واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


تلاش

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-12-10, 02:48 PM   #1
تلاش
رضی رضی آف لائن ہے 13-12-10, 02:48 PM

تمام مذاہب دوسرے مذہبوں کے خلاف تعصب پیدا کرتے ہیں ۔کہتے ہیں صف میں سچا ہوں باقی سب جھوٹے ہیں۔مثلا ہندوازم کو لیجیئے ۔ہندوازم کے مطابق صرف ہندو پاکیزہ ہیں ۔باقی تمام مذاہب اور انہیں ماننے والے پلید ہیں۔ناپاک ہیں نجس ہیں ان سے دور رہنا چاہیے ۔ان کے ہاتھ سے کوئی چیز لے کر کھاؤ گے تو دھرم بھرشٹ ھو جائے گا۔انکا سایہ بھی نہ پڑے اور اگر پڑ گیا تو پھر سے پاک ھونے کے لیئے اشنان کرنا لازم ھو جائے گا۔ اسلام دوسرے مذاہب کی طرح تعصب کی تعلیم نہیں دیتا۔بلکہ غیر مسلموں کے عقائد ، بزرگوں ، رسم و رواج کی تعلیم پر زور دیتا ہے ۔غیر مسلموں کو برابر کے حقوق دیتا ہے۔انہیں نجس نہیں سمجتا ۔ مشاہیر کہتے ہیں کہ اس حوالے سے اسلام کو مذہب کہنا سراسر غلط ہے۔ کیونکہ اسلام میں مذہب والی کوئی بات نہیں پائی جاتی۔
ہائیں ایسا ہے ۔لیکن اب جو بات میں آپ سے کہنے والا ہوں اسے سن کر آپ چونک جائیں گے۔ہائیں ایسا ہے مسلمان ھونے کے باوجود ہم سب اس بات سے بے خبر ہیں یا اگر خبر ہے تو ہم نے اس بات پر کبھی غرور نہیں کیا اسے سمجھا نہیں۔ بہرحال میں نے قرآن پڑھا تھا تو میں حیرت زدہ رہ گیا۔ہائیں ایسا ہے نہیں ایسا کیسے ھو سکتا ہے تو میری سوئی اٹک گئی تھی۔پتہ نہیں کتنی دیر اٹکی رہی۔ صاحبو میرا کوئی قصور نہیں بات ایسی ہے کہ سوئی اٹک جاتی ہے۔بات یہ کہ اسلام کا مقصد افراد کو صرف انسانیت سیکھانا نہیں سوسائٹی کے کسی ایک گروپ کو اچھے انسان بنانا نہیں۔مسلمانوں کو انسانیت کی منزل تک پہنچانا نہیں۔ بلکہ تمام بنی نوع انسان کو چاہے وہ کسی مذہب سے تعلق رکھتے ہوں انہیں اچھے انسان بنانا ہے۔انہیں انسانیت کی تمام خوبیوں سے آراستہ کرنا ہے۔ قرآن میں اللہ تعالٰی کہتا ہے : ہمارا کام صرف انسان کی تخلیق کرنا ہی نہیں۔ یہ بھی ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم انسان کو اسکی منزل کا شعور بخشیں۔ ایسا لگتا ہے جیسے انسانیت اخلاق اور تہذیب اسلام کے جزو ہوں۔ اسلام کے محلے کی گلیاں ہوں مسلمانوں کی پہچان ہوں۔
یارو میرا دوست فقیر چند سچ کہتا ہے ۔کہتا تھا مفتی تمہارا اللہ کیسا اللہ ہے ایک طرف تو اپنی پارٹی بناتا ہے پھر اپنی پارٹی یعنی مسلمانوں کو سپورٹ نہیں کرتا۔ انہیں شہہ نہیں دیتا انکی پیٹھ نہیں ٹھونکتا۔ انہیں اپنے جیالے نہیں سمجھتا۔ الٹا مسلمانوں اور غیر مسلموں کو ایک آنکھ سے دیکھتا ہے ۔دوسرے مذاہب کے خلاف نعرے لگانے کی تعریف نہیں کرتا۔ تعصب کا سبق نہیں پڑھاتا۔ اس ساری دنیا کا رازق بنا بیٹھا ہے۔ ساری انسانیت کو منزل تک پہنچانے کا ذمہ لیے بیٹھا ہے قرآن مسلمانوں پر نازل کرتا ہے ۔خطاب انسان سے کرتا ہے
۔ہمارے آخری نبی جو کہ اللہ کے احکامات جیتے تھے قرآن جیتے تھے انہیں ساری دنیا عظیم انسان مانتی ہے عظیم مسلمان نہیں۔


:ممتاز مفتی کی کتاب تلاش سے اقتباس:
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟

 
رضی's Avatar
رضی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 242
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-12-10), فیصل ناصر (13-12-10), یاسر عمران مرزا (14-12-10), نیلم خان (14-12-10), نورالدین (13-12-10), ایس اے نقوی (13-12-10), بزم خیال (19-12-10), حیدر (13-12-10), رانا امر (13-12-10), عبدالقدوس (13-12-10)
پرانا 13-12-10, 02:55 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
یارو میرا دوست فقیر چند سچ کہتا ہے ۔کہتا تھا مفتی تمہارا اللہ کیسا اللہ ہے ایک طرف تو اپنی پارٹی بناتا ہے پھر اپنی پارٹی یعنی مسلمانوں کو سپورٹ نہیں کرتا۔ انہیں شہہ نہیں دیتا انکی پیٹھ نہیں ٹھونکتا۔ انہیں اپنے جیالے نہیں سمجھتا۔ الٹا مسلمانوں اور غیر مسلموں کو ایک آنکھ سے دیکھتا ہے ۔دوسرے مذاہب کے خلاف نعرے لگانے کی تعریف نہیں کرتا۔ تعصب کا سبق نہیں پڑھاتا۔ اس ساری دنیا کا رازق بنا بیٹھا ہے۔ ساری انسانیت کو منزل تک پہنچانے کا ذمہ لیے بیٹھا ہے قرآن مسلمانوں پر نازل کرتا ہے ۔خطاب انسان سے کرتا ہے
پتہ نہیں ممتاز مفتی پر کفر کے فتوے لگے تھے یا نہیں !
لیکن اس کی بعض باتیں اتنی کھری ہیں کے خود پر بھی شرم آجاتی ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

Last edited by فیصل ناصر; 13-12-10 at 03:00 PM.
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-12-10), حیدر (13-12-10), رانا امر (13-12-10), رضی (13-12-10)
پرانا 13-12-10, 03:03 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

بہت عُمدہ شئرنگ ہے بھائی

خوش رہیں۔ جزاک اللہ خیر
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-12-10), حیدر (13-12-10), رانا امر (13-12-10), رضی (13-12-10)
پرانا 13-12-10, 03:33 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سورہ حج آیات 78
اقتباس:
(7 اور اللہ کے بارے میں اس طرح جہاد کرو جو جہاد کرنے کا حق ہے کہ اس نے تمہیں منتخب کیا ہے اور دین میں کوئی زحمت نہیں قرار دی ہے یہی تمہارے بابا ابراہیمعلیھ السّلام کا دین ہے اس نے تمہارا نام پہلے بھی اور اس قرآن میں بھی مسلم اور اطاعت گزار رکھا ہے تاکہ رسول تمہارے اوپر گواہ رہے اور تم لوگوں کے اعمال کے گواہ رہو لہذا اب تم نماز قائم کرو زکوِٰ اداکرو اور اللہ سے باقاعدہ طور پر وابستہ ہوجاؤ کہ وہی تمہارا مولا ہے اور وہی بہترین مولا اور بہترین مددگار ہے
سورہ طہ آیت نمبر 2
اقتباس:
(2) ہم نے آپ پر قرآن اس لئے نہیں نازل کیا ہے کہ آپ اپنے کو زحمت میں ڈال دیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-12-10), فیصل ناصر (15-12-10), نورالدین (13-12-10), حیدر (13-12-10), رانا امر (13-12-10), رضی (13-12-10), عبداللہ آدم (18-12-10)
پرانا 13-12-10, 06:18 PM   #5
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,428
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماشااللہ ۔
کیا بات ہے رضی،
رانا امر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رانا امر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-12-10), فیصل ناصر (15-12-10), نیلم خان (14-12-10), رضی (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 12:43 AM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ممتاز صاحب مفتی ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-12-10), رانا امر (18-12-10), رضی (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 06:22 PM   #7
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
ممتاز صاحب مفتی ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کی کہنا چاہندے او ۔بزرگو
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-12-10), فیصل ناصر (15-12-10), رانا امر (18-12-10)
پرانا 15-12-10, 07:27 PM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کاکے
نیلم بہن سے پنگا نہیں

















ویسے لے لینے میں بھی حرج نہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-12-10), رانا امر (18-12-10), رضی (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 07:46 PM   #9
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
کاکے
نیلم بہن سے پنگا نہیں


ویسے لے لینے میں بھی حرج نہیں
یہ دیکھیں نیلم جی انکل جی کیا کہہ رہے ہیں ۔ میں نے ان سے پوچھا کیوں تو پتہ ہے انہوں نے کیا کہا؟

"وہ کرنانی کی بھی استاد ہیں ۔ تمہیں چھوڑیں گی نہیں۔ پی آر او کو دیکھو اسکے پیچھے پڑی ہے اور اسکو بھی بک بک جن بنا دیا ہے ۔ اور تو اور وہ ۔۔۔۔"
مزید کیا بیان کروں اف اتنی خوفناک تصویر انہوں نے آپکی کھینچی ہے۔





اقتباس:
ویسے لے لینے میں بھی حرج نہیں
اب دیکھ لیں کیا حرج ہے ۔

میں تو چلا
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-12-10), رانا امر (18-12-10)
پرانا 18-12-10, 02:09 PM   #10
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,428
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
اب دیکھ لیں کیا حرج ہے ۔

میں تو چلا
بس اتنی جلدی ابھی تو نیلم بہن شروع بھی نہیں ہوئی
رانا امر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رانا امر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-12-10), رضی (18-12-10)
پرانا 18-12-10, 05:50 PM   #11
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا انتخاب ہے رضی!!!!!!!!

شئیرنگ کا شکریہ جانی!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (29-12-10), رضی (18-12-10)
جواب

Tags
color, کیسا, گئی, پہچان, قرآن, مقصد, مسلمان, مطابق, اللہ, اسلام, بے, بنانا, تلاش, تعلیم, جائے, خلاف, خبر, دوست, دنیا, عقائد, عظیم, غلط, غرور, صف, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger