| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 314
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
فضائل اعمال کو صاحب نے جھوٹی روایات کی کتاب کہ دیا ۔ ۔ ۔ ۔ سبحانک ھذا بہتان عظیم
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (10-09-11), ھارون اعظم (11-09-11), حیدر (10-09-11), حسن قادری (09-09-11), شمشاد احمد (10-09-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
" تبلیغ اور دعوت کی ذمہ داری اپنے ماحول میں ڈالی گئی ہے اپنے مورچے کو چھوڑکر کسی دوسری جگہ عام آدمی کو نہیں جانا چاہیے "
کوئی اگر اس نکتے کی وضاحت کرسکے تو میں سمجھ پاؤں ۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قول كا قائل خير سے حيات ہيں وہي بہتر جواب دے سكتے ہيں۔۔۔۔۔ ايك اي ميل ان كو ڈال ديں۔۔ يا پاك نٹ كا لنك دے ديں۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
غامدی صاحب کا اپنا فلسفہ ھے دعوت کوصرف قرآن سے خاص کرنا غامدی کا اجتھاد ھے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,909
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شمشاد بھائی غامدی صاحب کے خیالات کو تو جان لیا۔آپکی کیا رائے ہے اس جماعت کے بارے میں؟؟
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جو جہاں پر جتنا کام کر رہا ہے، وہی غنیمت ہے۔
خوبیاں خامیاں ہر جگہ، ہر تنظیم اور ہر شخص میں ہوتی ہیں۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (10-09-11), skjatala (11-09-11), آبی ٹوکول (10-09-11), احمد بلال (11-09-11), حسن قادری (10-09-11), شمشاد احمد (10-09-11) |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
لیکن بہتری کی گنجائش ہوتے ہوئے بھی جب نہ لائی جائے تو جمود جنم لیتا ہے جو آج کی جماعتوں کی اکثریت کا "ناسور" ٹائپ مسئلہ ہے!!!
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
كسي زمانے ميں جوش اعتراضات ميں ہم مختلف باتيں اس جماعت سے منسلك ساتھيوں سے كرتے رہتے تھے۔۔۔ليكن ايك مرتبہ ايك شخص سے بات ہوئي۔۔۔۔ انھوں نے بڑي محبت اور غور سے ساري باتيں سني۔۔۔ اور پھر اس كے بعد چند مزيد كمزورياں اور خامياں بھي بتائيں۔۔۔ اور آخر ميں صرف ايك سوال مجھ سے كيا كہ كيا آپ جانتے ہيں يہ سب كوہتاہياں كيوں ہيں؟؟ ميں نے پھر كوئي دس سے پندرہ منٹ كي تقرير جھاڑ دي وہ اسي محبت اور توجہ سے سنتے رہے۔۔۔ پھر مسكرا كر كہا۔۔۔ نہيں بھائي۔۔۔ ہمارے بزرگوں كا خيال ہے كہ جماعت ميں يہ كوہتاہياں اس ليے ہيں كہ۔۔۔ آپ جيسے اچھے سنجيدہ پڑھے ہوئے لوگ دعوت كے اس كام كے ليے كم نكلتے ہيں۔۔۔ ؟؟؟ برسوں گزر گے اس بات كو ليكن جب بھي كوئي تبليغي جماعت كي خامياں اور كوہتاہياں گنوانا شروع كرتا ہے تو مجھے وہ اللہ كا بندہ ياد آجاتا ہے۔۔۔ |
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | skjatala (11-09-11), ھارون اعظم (11-09-11), احمد بلال (11-09-11), حیدر (11-09-11), رضی (11-09-11), سحر (12-09-11), عبیداللہ عبید (11-09-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,909
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حیدر بھائی ،عبداللہ آدم اور شمشاد بھائی نے بہت پیارے جوابات دیے۔
جو ،جہاں جیسا کام کر رہا ہے اللہ کی رضا اور اسلام کے لئے یقینا وہ مجھ سے ہزار گنا بہتر ہے۔ اس جماعت کی سب سے اچھی بات جو مجھے لگی وہ انکا اخلاق اور مستقل مزاجی ہے۔ اچھے برے ہر جگہ پائے جاتے ہیں یہ بتانے کی ضرورت نہیں۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا | حیدر (11-09-11), شمشاد احمد (11-09-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
مقبول
|
سوال آگیا تھا،
مسٹر غامدی نے کوئی نہ کوئی اچھوتی بات یا چٹکلا تو چھوڑنا ہی تھا، بس چھوڑ دیا |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عرفان مسلم کا شکریہ ادا کیا | Ferozi (11-09-11), مہتاب (11-09-11), آبی ٹوکول (11-09-11), حیدر (11-09-11), شمشاد احمد (11-09-11), عبیداللہ عبید (11-09-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Pakistan's Heart
مراسلات: 219
