| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1994
|
||||
| 20 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (28-11-10), sahj (21-11-10), shafresha (21-11-10), فیصل ناصر (21-11-10), گلاب خان (22-11-10), ھارون اعظم (21-11-10), یاسر عمران مرزا (21-11-10), نیلم خان (30-11-10), مرزا عامر (21-11-10), Zullu230 (21-11-10), ایکسٹو (21-11-10), ایم اے راجپوت (09-12-10), احمد بلال (23-11-10), ارشد کمبوہ (21-11-10), رضی (22-11-10), سیپ (21-11-10), عبدالقدوس (21-11-10), عبداللہ حیدر (24-11-10), عروج (21-11-10), غلام خان (23-11-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا آقا مدنی
کی عزت و حرمت اتنی ارزاں ہے کے کسی ایرے غیرے کے کوئی کمنٹس کرنے پر اس میں حرف آجاتا ہے ؟؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-11-10), ھارون اعظم (21-11-10), نیلم خان (30-11-10), نورالدین (22-11-10), مرزا عامر (21-11-10), ارشد کمبوہ (21-11-10), رضی (22-11-10), سیپ (21-11-10), عروج (21-11-10), غلام خان (23-11-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجرم کو سزا نہ ملنا کہیں بہتر ہے اس سے کہ بے گناہ کو سزا ہو جائے۔
Last edited by مرزا عامر; 21-11-10 at 03:43 PM. |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 423
کمائي: 13,788
شکریہ: 82
310 مراسلہ میں 836 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عاصمہ جہانگیر کا تذکرہ آیا اس نے خود اقرار کیا کہ میرا خاوند قادیانی ہے ۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تمام کفار بھی مل کر آپ صلّی اللہُ علیہِ واٰ لِہِ وسلّم کی شان کم نہیں کر سکتے۔ مجھے چند دن پہلے اخبار سے ایک کالم پڑھنے کو ملا کہ برطانیہ نے شیطان رُشدی کو سیاسی پناہ اپنے ملک میں دی۔ کہ شاید آقا کی گستاخی کرنے والوں کو حوصلہ رھے۔ نئی تحقیق جو سامنے آئی وہ یہ ھے کہ'' محمد'' نام برطانیہ میں نو مسلم بھی شامل ھیں ھر نام سے زیادہ رکھا جانے والا نام رھا۔ اللہ نے یہ نام غیرمسلم کی زبان پر جاری کرنا ھی ھے۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چوروں اور کرپٹ لوگوں کی عدالت میں؟؟ یا انسانی عدالت میں؟؟ مغیث اور منیب کے کیس کا کیا ہوا؟؟؟ دنیا نے ویڈیودیکھی یا نہیں؟؟ مجرموں کو سزا ہو گئی؟؟ اس آزاد وطن میں ہونے والی ظلم کی کتنی کہانیاں سنو گے بھائی ایک طویل لسٹ ہے جو معلوم ہے۔ اور جو نہیں معلوم اس کے لیئے لسٹ کی نہیں کسی کتاب کی ضرورت ہوگی۔
یہاں عدالتوں میں گواہ بِکتے ہیں- جس کی شکل جتنی معصوم اس کا اتنا اچھا ریٹ ۔ چہرے پر اگر داڑھی رکھ لی تو اور اچھا ریٹ ۔ اینٹوں کے صنعتکار کے ملازم کیا اس کی مرضی کے خلاف بیان دے سکتے ہیں ۔ چودھری کسی کسان کی بیٹی یا بہن کی عزت سے کھیلتا ہے تواس کے خلاف گواہی دینے کتنے لوگ جمع ہوتے ہیں ۔ کس عدالت کی بات کرتے ہو آپ ؟ ان لوگوں کی جن کے ضمیر کو پیسے نے سلا دیا ۔ عبداللہ بھائی اگر اس عورت کے پاس پیسہ اور اثر و رسوخ ہوتا تو کسی جج کا اسے سزا سنانا تو دور کی بات اس پر مقدمہ ہی نہ چلتا ۔ کیا معلوم کہ وہ عورت سچ بول رہی ہو۔ وہ اپنی بے گناہی ثابت نہیں کرسکتی ۔ کیا اس کے گناہ کو ثابت کیا جا سکتا ہے؟ کیا اس کی گستاخی کے دوران کوئی ویڈیو بنائی گئی تھی یا آڈیو؟ کتنی بہادر ہے ہماری عدالت کہ چار بچوں کی ایک غریب ماں کو گواہوں کے بیان پر سزائے موت سنادی ۔ اس چار بچوں کی ماں کو سزائے موت سنانے کی ضرورت ہی نہیں تھی اس بیچاری نے غربت سے تنگ آکر تھوڑے دن بعد خود ہی خود کشی کر لینی تھی۔ میرا خیال ہے توہین رسالت کا جھوٹا مقدمہ کرنے والے کے لیئے بھی کوئی سخت سزا ہونی چاہیئے ۔ کہ اگر توہین رسالت ثابت نہ ہو سکی تو مقدمہ کرنے والے کو بھی سخت جرمانہ یا سزا۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
