| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 973
|
||||
| 12 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (11-12-10), فرحان دانش (14-12-10), فرخ ظفر (15-12-10), ھارون اعظم (12-12-10), نورالدین (13-12-10), مرزا عامر (12-12-10), احمد بلال (12-12-10), حیدر (13-12-10), رضی (12-12-10), عبدالقدوس (12-12-10), عبداللہ آدم (12-12-10), عروج (12-12-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حیدرآباد کے ریجنل پولیس افسر حیدرآباد سید مشتاق شاہ نے بی بی سی اردو سروس کے نامہ نگار احمد رضا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ مقدمہ درج نہیں ہونا چاہیے تھا لیکن بعض مذہبی تنظیموں کے کارکنوں نے سڑک بلاک کرکے احتجاج شروع کردیا تھا جس کی وجہ سے عشرہ محرم میں نقص امن سے بچنے کے لیے پولیس کو مقدمہ درج کرنا پڑا۔
نوٹ : اوپر لکھی عبارت پر کلک کرنے سے آپ وہ گفتگو سن سکتے ہیں جو پولیس افسر اور رپورٹر کے درمیان ہوئی |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس خبر پر ممبران کی رائے درکار ہے کے آپ کے خیال میں حقیقت کیا ہے ؟
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (11-12-10), نورالدین (13-12-10), مرزا عامر (12-12-10), احمد بلال (12-12-10), حیدر (13-12-10), سیپ (15-12-10), شمشاد احمد (11-12-10), عبداللہ آدم (12-12-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اصل حقيقت تو كوئي موقع پر موجود خدا ترس انسان ہي بتا سكتا ہےكہ يہ واقعہ كس نوعيت كا تھا باقي ہم جيسےدور دراز كے لوگ تو ميڈيا كي خبروں پر ہي پھر وہي سلسلہ شروع كر ديںگےجس كي گرد بمشكل كم ہوئي ہے۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
دونوں فریقین کے دلائل سُننے جانے چاہئے اور پھر سزاوار کو قرار واقعی سزا دی جانی چاہئے۔
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (12-12-10), shafresha (12-12-10), فیصل ناصر (12-12-10), مرزا عامر (12-12-10), احمد بلال (12-12-10), حیدر (13-12-10), رضی (12-12-10), شمشاد احمد (12-12-10), عبداللہ آدم (12-12-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,909
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس معاملے میں چند باتیں قابل غور ہیں ۔
کیوں آجکل ایسے کیسس سامنے آرہے ہیں ؟ توہیں رسالت قانون میں ترمیم کی جانے پر کیوں اتنا ذور تھا ؟ اور عوام میں رائے عامہ بنانے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر ایسے کیسس سامنے آرہے ہیں ۔ پاکستان میں قوانین پر عمل کا کیا حال سب کو علم ہے بڑی سے بڑی بات پر بھی پولیس کچھ نہیں کرتی اس معاملے میں سب آجکل کیوں ایکٹو ہوگیے ہیں ۔ ذرا سوچیے ۔ اور ان کیسس میں بظاہر وہی مظلوم ہوتا ہے جس پر توہین رسالت کا الزام ہوتا ہے ۔ یہ سب سوچنے کی باتیں ہیں ۔ دراصل آجکل کا دور اسلام کی بنیادوں پر حملوں کا دور ہے ۔ جو پری پلینڈ طریقے سے کیا جارہا ہے ۔ توہین رسالت کا قانوں ظالمانہ ہے اس کو ثابت کرنے کے لیے یہ کیسس آجکل سامنے آرہے ہیں ۔ اور بہت سے لوگ اس کام پر لگے ہوئے ہیں کہ اس ظالمانہ قانون کو بدل دیں ۔ اب ان کو اس مقصد کو پورا کرنے کے لیے چند لوگوں کی قربانی بھی دینی پڑی تو دیں گیں ۔ خیر اس قانون کو بدلیں یا نا بدلیں ۔ فیس بک، انٹر نیٹ بھرا پڑا ہے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان کی گستاخی میں ۔ ان کا کیا بگاڑ لیا ۔ بس یہ دور ایمان کی آزمائش کا ہے فتنوں کا دور ہے ۔ اس لیے روز ایک نیا فتنا سامنے آتا ہے اللہ ہمارے ایمان کی حفاظت کرے ۔ فتنوں سے محفوظ رکھے ، کفار اور فتنہ پرور لوگوں کا آلہ کار بننے سے بچائے آمین ۔ سمجھنے والوں کی بڑی نشانیاں ہیں ۔
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے Last edited by سحر; 12-12-10 at 09:25 PM. |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (12-12-10), فیصل ناصر (12-12-10), مسٹر شیف (13-12-10), رضی (12-12-10), شمشاد احمد (13-12-10), عبدالقدوس (12-12-10), عبداللہ آدم (12-12-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب یہ واقع ہوا میرا بھائی وہی پر تھا اگر پولیس نہیں آتی تو گستاخ رسول زندہ نہ ہوتا آج اس دنیا میں۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | shafresha (12-12-10), فیصل ناصر (12-12-10), احمد بلال (13-12-10), رضی (12-12-10), عبداللہ آدم (12-12-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مَیں پورے وثوق سے کہہ سکتی ھوں کہ کوئی مسلمان بھی اپنے سے لگا کراتنی بڑی بات نہیں کہہ سکتا۔آخر موت تو سبھی کو یاد رھتی ھے۔ پھر اپنے آقا کو منہ کیسے دکھا پائے گا۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | shafresha (12-12-10), فیصل ناصر (12-12-10), احمد بلال (13-12-10), عبدالقدوس (12-12-10), عبداللہ آدم (12-12-10) |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
میں ذاتی طور پر ایک حافظ قرآن و جانتا ہوں جس کو گوجرانوالہ کی ایک فیکٹری میں جان بوجھ کر توہین قرآن ے الزام میں ورکرز نے شہید کر دیا..................!!!
اگر کسی نے جھوٹا الزام لگایا ہے تو اسے اسلام کی رو سے 80 کوڑے پڑنے چاہیں........... |
|
|
|
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
میرے خیال میں آج کل اس ایشو کو کچھ زیادہ ہی اچھالا جا رہا ہے۔ کسی نہ کسی کو قربانی کا بکرا بنا کر اس کی آڑ میں توہین رسالت کا قانون تبدیل کرنے کی کوشش ہورہی ہے۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (12-12-10), احمد بلال (13-12-10), رضی (12-12-10), شمشاد احمد (13-12-10), عبداللہ آدم (12-12-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واللہ وعلم اگر اس نے کی تو اسکو سرے عام پھانسی دی جائے
ویسے جس نے گستاخی کی ہے یہ خوجہ ہے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
فریقین اس بات پر متفق ہو گئے ہیں کہ مذکورہ مقدمہ غلط فہمی کی بُنیاد پر قائم کیا گیا لہذا مدعی اس مقدمے کو واپس لے لے گا!!!!
بےچارہ آغا خانی ڈاکٹر بچ گیا!!!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (12-12-10), نورالدین (13-12-10), احمد بلال (13-12-10), شمشاد احمد (13-12-10), عبدالقدوس (13-12-10) |
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ پاکستان ہے اس لیے اس بے چارے آغاخانی کے بچنے کی امید بن گئی اور وہ بچ بھی جائے گا ۔
لیکن کتنے ہی مسلمان امریکہ میں بغیر ثبوت کے الزام پر پکڑے جاتے ہیں اور ان کے بچنے کی کوئی امید نہیں ہوتی ہے ۔اور نا ہی وہ بچ پاتے ہیں ۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
پاکستان میںہونے کی وجہ سے نہیں بلکے غلط مقدمے کے اندراج کی وجہ سے اُس ڈاکٹر کی جان بچی ہے!!!
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کلینک, کارڈ, پہلے, پولیس, پاکستان, واقعات, وضاحت, لے, مذہبی, مطابق, معاملہ, الزام, ادا, بی, بول, بازی, حسن, خلاف, درخواست, شہر, شان, شخص, شروع, طور, علی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جعلی پیر کا خاتون پر تشدد،کپڑے پھاڑ دیے‘متاثرہ خاتون کا خود سوزی کا اعلان | ابن جلال | خبریں | 21 | 06-06-11 08:45 PM |
| جن باٹوں سے تول كر دوگے، تمہيں بھی تو اُن ہی باٹوں سے تول كر ملے گا ناں! | ابو عمار | گپ شپ | 3 | 13-01-11 08:31 AM |
| wajee ذیلی ناظم کی ملک توڑنے کی بات "ہندوستان کو توڑ دیا یہ کیا چیز ہے" | اویسی | تھانہ | 27 | 23-04-10 04:41 PM |
| پشتونستان سے خیبر پختونخواہ تک | ھارون اعظم | سیاست | 15 | 12-04-10 01:34 PM |
| تعلق توڑتا ہوں تو مکمل توڑ دیتا ہوں | The Great | شعر و شاعری | 0 | 26-08-09 11:20 AM |