واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


تبدیل شدہ قرآن ۔ نئی سازش-استغفراللہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-06-09, 04:41 PM   #1
تبدیل شدہ قرآن ۔ نئی سازش-استغفراللہ
مسٹر رائٹ مسٹر رائٹ آف لائن ہے 09-06-09, 04:41 PM

محترم قارئین۔

مسلمانوں کے خلاف ایک نئ سازش کا انکشاف۔
کافی عرصہ قبل ایک نیا قرآن بنا کر کویت میں تقسیم کیا گیا جس کا نام رکھا ہے TRUE FURQAN رکھا گیا

جس میں 77سورتیں ہیں، بسم اللہ کی بجائے "فادر کے نام" سے شروع ہوتا ہے۔

جہاد کو حرام کہا گیا ہے

قیمت 3 ڈالر ہے۔

لنک یہ ہے

The True Fuqran

فادر کے نام سے شروع والا لنک یہ ہے

Page 7

لعنت ہے تمام لوگوں پر جنھوں نے اس کام میں مالی ، ذہنی، تکنیکی اور دیگر ذرائع سے معاونت کی۔

 
مسٹر رائٹ's Avatar
مسٹر رائٹ
محسن
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 356
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
mmkg12 (09-06-09), مباح (10-06-09), ابرارحسین (09-06-09), حسنین ایوب (31-08-09), رضی (12-06-09), سام (09-06-09), سحر (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 07:51 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,018
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
لعنت ہے تمام لوگوں پر جنھوں نے اس کام میں مالی ، ذہنی، تکنیکی اور دیگر ذرائع سے معاونت کی
میری طرف سے بھی ۔
ایسے لوگ کھبی کامیاب نہیں‌ہو سکتے کیونکہ یہ اللہ کا وعدہ ہے
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
سام (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 07:51 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,018
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
لعنت ہے تمام لوگوں پر جنھوں نے اس کام میں مالی ، ذہنی، تکنیکی اور دیگر ذرائع سے معاونت کی
میری طرف سے بھی ۔
ایسے لوگ کھبی کامیاب نہیں‌ہو سکتے کیونکہ یہ اللہ کا وعدہ ہے
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-06-09, 08:36 PM   #4
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 30
کمائي: 602
شکریہ: 123
8 مراسلہ میں 11 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے شمار لعنت ہے ۔
mmkg12 آف لائن ہے   Reply With Quote
mmkg12 کا شکریہ ادا کیا گیا
سام (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 09:55 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قرآن کی حفاظت کاذمہ خدانےخودلیاہے،یہ ٹٹ پونجیےاسےکوئی نقصان نہیں پہنچاسکتے
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-06-09), سحر (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 10:45 PM   #6
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ قرآن تو نہیں ۔ یہ تو بائبل ہے ۔
یہ تو جاہل سے جاہل شخص کو سمجھ جانا چاہیے ۔
اس میں تو ٹرینٹی کا ذکر ہے اور فادر کا ذکر ہے ۔ یہ تو قرآن ہو ہی نہیں سکتا۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-06-09), رضی (12-06-09), سام (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 10:51 PM   #7
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
عمر: 21
مراسلات: 7
کمائي: 648
شکریہ: 0
8 مراسلہ میں 56 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ہاں فارد تو عیسائیوں کے ہاں ہوتا ہے
دراصل ہمارے ہاں بھی ہوتا ہے لیکن یہ وہ والا فارد نہیں ہوتا ہو ان کے ہاں ہوتا ہے
شبانہ خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شبانہ خان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-06-09), سام (09-06-09)
پرانا 11-06-09, 04:15 PM   #8
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن وہ تو ہمیشہ بائبل کو بائبل ہی کہتے ہیں فرقان وغیرہ نہیں

دوسرا میں بائبل کی ویب سائٹ کا ایڈریس دے رہا ہوں chapters کو خود ہی چیک کر لیں کہ بائبل ہے یا کہ کچھ اور

لنک یہ ہے

World Bible Translation Center: Urdu Bible Downloads
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (12-06-09)
پرانا 12-06-09, 02:37 PM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 2
کمائي: 64
شکریہ: 0
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری طرف سے بھی بے شمار لعنت اُن تمام پر جو اس کا حصّہ رھے۔
aamirdaud آف لائن ہے   Reply With Quote
aamirdaud کا شکریہ ادا کیا گیا
مسٹر رائٹ (14-06-09)
پرانا 31-08-09, 06:09 AM   #10
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لعنت ہے ایسے لوگوں پر
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, downloads, کتابوں, کراچی, ویب, قرآن, لوگ, موجودہ, world, اللہ, اردو, اسلام, اسلامی, تحریر, جھوٹ, جلد, جاہل, خلاف, شخص, عالم, صفحہ, صدیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
استغفراللہ! کائنات ”فزکس“ نے تخلیق کی جاویداسد خبریں 7 03-09-10 02:02 PM
استغفراللہ گلاب خان متفرقات 5 18-07-10 02:34 PM
استغفار کی کثرت میاں شاہد دعاء اور اذکار 3 08-05-09 08:58 PM
استغفار کی برکت میاں شاہد دعاء اور اذکار 2 18-04-09 02:22 PM
Astaghfar استغفار میاں شاہد توحید 0 30-01-09 09:22 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger