واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


تعزیرات پاکستان دفعہ 295C۔ ۔ قانون توہین رسالت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 29-11-10, 10:02 AM   #1
تعزیرات پاکستان دفعہ 295C۔ ۔ قانون توہین رسالت
حیدر حیدر آف لائن ہے 29-11-10, 10:02 AM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

پاکستان پینل کوڈ کی دفعات 295B سے لے کر 298Cتک دین سے متعلق جرائم کو بیان کرتے ہیں۔ اس میں سے دفعہ 295-C توہین رسالت سے متعلق قانون کو بیان کرتی ہے۔

اس قانون کا بیک گراؤنڈ
آئین کے آرٹیکل 2 کے مطابق ریاست کا مذہب "اسلام" ہے
آئین کے آرٹیکل 32 کے مطابق یہ ریاست کی زمہ داری ہے کہ وہ اسلامی طرز حیات کو لاگو کرے اور پروان چڑھائے۔

اس قانون کے پیچھے ایک مسلم وکیل اسمائیل قریشی کی تنہا جدو جہد ہے۔ اُن کے مطابق 1984 میں جب مغرب اور روس کی طرف سے اسلام پر تابڑ توڑ حملے ہو رہے تھے اور اسلام اور پیغمبر اسلام کے خلاف رکیک جملے کسے جا رہے تھے ایسے میں مغرب میں پیغمبر اسلام کے خلاف ایک تحریر شائع ہوئی۔ پاکستان کی کسی کمیونسٹ پارٹی نے اس کو ترجمہ کر کے پمفلٹ کی صورت میں تقسیم کرنا شروع کر دیا ۔حتیٰ کہ اس تحریر کو سرکاری اداروں میں بھی بانٹا گیا۔
چونکہ وہ انگلینڈ اور امریکہ سمیت دنیا کے اکثر قوانین سے بخوبی واقف تھے ۔اور وہ جانتے تھے کہ نام نہاد سیکولر ریاستوں مثلاً انگلینڈ اور امریکہ میں بھی توہین مسیح کے نام سے ایک قانون موجود ہے جو ایسا کرنے والوں کے خلاف روبہ عمل میں آتا ہے۔
چناچہ انہوں نے اس قانون کے لیے پاکستانی عدالت سے رجوع کیا۔ ایک طویل قانونی جنگ کے بعد پاکستان کی شرعی عدالت نے1990میں اس قانون کو اسلام کے عین مطابق قرار دیا۔ اور 1991 میں اس دفعہ کو پاکستان کے قانون تعزیرات میں شامل کر دیا گیا۔

قانون کے خلاف چارہ جوئی
1996 میں ایک عیسائی بشپ کی جانب سے اس قانون کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل درج کروائی گئی۔کیونکہ سپریم کورٹ شرعی کورٹ کے فیصلوں کو کالعدم قرار دے سکتی ہے۔ لیکن پھر خود مدعی کی طرف سے اس کیس کی پیروی نہ ہونے کے باعث 2009 میں اس کیس کو خارج کر دیا گیا۔ قرائن سے معلوم ہوتا ہے کہ مدعی بشپ کی اس دوران میں فوتگی واقع ہو گئی تھی۔تاہم اُس کے کسی پیروکار یا لواحقین نے بھی اس کیس کی پیروی نہیں کی۔

قانون کے الفاظ
اس قانون کے الفاظ یہ ہیں
" Use of derogatory remarks, etc; in respect of the Holy Prophet. Whoever by words, either spoken or written or by visible representation, or by any imputation, innuendo, or insinuation, directly or indirectly, defiles the sacred name of the Holy Prophet Mohammed (PBUH) shall be punished with death, or imprisonment for life, and shall also be liable to fine. "

مشکل الفاظ:
derogatory : ۔expressive of low opinion،injurious،Negative information،insulting ،cause to seem less serious،express a negative opinion of،lessen the authority, dignity, or reputation of

imputation :a statement attributing something dishonest ،according to the Advanced Oxford Learner's Dictionary, "an indirect remark about somebody or something, usually suggesting something bad, mean or rude،

insinuation:an indirect (and usually malicious) implication

یعنی پیغمبر اسلام کے خلاف تضحیک آمیز جملے (see derogatory) استعمال کرنا، خواہ الفاظ میں، خواہ بول کر، خواہ تحریری، خواہ ظاہری شباہت/پیشکش،یا انکے بارے میں غیر ایماندارنہ براہ راست یا بالواسطہ سٹیٹمنٹ دینا جس سے انکے بارے میں بُرا، خود غرض یا سخت تاثر پیدا ہو، یا انکو نقصان دینے والا تاثر ہو، یا انکے مقدس نام کے بارے میں شکوک و شبہات و تضحیک پیدا کرنا ، ان سب کی سزا عمر قید یا موت اور ساتھ میں جرمانہ بھی ہوگا۔




