| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 474
|
||||
| 11 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (01-04-11), ھارون اعظم (01-04-11), نورالدین (02-04-11), محمدعدنان (01-04-11), ایکسٹو (01-04-11), ابوسعد (01-04-11), احمد نذیر (01-04-11), حیدر (01-04-11), راجہ اکرام (01-04-11), سیپ (01-04-11), عبداللہ آدم (01-04-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جو کوئی ایسا کہے میرے خیال سے وہ پرلے درجے کا بے وقوف ہے یا پھر نماز پڑھنے سے جان چھڑانا چاہتا ہے . جب اللہ تعالٰی نے نماز کا حکم دیا ہے نماز فرض کی ہے تو ظاہری بات ہے نماز پڑھنے کی صلاحیت و قوت و ہمت بھی اللہ نے اسے دی ہے . ایسا کہنا کے میرے لیئے دعا کیجیئے اللہ مجھے بھی نماز پڑھنے کی توفیق دے صرف اپنے ضمیر کو مطمعن کرنے کا ایک گھٹیا طریقہ ہے
نمازی لوگ نماز پڑھنے روزانہ مسجد میں جاتے ہیں . چونکہ وہ نماز پڑھنا چاہتے ہیں اس لیئے کبھی نہیں کہیں گے کہ میرے لیئے اللہ سے دعا کیجیئے بلکہ وہ وضو کر یں گے اور اللہ کا ذکر کرتے ہوئے مسجد کی طرف چل دیں گے اور نماز پڑھ آئں گے .کاہل لوگ کہیں گے اللہ سے دعاکیجیئے مجھے بھی توفیق دے .
__________________
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاونگا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاوں گا Last edited by ایکسٹو; 01-04-11 at 08:46 AM. |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (01-04-11), گلاب خان (02-04-11), نورالدین (16-04-11), wajee (01-04-11), ابوسعد (01-04-11), احمد بلال (01-04-11), حیدر (01-04-11), سیپ (01-04-11), شمشاد احمد (01-04-11), عبداللہ آدم (01-04-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
الســلامُ علیــکم
سورۃ الماعون میں ہے، "پھرتباہی ہے اُن نمازپڑھنے والوں کیلئے جو اپنی نماز سے غفلت برتتے ہیں"۔۔ جونماز پڑھناچاہتے ہیں ہزاروں مصروفیات ہونے کے باجود بھی نماز ادا کریں کے اور جس نے نہیں پڑھنی، وقت ہو نہ ہو وہ نہیں پڑھیں بلکہ جاہلوں کی طرح نماز پڑھنے کی توفیق کی دُعا کے طلبگار نظرآئیں گے۔ آپ خود دیکھیں کہ انسان دنیا کے سارے کام کرتا ہے لیکن نماز چھوڑ دیتا ہے۔ ایک فیکٹری کا مالک اپنے ملازم کو حکم دیتا ہے اگر ملازم وہ کام نہ کرے تو مالک کے دل میں اس کی کیا عزت و قدر بنے گی یا بیٹے کو مسلسل کوئی کام کہے اور بیٹا نافرمانی کرے اور جب انعام کی باری ہوگی تو سوچیں کہ مالک کس ملازم کو دے گا اور باپ کس بیٹے کو دے گا؟ ظاہری بات ہے جو فرمانبردار ہو گا اسی کے دے گا۔ لیکن رب کی بارگاہ میں یہ قانون نہیں ہے رب فرماتا ہے کہ اگر تو نے نافرمانی کی ہے تو اب بھی میری بارگاہ میں آجا میں تجھے عطا کروں گا۔ دنیا کا قانون تو یہ ہے کہ جو محنت کرے گا اسے ملے گا لیکن میری بارگاہ میں یہ قانون نہیں ہے۔ تیرے دل میں ابھی بھی اپنی غلطی کا احساس پیدا ہو جائے تو تو میری بارگاہ میں آجا میں تیری جھولی بھردوں گا۔ تیرے بگڑے کام بنا دوں گا۔ دنیا کی ساری آسائشیں تیرے قدموں میں ڈھیر کردوں گا۔ یہ ہے میرے اللہ کی شان جو تیری غفلت کے باوجود تجکو نوازے کیلئے بُلاتا ہے۔ ہماراعقیدہ ہے کہ مرنے کے بعد تین سوال ہونگے۔ بتا تیرا رب کون ہے؟ بتا تیرا دین کیا ہے ؟ اور نبی کریم ٓصلی اللہ علیہ وسلم ذات پاک کے بارے میں سوال کیا جائے گا۔ قیامت کے دن پہلا سوال نماز کے بارے میں ہوگا۔ اور اگر پہلے سوال کا جواب ہی مشکل ہو گیا تو پھرکیا ہو گا؟ مسلمان اور کافر ایک جگہ کھڑے گفتگوکر رہے ہوں اور اذان ہونے پر دونوں کھڑے رہیں اور مسلمان نماز کے لیے نہ جائے تو ایک مسلمان اور کافر کا کیسے پتا چلے گا؟ یہ نماز ہی تو ہے جوایمانداراور بے ایمان میں فرق کرنے والی ہے۔ اب کوئی یہ کہے دُعا کیجئے کہ اللہ نماز کی ادائیگی کی توفیق عطا فرمائے تو میرے نزدیک یا تو وہ احمق ہے یاخود کو مطمئن کررہا ہے کہ میں نماز ادا کرنا چاہتا ہوں لیکن صورف نظر نہیں آتی ادائیگی کی۔ بقول علامہ اقبال وہ سجـدہ روح زمیـن جس سے کانپ جاتی تھی