|
#9 | ||
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
اور یہ ایک المناک حقیقت ہے عدالتوں سے سزا اور معافی پر مرزا صاحب کے مرسلے کو دیکھ لیں |
||
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-11-10), کنعان (21-11-10), ھارون اعظم (21-11-10), نیلم خان (30-11-10), نورالدین (22-11-10), مرزا عامر (21-11-10), ارشد کمبوہ (21-11-10), غلام خان (23-11-10) |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,726
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
ملکی سطح پر جن جرائم میں سزائے موت کی سزا سنائی جاتی ھے، ذاتی طور پر اس پر وقت حاکم/صدر صاحب کو جو اس کی معافی کی اپیل کی جاتی ھے اس پر صدر صاحب وہ درخواستین خود کھول کر نہیں چیک کرتے بلکہ اس پر ایک ادارہ بنایا ہوتا ھے جو ان درخواستوں پر کام کرتا ھے، ان میں سارے کیسیز کو پڑھنے کے بعد ہی وہ ادارہ مجاز ھے کہ کس کی اپیل جرائم کے حساب سے اپیل گراؤنڈ کے مطابق اس معیار پر پوری اترتی ھے کہ اسے رعایت ملنی چاہئے تو وہ اس میں اپنے ریماکس بھی ایڈ کرتا ھے جس پر وہ درخواستیں صدر کی ٹیبل پر دستخط کرنے کے لئے پہنچائی جاتی ہیں۔ صدر صاحب کا کام دستخط کرنا ہوتا ھے باقی کام اس ادارہ کے ھے جو اس پر سٹڈی کرتا ھے۔ ایک اپیل جو کسی اپم۔پی/ایم این اے/ جیلر/ایس پی/ آئی جی وغیرہ وغیرہ کسی کی اپروچ سے بھیجی جاتی ھے اس پر منظور ہونے کے مواقع زیادہ ہوتے ہیں کیونکہ ادارہ مجاز بھی جانتا ھے کہ کا اثر بعد میں کیا ہو گا اس پر ادارہ مجاز صدر صاحب سے مشاورت کر سکتا ھے اور صدر صاحب کی مرضی ھے اسے قبول کرے یا رد۔ ---------------------- ---------------------- کوئی بھی مرد و زن جو اپنے مذھب سے غیر مذھب ممالک کا شہری بن کے وہاں پر رہ رہا ھے اور اس ملک میں وہ اس ملک کے مذھب کی توہین کے الزام میں گرفتار ہوتا ھے جرم ثابت ہونے پر اگر اسے سزائے موت کی سزا ہوتی ھے یا سزائے موت اپیل پر معاف ہوتی ھے تو اسے کسی بھی عام شہری سے جان کا خطرہ لازمی ہو گا۔ دونوں صورتوں میں وہ یو۔این۔او کے ایک قانون کے مطابق ڈائریکٹ اپنی جان کی امان پر درخواست کر سکتا ھے یا جو ممالک اس پر یو۔این۔او سے ریکنائزڈ ہیں ان ممالک میں آن لائن پر بھی مذھبی اسائلم کی درخواست کر سکتا ھے۔ مرد و زن دنیا کی جس جیل میں بھی ہونگے یہ ممالک سفارتی تعلقات کی پیش نظر اس بندے کی جان بچانے کے لئے ہر ممکن کوشش کریں گے۔ اگر کوشش کامیاب ہوئی تو وہ مردوزن اس ملک سے ملک بدر کر دیا جائے گا اور دوسرے اسے پناہ دے دیں گے۔ یہاں ایک بات بتاتا چلوں کہ یہ ہیومن رائٹس پر ملک بدر اور پناہ دینے والا قانون ہر مذھب کی توہین کے الزام میں جرم ثابت ہونے پر ھے نہ کہ صرف اسلام کے۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
#11 | |||
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اس پہلو کو بھی مدنظر رکھیں کہ گناہ گار اگر بےگناہ ثابت ہوجائے تو زیادہ تیس مارخان بن جاتا ہے۔۔۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|||
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (28-11-10), sahj (21-11-10), shafresha (21-11-10), ھارون اعظم (21-11-10), نیلم خان (30-11-10), موجو (26-11-10), مرزا عامر (21-11-10), Zullu230 (21-11-10), ایکسٹو (21-11-10), عبداللہ آدم (21-11-10), عبداللہ حیدر (24-11-10), غلام خان (23-11-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
میں یہاں کہ دوں کے یا پھر کسی اخبار کو فون کر دون تھانے جا کر رپورٹ لگا دوں کہ
عبداللہ آدم بھائی نے گستاخی کی ہے تو کیا خیال ہے لوگ آپ کی تحقیق کریں گے؟ کیا کوئی آپ کو تحفظ دے گا آپ کے وہم و گمان میں بھی نہیںہوگا کہ یہ میں نے تو کبھی سوچا بھی نہیں تھا کی گستاخی کرونگا نعوز باللہ تو میرے بھائی ایسا مسئلہ ہوا تو آپ کیا کروں گے؟
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-11-10), کنعان (21-11-10), نیلم خان (30-11-10), مرزا عامر (21-11-10), ایم اے راجپوت (09-12-10), ارشد کمبوہ (21-11-10), غلام خان (23-11-10) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ ہم پر رحم کرے ہماری غیرت تو بالکل ہی مر گی ہے ۔
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | sahj (21-11-10), shafresha (21-11-10), نیلم خان (30-11-10), مرزا عامر (21-11-10), ارشد کمبوہ (21-11-10), عبداللہ حیدر (24-11-10), غلام خان (23-11-10) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا اعتراض یہ بنتا ہے کے پوپ کی اپیل پر تو گورنر سے لے کر صدر تک سب حرکت میں آگئے
لیکن ڈاکٹر عافیہ کے لئے کی گئیں ساری اپیلیں اٹھا کر ایک طرف رکھ دی گئیں اگر اس عورت کی سزا "رحم" کی بنیاد پر معاف کی جارہی ہے تو مجھے خوشی ہوگی اور اگر یہ کسی "پریشر" کی بنیاد پر ہے تو میں اس کی مخالفت کرتا ہوں |
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | sahj (21-11-10), shafresha (21-11-10), کنعان (21-11-10), ھارون اعظم (21-11-10), نیلم خان (30-11-10), موجو (26-11-10), مرزا عامر (21-11-10), ایم اے راجپوت (09-12-10), ارشد کمبوہ (21-11-10), رضی (22-11-10), عبداللہ آدم (21-11-10), عبداللہ حیدر (24-11-10), غلام خان (23-11-10) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (28-11-10), sahj (21-11-10), shafresha (21-11-10), فیصل ناصر (21-11-10), گلاب خان (22-11-10), نیلم خان (30-11-10), مرزا عامر (21-11-10), ایم اے راجپوت (09-12-10), ارشد کمبوہ (21-11-10), عبداللہ آدم (21-11-10), غلام خان (23-11-10) |
![]() |
| Tags |
| color, com, express, images, کورٹ, کارڈ, قرآن, نظر, میڈیا, مسلمان, اسلام, بے, توجہ, حکم, خصوصی, دیں, درخواست, سپریم, طور, عدالت, عدالتی, عزت, غلط, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جعلی پیر کا خاتون پر تشدد،کپڑے پھاڑ دیے‘متاثرہ خاتون کا خود سوزی کا اعلان | ابن جلال | خبریں | 21 | 06-06-11 08:45 PM |
| حماقت نہیں توکیا ہے؟ | زارا | گپ شپ | 2 | 26-01-11 10:45 AM |
| شیری رحمان نے توہین رسالت ایکٹ میں ترمیم کا بل جمع کروادیا | جاویداسد | خبریں | 10 | 02-12-10 12:47 AM |
| توہین رسالت کے قانون میں ترمیم ۔ایک سازش ؟ | قاسم شاہ | اسلامی عقیدہ | 2 | 21-11-10 05:15 PM |
| بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 17-12-07 02:50 PM |