اب ایسے میں۔۔۔ غور طلب بات یہ ہے کہ اس قانون میں ایسا کیا مسئلہ ہے جس پر کسی ترمیم یا بہتری کی ضرورت ہے؟
جتنے مسلمان ہمارے ماہر قوانین ہیں ، کم از کم اُتنے ہی مسلمان ہم بھی ہیں۔ جتنی رسول سے محبت انکو ہے، اُتنی ہی ہم کو بھی ہے۔ چناچہ دیکھ لیں کہ مندرجہ بالا میں سے کون کون سے بات نکالی جا سکتی ہے اور پیغمبر کے بارے میں برداشت کی جا سکتی ہے؟

Last edited by shafresha; 29-11-10 at 10:33 PM.. وجہ: ایک حرف کی تصیح!

 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 3956
Reply With Quote
20 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rabab (18-01-11), shafresha (29-11-10), فرخ ظفر (07-12-10), پاکستان دوست (02-12-10), پاکستانی (07-01-11), ھارون اعظم (29-11-10), نورالدین (29-11-10), مرزا عامر (29-11-10), آبی ٹوکول (01-12-10), ام حازم (08-01-11), احمد بلال (02-12-10), رفیع انجم (07-01-11), رضی (02-12-10), شریف (01-12-10), عامرشہزاد (30-11-10), عادل سہیل (07-12-10), عبدالقدوس (29-11-10), عبداللہ آدم (29-11-10), عبداللہ حیدر (29-11-10), غلام خان (31-12-10)
پرانا 29-11-10, 10:07 AM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

قانون کے الفاظ
Use of derogatory remarks, etc; in respect of the Holy Prophet. Whoever by words, either spoken or written or by visible representation, or by any imputation, innuendo, or insinuation, directly or indirectly, defiles the sacred name of the Holy Prophet Mohammed (PBUH) shall be punished with death, or imprisonment for life, and shall also be liable to fine

اور میرے خیال سےthis should not be changed
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-11-10), مرزا عامر (29-11-10), حیدر (29-11-10), عبداللہ آدم (29-11-10)
پرانا 29-11-10, 02:45 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ قانون میں نے اس لیے لکھا ہے ادھر تاکہ وہ لوگ جو محض قانون میں ترمیم کی بات کرتے ہیں ، وہ بطور ریفرنس بیان کر سکیں کہ اس قانون میں کہاں مسئلہ موجود ہے۔

اب زبانی کلامی نہ ، اس قانون کے حامی کچھ کہہ سکتے ہیں اور نہ ترمیم کے حامی۔

اب گیند ترمیم کے حامیوں کے کورٹ میں ہے۔ وہ چاہیں تو فلِک کر کے گیند پول میں پھینک دیں نہیں تو پھر ۔۔۔۔ آہو
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-11-10), فرخ ظفر (07-12-10), ھارون اعظم (29-11-10), نورالدین (29-11-10), مرزا عامر (29-11-10), احمد بلال (02-12-10), عامرشہزاد (30-11-10), عبداللہ آدم (29-11-10)
پرانا 29-11-10, 09:33 PM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
یہ قانون میں نے اس لیے لکھا ہے ادھر تاکہ وہ لوگ جو محض قانون میں ترمیم کی بات کرتے ہیں ، وہ بطور ریفرنس بیان کر سکیں کہ اس قانون میں کہاں مسئلہ موجود ہے۔

اب زبانی کلامی نہ ، اس قانون کے حامی کچھ کہہ سکتے ہیں اور نہ ترمیم کے حامی۔

اب گیند ترمیم کے حامیوں کے کورٹ میں ہے۔ وہ چاہیں تو فلِک کر کے گیند پول میں پھینک دیں نہیں تو پھر ۔۔۔۔ آہو
گیند ابھی تک ویسے ہی پڑا ہے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-11-10), ام حازم (08-01-11), احمد بلال (02-12-10), حیدر (29-11-10), عبداللہ آدم (30-11-10)
پرانا 29-11-10, 10:37 PM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس قانوں‌کی حمایت کرنے والے بتائیں‌گے کہ آسیہ بی بی نے مذکوہ "گستاخیوں" میں‌سے کس گستاخی/گستاخیوں کا ارتکاب کیا ہے؟؟؟؟
اب گیند واپس آپ کی طرف پھینکی جا رہی ہے!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (29-11-10), ام حازم (08-01-11), حیدر (29-11-10)
پرانا 29-11-10, 10:43 PM   #6
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ گیند کو غلط سائیڈ میں پھینک رہے ہیں!!