اُسی کو آج ترستــے ہیں منبر و محــراب |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (01-04-11), گلاب خان (02-04-11), نورالدین (02-04-11), محمدمبشرعلی (03-04-11), ایکسٹو (01-04-11), احمد بلال (01-04-11), شمشاد احمد (01-04-11) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ جواز ایک بہانہ اور ڈھونگ ہے جھوٹی تسلی کا
انسان مجبور محض نہیں بلکہ اللہ تعالی نے اسے اختیار دیا ہے۔ فرمان باری تعالی ہے کہ ’’وھدیناہ النجدین‘‘ ہم نے اسے دونوں رستے دکھا دیئے۔۔ اب اختیار ہے کہ خیر کا راستہ اختیار کرے یا شر کا۔ شکر گزار بندہ بن کے رہے یا نا شکرا۔ اگر انسان مجبور محض ہو اور پتے کی طرح ہلنے تک کا اختیار نہ رکھتا ہو تو میرے خیال میں سزا و جزا کا تصور بے معنی ہو جاتا ہے۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (01-04-11), گلاب خان (02-04-11), ھارون اعظم (01-04-11), ایکسٹو (01-04-11), احمد بلال (01-04-11), حیدر (01-04-11), سیپ (01-04-11), شمشاد احمد (01-04-11), عبداللہ آدم (01-04-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,506
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکتہ۔۔۔
میں سمجھتی ھوں ھدایت قرآن کی صورت میں آچکی عمل کرنا اللہ کا حکم ماننا ھم پہ فرض ھو گیا۔۔۔ ارادہ اور اختیار اللہ نے بندہ کو دیا ہے۔۔۔جب دل ہی میں نماز نہ پڑھنے کا ارادہ ھے تو کیا توفیق مل سکتی ہے؟ ھدایت بھی اسی کو ملتی ہے جسکے دل ھدایت پانے کا جذبہ ھو۔۔۔ سب کچھ اللہ کی مرضی سے ھوتا ھے۔۔۔تو؟؟ باقی یہ موضوع پڑھ لیں۔۔۔۔
__________________
رب میرا اللہ، دین میرا اسلام، محمد صلی اللہ علیہ وسلم میرے نبی ھیں۔۔۔!! |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے shafirajput کا شکریہ ادا کیا | گلاب خان (02-04-11), ایکسٹو (01-04-11), احمد بلال (01-04-11), حیدر (01-04-11), شمشاد احمد (01-04-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ايسا شخص شيطان كے سخت دھوكے ميں ہے جس كي وجہ سے وہ اپنے نفس كو تسلياں دے رہا ہے ۔
اللہ تعالي نے قرآن كريم ميں واضح فرما ديا ہے كہ ہم نے تمہيں دو راستے دكھا ديئے ہيں۔اس انسان نے كس راستے كا انتخاب كرنا ہے يہ اس كا فيصلہ بہر حال اسي نے كرنا ہے۔ توفيق كا مطلب يہ ہے كہ آيا نماز كي ادائيگي كے جملہ وسائل اس كو مہيا تھے يا نہيں۔ يعني۔ نماز پر قدرت ہونا۔ صحت ہونا وغيرہ۔ اگر يہ سب امور اس كو حاصل ہيں تو اللہ كي طرف سے ان كو توفيق عطا كي جا چكي ہے۔۔۔ اب اس كا اپنا اختيار ہے كہ وہ اس توفيق كو استعمال كر كے خير كے راستے پر چلتا ہے۔۔۔ يا اس كو تر ك كر كے شر كے راستے پر چلتا ہے۔ بے نمازي شخص جب يہ بھانے بنانا شروع كر دے تو اس كا صاف مطلب ہے كہ وہ اللہ كي دي ہوئي توفيق كو خود ہي ترك كر كے شر كے راستے پر اپنے اختيار سے چل نكلا ہے۔۔۔۔اور اسي كو تو سزا ملتي ہے۔۔۔ اور اسي پر جزا ملتي ہے۔ اللہ تعالي ہم سب پر رحم فرمائے۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (02-04-11), گلاب خان (02-04-11), ایکسٹو (02-04-11), احمد بلال (01-04-11), حیدر (01-04-11) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پھر ایسے بندے سے پوچھ لینا چاہیے کہ اگر تم نے نماز نہ پڑھی تو کیا اللہ کئی عدالت میں اللہ کے سامنے کہہ سکو گے کہ اے اللہ تم نے توفیق ہی نہیں دی تھی نماز کی اس لیے میں نے نماز نہیں پڑھی؟ اتنی جرات ہو گی اُس میں؟
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (02-04-11), گلاب خان (02-04-11), ایکسٹو (02-04-11), احمد بلال (01-04-11), عبداللہ آدم (02-04-11) |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