کمائي: 6,111
شکریہ: 241
169 مراسلہ میں 589 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اتفاق سے اس وقت قریب ہی مولانا اصلاحی رحمہ اللہ کی کتاب ::دعوت دین اور اس کا طریق کار ::پڑی ہے، اس میں پہلے انبیاء کا طریقہ دعوت بیان کیا گیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ مروجہ طریقہ تبلیغ کی خامیوں پر ہمدردانہ انداز میں نظرثانی کی درخواست بھی کی گئی ہے،باب 6 بنام، دعوت کے طریقے میں لکھتے ہیں::
""بعض دینی حلقوں میں خدا جانے یہ خیال کہاں سے پھیل گیا ہے کہ تبلیغ کا معیاری اور پیغمبرانہ طریقہ یہ ہے کہ آدمی ہاتھ میں ایک لٹھیا اور جھولی میں تھورے سے چنے لے کر تبلیغ کے لیے نکل کھڑا ہو. نہ پاؤں میں جوتی ہو نہ سر پہ ٹوپی، گاؤں گاؤں میں پھرے اور جس جگہ کوئی شخص مل جائے، خواہ وہ سنے نہ سنے، تبلیغ شروع کر دے.،،،،،،،،،،،،،، ہر مجلس میں گھس جائے، ہر کانفرنس میں اپنی جگہ پیدا کرلے. ہر پلیت فارم پر جا دھمکے. سننے والے تھک تھک جائیں لیکن وہ سنانے سے نہ تھکے. لوگ اس کے تعاقب سے گھبرا گھبرا جائیں، لیکن وہ خدائی فوجدار بنا ہوا ہر ایک کے سر پر مسلط رہے. لوگ اس کے سوال جواب ست چھپتے پھریں بلکہ بسا اوقات آزردہ ہو کر بدتمیزیاں بھی کر گرزریں لیکن وہ اسی انہماک و جوش کے ساتھ اپنا کام جاری رکھے........... جہاں وعظ کی ففرمائش کی جائے وعظ کہہ دے ، جہاں میلاد پرھنے کو کہا جائے میلاد پڑھ دے. یہ ہے تبلیغ کا اصلی طریقہ اور مبلغ کی سچی تصویر کو نہت سے دیندار لوگوں کے ذہن میں موجود ہے. تعلیم و تبلیغ کے سائنٹیفک طریقوں کے تھوڑے بہت مفید ہونے سے ممکن ہے یہ لوگ منکر نہ ہوں لیکن خیر و برکت والا طریقہ ان کے نزدیک یہی ہے جس کو ان کے خیال میں انبیاء کرام نے اختیار فرمایا تھا !!! ہمارے نزدیک اس طریقہ کو انبیاء کا طریقہ سمجھنا کچھ تو انبیاء کے طریقہ دعوت سے ناواقفیت کا نتیجہ ہے اور کچھ ان حضرات کی اپنی خواہش کا کہ ان کا اپنا اختیار کردہ طریقہ...........جس کے سوا کسی اور طریقہ کو اختیار کرنے کی صلاحیت سے محروم ہیں ........ایک محترم و مقدس طریقہ ثابت ہو جائے. انبیاء کے طریقہ کا جہاں تک ہم نے مطالعہ کیا ہے ، ہم اس نتیجہ پر پہنچے ہیں کہ انبیاء کرام نے تبلیغ کے جو طریقے اختیار کیے ہیں وہ ان کے زمانوں کے لحاظ سے نہایت اعلیٰ طریقے تھے اور یہ طریقے حالات کے تغیر اور تمدنی ترقیوں کے ساتھ بدلتے بھی رہے ہیں. جو اس بات کا ثبوت ہے کہ کسی ایک ہی طریق پر اصرار صحیح نہیں ہے. بلکہ داعیان حق کو چاہیے کہ وہ ہر زمانہ میں تبلیغ و تعلیم کے وہ طریقے اختیار کریں جو ان امانوں میں پیدا ہو چکے ہوں اور جن کو اختیار کر کے وہ اپنی کوششوں اور قابلیتوں کو زیادہ مفید اور نتیجہ خیز بنا سکتے ہوں . صفحہ 78 تا 79 ذاتی طور پر میرے نزدیک تبلیغی جماعت کی سب سے بڑی کمزوری طریقہ کار میں نہیں بلکہ خود جو وہ دعوت دیتے ہیں، اس مواد میں ہے............ توحید ربوبیت پر ہی سارا زور مسلمان کا صرف کروا کر اس توحید الوہیت کو اپنی دعوت کا چہرہ نہیں بنایا جاتا جیسا کہ تمام انبیاء علیھم السلام نے کیا تھا !!! والسلام |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | حیدر (13-09-11), شمشاد احمد (13-09-11) |
![]() |
| Tags |
| feature, فضائل, کتاب, گئی, پاؤں, وضاحت, چھوڑکر, چاہیے, مورچے, ماحول, آدمی, اپنے, اعمال, بہتان, تبلیغ, جگہ, جھوٹی, جماعت, دوسری, داری, دعوت, ذمہ, روایات, سمجھ, عظیم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| عشق کو عشق سمجھ از رفعت سراج | زارا | ناول | 1 | 21-01-11 05:16 PM |
| کیا باجماعت نماز تراویح بدعت ہے؟ | عبداللہ حیدر | ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں | 15 | 31-08-10 12:28 AM |
| ::::: اچھی بدعت اور بری بدعت :::::: | عادل سہیل | ایمان | 95 | 03-08-09 05:51 PM |
| گڈ بدعت اینڈ بیڈ بدعت | sahj | مذہبی مسائل اور ان کا حل | 40 | 26-07-09 09:52 AM |
| جیو پر پابندی کیخلاف درخواستیں،سندھ ہائیکورٹ میں5بار سماعت کے بعد ناقابل سماعت قرار دے کر خارج | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-12-07 08:28 AM |