کئی مراسلات میں آپ نے اس قانون میں مناسب تبدیلیوں کی حمایت کی ہے۔ صرف ان تبدیلیوں کا ذکر فرمادیجئے۔ آسیہ بی بی کا ذکر بعد میں آتا ہے۔ فارمولے پر بحث کریں، رزلٹ خود بہ خود ٹھیک ہوجائے گا۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-11-10), آبی ٹوکول (01-12-10), ام حازم (08-01-11), احمد بلال (02-12-10), حیدر (29-11-10), راجہ اکرام (18-01-11), سحر (13-12-10), عبداللہ آدم (30-11-10)
پرانا 29-11-10, 11:07 PM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا نہیں خیال شافی بھائی کہ آپ نے گیند کو درست طریقے سے فِلک کیا ہے۔ اس پر آپکو ییلو کارڈ دکھایا جا سکتا ہے۔ دیکھیں معاملہ آسیہ بی بی کا نہیں ہے ۔ نہ میں انکو سزا دینے کی بات کر رہا ہوں اور نہ معاف کرنے کی۔ اللہ معاف کرے مجھے تو اس خبر کا علم ہی بہت دیر سے ہوا ہے۔ میڈیا سے کوسوں دور ہوں۔

معاملہ محض یہ ہے کہ میں اس موقف کا حامی ہوں کہ مندرجہ بالا قانون میں ایسی کوئی خامی نہیں کہ اسکو بیک جنبش غیر اسلامی طاقتوں کے "حکم" پر تبدیل کر دیا جائے۔ ہاں اگر آپ یا کوئی بھائی جو اس قانون میں ترمیم کا حامی ہے ، اس قانون میں کوئی خامی پاتا ہے جسکی ترمیم کی ضرورت ہے ۔ ۔ ۔ اور جسکا اظہار بار بار کئی جگہ پر کیا گیا ہے ، وہ اس قانون کے الفاظ کو پڑھ کر بیان کرے۔

دیکھیں کسی بھی قانون پر مندرجہ ذیل جائز بحثیں ہو سکتی ہیں
1: اس قانون کو بنانے کی ضرورت ہی نہیں تھی۔
2: اس قانون کی اب ضرورت نہیں رہی۔
3: اس قانون کی فلانی شق غلط ہے۔ یا فلانا لفظ غلط ہے۔

کسی بھی قانون پر جو بے فائدہ بحث ہو سکتی ہے وہ یہ ہے
1: اس قانون کا غلط استعمال ممکن ہے۔
2: اس قانون کا غلط استعمال ہو رہا ہے۔

بے فائدہ بحث اس لیے کہ میرا موقف یہ ہے کہ دنیا کا وہ کونسا قانون ہے جس کا غلط استعمال ممکن نہیں؟ اگر آپ کہیں تو میں چند ایک اسلامی احکامی قوانین کے غلط استعمال کا طریقہ بتاؤں؟ لیکن یہ مجھے بذریعہ پی ایم بتانا پڑے گا۔کیونکہ وہ مشورے فحاشی کے زمرے میں آ جائیں گے ۔ حالانکہ میں احادیث کی روشنی میں ہی بات کروں گا۔
چناچہ ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ اللہ کا قانون ٹھیک نہیں۔ یا اس میں ترمیم کرو۔ ہاں ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ اسکا استعمال ٹھیک نہیں ہو رہا۔

چناچہ آپ کیا کہتے ہیں
قانون میں ترمیم ہونی چاہیے؟ اگر ہاں تو پہلے یہ بتائیں کہ قانون میں مسئیلہ کہاں موجود ہے۔ اس قانون میں ایسی کونسی شق ہے جس کی وجہ سے غیر مسلموں کے حقوق سلب ہوتے ہیں۔ لیکن یاد رکھیے گا۔ خود ویکیپیدیا کے مطابق بھی اس قانون کا 50 فیصد سے زائد نشانہ خُود مسلمان بھی بنے ہیں۔ چناچہ اگر آپ اس بات پر اصرار کرتے ہیں کہ غیر مسلم خوفزدہ ہیں اس قانون کی وجہ سے تو ساتھ میں اس معاملے پر بھی بات کرنا پڑے گی۔

یا آپ یہ کہتے ہیں کہ قانون میں تو مسئلہ نہیں، لیکن اسکا استعمال غلط ہو رہا ہے؟ اس معاملے پر ہم مختلف انداز میں بات کریں گے۔