پنجابی میں کہتے ہیں::
من حرامی تے حجتاں ڈھیر...................... ((دل کچھ کرنے پر تیار نہ ہو تو سو بہانے ہوتے ہیں!!!( |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
"اور ہدایت تو بس اللہ ہی دیتا ہے "
ویسے جب ایک شخص یہ کہے کہ میرے لئے بھی دعا کرنا ’’اللہ پاک اِس کے لئے یعنی نماز کی ادائیگی کے لئے مجھے توفیق دے‘‘۔ تو اس دعا کو ہمیں کرنے میں کیا عمل مانع ہے میرا مطلب ہے ہم اس شخص پر تنقید کرنے کے بجائے اللہ سے اس کے لئے یہی دعا کیوں نا مانگ لیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | نورالدین (16-04-11), شمشاد احمد (03-04-11) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
فیصل بھائی اس میں امر مانع تو کوئی نہیں ہے، یقینا اس کے لئے دعا کرنی چاہئے اور کرتے بھی ہیں تا ہم جو بات محل نظر ہے وہ ہے اس بات کو دلیل بنانا کہ "اللہ کی مرضی کے بغیر پتہ بھی نہیں ہل سکتا۔ یعنی کوئی کام اللہ کی مرضی کے بغیر نہیںہوتا" ۔۔۔ اور پھر اس جواز پر مطمئن ہو کر بیٹھے رہنا۔ توفیق کی دعا ہر وقت مانگی چاہئے ۔۔ لیکن اس بات کو جواز بنانا کسی طور درست نہیں۔ ان سے کوئی پوچھے اگر اس بات کی بنیاد پر نماز نہیں پڑھتے بلکہ توفیق کا انتظار کرتے ہو ، تو باقی کام کیوں توفیق کے انتظار میں نہیں چھوڑتے۔۔۔ کیا صرف نماز ہی ایسا کام ہے جو اللہ کی مرضی سے نہیں ہوتا؟؟؟؟ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (02-04-11), شمشاد احمد (03-04-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,506
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قرآن ہدایت ہے عمل ہم پہ فرض ہے۔۔۔۔ جیسے ایک ڈگری حاصل کرنے کے لئے سارے پیپر میں کامیابی حاصل کرنی ہے اپنا فرض سمجھ لیا جاتا ہے۔۔۔تو اللہ کا حکم ماننے میں توفیق کیوں؟ وہ تو اللہ کا حکم ہے ادا کرنا لازمی ھے
|
|
|
|
| shafirajput کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (03-04-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: 899 ڈھوک پراچہ،سیٹلاءٹ ٹاؤن راولپنڈی
مراسلات: 285
کمائي: 7,798
شکریہ: 14
213 مراسلہ میں 859 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایسے لوگوں سے پوچھا جانا چاہیے کہ اگرآپ قتل کر کے جیل چلے جائیں اور جج آپ کے لیے سزائے موت کا اعلان کردےتو وہاں بھی کہہ سکتے ہیں کہ مجھے اللہ نے اس قتل سے بچنےکی توفیق نہیں دی۔وہ چاہتا کہ میں قتل نہ کروں تو ہر گز قاتل نہ بنتا،پھر دیکھیے گا جج اور جلاد آپ کو اس کا جواب کیا دیتے ہیں!!
در اصل معاملہ توفیق کا نہیں،اپنی بے عملی اور بد عملی کو جواز فراہم کرنے کا ہے ۔ یہ بات کہہ کردرپردہ اللہ رب العالمین پریہ تہمت لگائی جارہی ہی کہ میں تو نمازی بننا چاہتا ہوں مگر وہ نہیں چاہتا کہ میں نمازی بن جائوں،وہ نہیں چاہتا کہ میں جہنم کی آ گ سے بچ جائوں۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, کوئی, کرے۔, کرتے, پیش, پاک, پتہ, نماز, چاہتا, مرضی, معاملہ, اپنی, اللہ, السلام, انسان, ادا, جائے, حکم, دیگر, دماغ, دعا, ضروری, عقل, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جعلی پیر کا خاتون پر تشدد،کپڑے پھاڑ دیے‘متاثرہ خاتون کا خود سوزی کا اعلان | ابن جلال | خبریں | 21 | 06-06-11 08:45 PM |
| جن باٹوں سے تول كر دوگے، تمہيں بھی تو اُن ہی باٹوں سے تول كر ملے گا ناں! | ابو عمار | گپ شپ | 3 | 13-01-11 08:31 AM |
| wajee ذیلی ناظم کی ملک توڑنے کی بات "ہندوستان کو توڑ دیا یہ کیا چیز ہے" | اویسی | تھانہ | 27 | 23-04-10 04:41 PM |
| پشتونستان سے خیبر پختونخواہ تک | ھارون اعظم | سیاست | 15 | 12-04-10 01:34 PM |
| تعلق توڑتا ہوں تو مکمل توڑ دیتا ہوں | The Great | شعر و شاعری | 0 | 26-08-09 11:20 AM |