| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 679
|
||||
| 10 قاری/قارئین نے mama_shalla کا شکریہ ادا کیا | فخر بٹ (16-06-11), محمدعدنان (10-05-11), آبی ٹوکول (07-05-11), حیدر (09-05-11), حیدر Rehan (16-06-11), راجہ اکرام (07-05-11), سحر بٹ (17-06-11), عبداللہ آدم (08-05-11), عروج (16-06-11), صبیحہ (10-05-11) |
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
رہا یہ سوال کہ خواتین کیوں خوش ہوتی ہیں ؟ تو اسکا زیادہ بہتر جواب تو کوئی خاتون ہی دے سکتی ہے لیکن میری ناقص عقل میں جو آتا ہے تو اسکی کئی ایک فطری و نفسیاتی وجوہات ہیں فطری وجوہات میں سے میرے نزدیک جو سب سے اہم وجہ ہے وہ یہ ہے کہ یہ فطری ہے کہ خاتون اپنی تعریف کو زیادہ پسند کرتی ہے کیونکہ خلقت کہ اعتبار سے اسے جو صنف نازک کی حیثیت حاصل ہے اس "نازکیت " میں " حُسن " ( خوبی) پنہاں ہے لہذا خواتین کو یہ " فطری گمان " ہوتا کہ وہ خواتین اپنی خلقت کہ اعتبار سے ہوتی ہی تعریف (حُسن و خوبی) کہ قابل ہیں ۔۔ اور جہاں تک تعلق ہے نفسیاتی وجہ کا تو اس میں میرے نزدیک جو سب سے اہم وجہ ہے وہ یہ ہے کہ ہمارا جو معاشرہ ہے وہ ساری دنیا میں "مین ڈومی نیٹنگ سوسائٹی " کہ حوالہ سے مشھور ہے سو ایسے میں کسی خاتون کا کسی بھی حوالہ سے کچھ " اچیو "کرنا اسکو اپنی "اچیومنٹ " کا زیادہ شدت سے احساس دلاتا ہے نیز اس کہ اظہار پر زیادہ شدت سے مائل کرنے کا باعث بھی بنتا ہے ۔ ۔ ۔ سو میرے نزدیک یہ مندرجہ بالا وجوہات تھیں خواتین کا اپنی تعریف پر زیادہ خوش ہونے کی اور اسکا اظہار کرنے کی باقی یہ میرا ذاتی تجربہ و مشاہدہ کی بات تھی ہر کسی کو اس سے اختلاف کا حق بحرحال حاصل ہے والسلام
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیکرِ دلرُبا بن کے آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا Last edited by آبی ٹوکول; 07-05-11 at 07:44 PM. |
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (07-05-11), skjatala (09-05-11), منتظمین (09-05-11), محمدعدنان (10-05-11), حیدر Rehan (16-06-11), راجہ اکرام (08-05-11), سحر بٹ (17-06-11), عبدالقدوس (08-05-11), عبداللہ آدم (08-05-11), عروج (16-06-11) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
گل ای مکا سٹی نے عابد بھائی!
![]() کج سادے گریباں واسطے وی رہن دیا کرو............................ ![]() تھرید کو بند کرنے کی سفارش کرتا ہوں اتنے مکمل جواب کے بعد.............. |
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ بات تو طے ہے کہ تعریف سننا مرد و خواتین دونوں کو ہی اچھا لگتا ہے ۔ مگر خواتین کی بیتابی زیادہ ہوتی ہے ۔ اب میرا سوال یہ ہے کہ خواتین بار بار تعریفی کلمات کیوں سننا پسند کرتی ہے ۔ جیسے بیوی اچھی کوکنگ کرتی ہے اور اس کی تعریف بھی کی جاتی ہے ۔ مگر جب وہ بینگن ، کدو بد مزہ بنائے توبھی تعریف کی طلبگار کیوں رہتی ہے ۔
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
ار ے تهريڈ بند كيوں كيا جائے...؟
كسى كام كى بات كو بهى دو گھڑى سوچنا چاہئے. آبى صاحب كا تجزئيہ خوب ہے ليكن إس كا يہ مطلب نہيں كہ دهاگہ لپيٹ ديں- سب ممبرز كو أظہار خيال كا موقعه ملنا چاہئے. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے mama_shalla کا شکریہ ادا کیا | آبی ٹوکول (08-05-11), عبداللہ آدم (08-05-11) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور بيوى اسى كى ستائش كى متمنى رہتى ہے جس كى تعريف كو وه اپنے ليے اعزاز سمجهے. |
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (08-05-11), skjatala (09-05-11), ھارون اعظم (20-05-11), ننھا بچہ (08-05-11), منتظمین (09-05-11), آبی ٹوکول (08-05-11), عبداللہ آدم (08-05-11) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا | Bunny G (08-05-11), ھارون اعظم (20-05-11), محمدعدنان (10-05-11), آبی ٹوکول (08-05-11), عبدالقدوس (08-05-11), عبداللہ آدم (09-05-11) |
|
|
#9 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 1
کمائي: 126
شکریہ: 3
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,365
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا خیال ہے اپنی تعریف سن کرآدمی اور عورت دونوں ہی خوش ہوتے ہیں
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے روشنی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عابد نے اس تھریڈ کا بلکل صحیح پوسٹ مارٹم کیا ہے! اس سے بہتر کوئی اور جواب مردوں کی نظر میں ہو ہی نہیں سکتا، سوائے ایک خاتون کے خواتین نے بھی تھریڈ میں حصہ نہ لےکر عابد کی خاموش تائید کی ہے-
اس لئے! عبداللہ آدم کے مشورے کی تائید کی جاتی ہے۔ معذرت کے ساتھ! کبھی ذات کے خول سے باہر بھی آئیے!
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر Last edited by skjatala; 09-05-11 at 03:19 PM. وجہ: معذرت کے ساتھ |
|
|
|
| skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (09-05-11) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
اور جو اپنی تعریف آپ کرکے میاں مٹھو بنتے ہیں، ان کے بارے میں کیا خیال ہے بھائیو !
|
|
|
|
| عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا | mama_shalla (10-05-11) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,719
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب کوئی میری تعریف کرتا ہے تو اچھا لگتا ہے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے صبیحہ کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| ہيں, ہوتے, گمان, كيوں, كو, كى, كا, كر, قدر, چاہئے, مرد, اپنى, اندر, احساس, اعتدال, بڑھے, بهى, تا, تعريف, جائز, حدود, خوش, دوسر, شخص, طے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دائمي قبض کے علاج ميں سبزيوں اور پھلوں کا استعمال زيادہ مفيد | چیتا چالباز | شعبہ طب | 1 | 16-06-11 04:22 PM |
| علامہ اقبال ٹاؤن ميں تين دھماکے | فیضان صديقی ,سندھ | پاکستان میں دہشت گردی | 2 | 12-03-10 09:03 PM |
| جوتے مارنے والوں کی تعداد بڑھائی جائے ۔ | umerkhatab | قہقہے ہی قہقے | 1 | 09-07-08 06:10 PM |
| اجتماعي زيادتي۔۔ | چاچا کمال | عمومی بحث | 5 | 18-04-08 08:22 AM |