ویسے مجھے شک ہے کہ اپ "پاس" دے دے کر میرے ساتھ تائم نہ "پاس" کر رہے ہوں
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-11-10), ھارون اعظم (30-11-10), آبی ٹوکول (01-12-10), ام حازم (08-01-11), سحر (13-12-10), عبداللہ آدم (30-11-10)
پرانا 30-11-10, 07:15 AM   #8
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بات یہ ہے کہ "طریقہ کار کے غلط ہونے" یا

"غلط استعمال ہونے"" سے اس قانون کی ہی

ترمیم کا جواز کیسے نکل سکتا ہے؟؟؟

طریقہ کار میں تبدیدلی کا تو کہا جا سکتا ہے لیکن...............
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-11-10), آبی ٹوکول (01-12-10), ام حازم (08-01-11), حیدر (30-11-10)
پرانا 30-11-10, 07:29 AM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہی میرا موقف ہے۔
لگتا ہے فریق مخالف اپنی دھوتیاں سنبھال کر فرار ہو رہا ہے

(شافی بھائی ۔ ۔ ۔ میرے بڑے بھائی ہیں۔ اس لیے مندرجہ بالا جملے کو مذاق ہی سمجھا جائے۔ )
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-11-10), ھارون اعظم (30-11-10), ام حازم (08-01-11)
پرانا 30-11-10, 07:56 AM   #10
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بری بات .....................
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-11-10), ام حازم (08-01-11), حیدر (30-11-10)
پرانا 30-11-10, 08:18 AM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امے یار میں نے یہ تو نہیں کہا کہ دھوتیاں چھوڑ کر
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-11-10), منتظمین (08-01-11), ام حازم (08-01-11), عبداللہ آدم (30-11-10)
پرانا 30-11-10, 09:59 PM   #12
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اوہ ہاں...................لیکن جانے کیوں میں نے یہی پڑھا یا .......................سمجا تھا
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-11-10), ام حازم (08-01-11), حیدر (01-12-10)
پرانا 30-11-10, 10:31 PM   #13
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ دنوں کی بات سر آنکھوں‌پر لیکن سوال اب تک وہیں موجود ہے!!!
آسیہ بی بی نے ان قوانین میں‌سے کون سے قانوں‌کی خلاف ورزی کی ہے؟؟؟؟؟؟

فی الحال گیند درمیان میں‌پڑی ہے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (30-11-10), ام حازم (08-01-11), حیدر (01-12-10)
پرانا 01-12-10, 06:18 AM   #14
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ناظم صاحب
بات كسي بي بي يا بي بے كي نہيں ہو رہي۔۔۔۔‌ايك مسلمہ قانون كي ہو رہي ہے۔۔۔۔ ميرا خيال ہے اب بال اٹھا ہي ليں۔۔۔ تو ہم جيسوں كو فائدہ ہو جائے گا۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-12-10), ام حازم (08-01-11), حیدر (01-12-10), عبداللہ آدم (01-12-10)
پرانا 01-12-10, 07:30 AM   #15
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
ناظم صاحب
بات كسي بي بي يا بي بے كي نہيں ہو رہي۔۔۔۔‌ايك مسلمہ قانون كي ہو رہي ہے۔۔۔۔ ميرا خيال ہے اب بال اٹھا ہي ليں۔۔۔ تو ہم جيسوں كو فائدہ ہو جائے گا۔
شمشاد بھائی السلام علیکم،
چلیئے میں‌آپ کے حکم کی تعمیل میں‌بال اُٹھا لیتا ہوں، مگر کیا کروں سوال تو وہیں‌کا وہیں‌ پڑا ہے!!!


ویسے کیا ناظم اپنی ذاتی رائے رکھنے کا حق نہیں‌رکھتا؟؟؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-12-10), ام حازم (08-01-11), حیدر (01-12-10), شمشاد احمد (07-12-10)
جواب

Tags
color, death, holy, کورٹ, پاکستان, پاکستانی, قید, موت, محبت, مسلمان, معلوم, امریکہ, اسلام, اسلامی, بول, تحریر, ترمیم, حیات, خلاف, دنیا, سپریم, شروع, عیسائی, عدالت, غور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان کی خاتون صدر قاسم شاہ خبریں 11 31-10-10 06:16 AM
پختونستان عدنان دانی گانے 0 17-08-10 10:12 AM
پشتونستان سے خیبر پختونخواہ تک ھارون اعظم سیاست 15 12-04-10 01:34 PM
لندن کانفرنس سے پاکستان کی توقعات راجہ اکرام خبریں 1 01-02-10 05:25 PM
پاکستان پر حملہ منہ توڑ جواب محمد کاشف حبیب خبریں 1 29-07-08 09:01 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger