| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 689
|
||||
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اپ بھی انہی میں تو نہیں؟؟؟
سوچ سمجھ کر جواب دیں..................... |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
پاکستانی عوام کی غالب اکثریت اس قانون میں ترمیم کے خلاف ہے۔ آپ نے جو معدودے چند افراد کی رائے پیش کی ہے، وہ ان کی ذاتی رائے ہوسکتی ہے، ملک کا قانون ان کے لئے تبدیل کرنا کہاں کا انصاف ہے؟ جمہوریت اس موقع پر کہاں چھپ جاتی ہے؟
کیا یہ لوگ ہمیں بتائیں گے کہ کونسا قانون ہونا چاہیئے اور کونسا قانون نہیں؟ توہینِ رسالت کے قانون کو اگر غلط استعمال کیا جاتا ہے تو غلط استعمال کرنے والوں کو روکیں، قانون کو کیوں تبدیل کرنا چاہتے ہیں؟
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | ahadar002 (08-01-11), shafresha (08-01-11), پاکستان دوست (08-01-11), نیلم خان (07-01-11), آبی ٹوکول (08-01-11), حیدر (07-01-11), عبداللہ آدم (08-01-11) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قانون کو کیوں تبدیل کرنا چاہتے ہیں؟
بھائ سیدھی بات ہے جو ڈالروں سے ان کا پیٹ بھرتے ہیں انہوں نے کام اپنی مرضی کا لینا ہے
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | ahadar002 (08-01-11), shafresha (08-01-11), پاکستان دوست (08-01-11), محمدعدنان (07-01-11), آبی ٹوکول (08-01-11), حیدر (07-01-11), عبداللہ آدم (08-01-11) |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بس جی ہم لوگ تو احمق ہیں۔ ایویں ای ترمیم کا مطالبہ کرتے ہیں۔آپ دل پر نہ لیا کریں
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 215
کمائي: 4,134
شکریہ: 203
179 مراسلہ میں 518 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اللہ تعلی کو یہ گوارا نہیں کہ کوئی اس طرح کی باتیں کرے۔ اور آپ ناموس نبی کے قانون کو بدلنے کی بات کرتے ہیں وہ بھی بلا وجہ ہر کام ایویں نہ کیتا کرو۔ کدی ایہ گلے پے جاندا اے۔ |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
غیاث صاحب، کیا آپ صرف اپنے آپ کو مسلمان سمجھتے ہیں؟ یہ فتویٰ بازی سے گریز کریں۔ آپ کی طرح باقی مسلمان بھی رسول اللٰہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت رکھتے ہیں۔ اگر توہینِ رسالت کے قانون میں کوئی تبدیلی کی بات کرتا ہے تو اس کو دلائل دینے کو کہیں۔ کسی کی نیت پر شک نہ کریں۔
شکریہ |
|
|
|
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
یہ بات بتا دوں کہ میں اس قانون میں تبدیلی کے حق میں نہیں ہوں۔ لیکن اگر کوئی مسلمان ایسا مطالبہ کرتا ہے تو اس کی نیت پر شک نہیں کرتا۔
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے نہیں معلوم کہ اللہ تعالیٰ کو گوارہ ہے یا نہیں۔ اتنا ضرور معلوم ہے کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آہو
|
|
|
|
|
|
#13 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 215
کمائي: 4,134
شکریہ: 203
179 مراسلہ میں 518 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
نہیں ایسا نہیں ۔ مرا تو اپنا ایمان بہت ہی ناقص ہے۔بھلا ایسے میں صرف اپنے آپ کو کیسے مسلمان تصور کر سکتا ہوں۔ اور مجھے تو یہ بھی علم نہیں کہ میرا ایمان اللہ تعالی کے ہاں مقنول بھی ہے یا نہیں۔ بھائی فتوی بازی کی بات ہے میں نے تو ایک مخلصانہ مشورہ دیا تھا کہ احتیاط کا دامن تھامنا چاہیے۔ اور یہ مشورہ میں پہلے ہی دے چکا ہوں اقتباس:
|
||
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے غیاث کا شکریہ ادا کیا | shafresha (08-01-11), پاکستان دوست (08-01-11), ھارون اعظم (08-01-11), آبی ٹوکول (08-01-11), حیدر (07-01-11) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 215
کمائي: 4,134
شکریہ: 203
179 مراسلہ میں 518 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس موضوع پر کافی بات ہوچکی ہے
بہر حال کچھ لوگ اس قانون میں ترمیم کے حق میں اور کچھ نہیں کوئی بھی یہ نہیں کہتا کے قانون غلط ہے اورکوئی بھی نہیں کہتا ہے کے اسے ختم کیا جائے حقیقت یہ ہے کے اس قانون کا استعمال بہت غلط انداز میں کیا جاتا اگر کوئی اس میں موجود ٹیکنکل خامیوں کی نشاندہی کرتا ہے تو کم از کم اس کی بات کو سننا چاہئے بلاوجہ لوگوں پر کفر کے فتوے جڑنے سے بہتر ہے ہمیں اپنے اعمال کی طرف دھیان دینا چاہئے کے کہیں ہم اللہ کی حدود کو تجاوز تو نہیں کررہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (08-01-11), ھارون اعظم (07-01-11), ناصحی (07-01-11), حیدر (07-01-11), عبداللہ حیدر (08-01-11) |
![]() |
| Tags |
| color, red, size, کیلیے, گی۔, ٹیوب, پیٹ, پاکستانی, یو ٹیوب, ویڈیو, قانون, لوگ, مطالبہ, watch, you, youtube, بٹن, برقرار, ترمیم, جواب, خلاف, دیکھنے, دیں, رسالت, سمجھ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جعلی پیر کا خاتون پر تشدد،کپڑے پھاڑ دیے‘متاثرہ خاتون کا خود سوزی کا اعلان | ابن جلال | خبریں | 21 | 06-06-11 08:45 PM |
| حماقت نہیں توکیا ہے؟ | زارا | گپ شپ | 2 | 26-01-11 10:45 AM |
| توہین رسالت کرو..........باہر بھجوا دیں گے!!! | عبداللہ آدم | عمومی بحث | 81 | 02-12-10 07:24 AM |
| توہین رسالت کے قانون میں ترمیم ۔ایک سازش ؟ | قاسم شاہ | اسلامی عقیدہ | 2 | 21-11-10 05:15 PM |
| بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 17-12-07 02:50 PM |