-09-11)
جواب

Tags
ہوتا, ہورہا, کوئی, پہلے, پنجابی, پاکستان, پسند, قائم, قادری, نعرہ, آج, اللہ, اسلام, استعمال, اصلی, بدل, بس, دیں, دے, زرداری, شام, عوام, غداری, صدا, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger