واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


تکفیر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-01-12, 09:20 PM   #1
تکفیر
اداس ساحل اداس ساحل آف لائن ہے 26-01-12, 09:20 PM

تکفیر

تکفیرکے بارے میں آپ سے پوچھنا ہے۔ یہ تکفیر کیا ہے؟ اس کا باقاعدہ عمل ہے، قانون ہے، حکمت عملی ہے؟

شکریہ
__________________
نہیں ہوں پر میں قائل شدت پسندی کا
میں ترے عشق کی آخری حد چاہتا ہوں


Last edited by اداس ساحل; 26-01-12 at 09:46 PM..

اداس ساحل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 221
Reply With Quote
پرانا 26-01-12, 09:42 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو امریکہ کی تکفیر کرے وہ دہشت گرد ہے
امید ہے سمجھ آگیا ہوگا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (03-02-12), بلال الراعی (26-01-12), حیدر (27-01-12), عبداللہ آدم (29-01-12)
پرانا 27-01-12, 11:55 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تکفیر ایک ایسا عمل ہے جو باقاعدہ حکمت عملی کے تحت قانون کی شکل میں لاگو کیا جاتا ہے۔ تکفیر کو صرف ایسے گروہ پر لاگو کیا جاتا ہے جو خود کو ناپسند ہوں اور ایسے گروہوں کو صاف بچا لیا جاتا ہے جو من کو اچھے لگتے ہوں۔

تازہ حالات میں اس کی مثالیں امریکہ اور افواج پاکستان ہیں۔ مثلاً امریکہ آمریت کی تکفیر کرتا ہے لیکن سعودیہ و مشرف کی باری "رام نام" کرتا ہے۔ اسی طرح افواج پاکستان بلوچوں اور طالبان کر ملکی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دے کر ان کے نہ صرف تکفیر کرتی ہیں بلکہ انکی تکبیر (المعروف ذبح) بھی کر دیتی ہیں، لیکن کراچی میں موجود ان سے بڑے مجرموں کو حکومت پر بٹھاتی ہے اور ان کے لیے تکبیریں بلند کرتی ہے۔

تکفیر کا عمل گروہوں سے ہٹ کر انفرادی سطح پر بھی پایا جاتا ہے۔ مثلاً کُچھ لوگ طالبان کی غلطیوں اور ان سے منسوب غلطیوں کو اُچھال کر ان کی تکفیر کرتے ہیں لیکن جب باری امریکہ کے مظالم (مثلاً سلالہ چیک پوسٹ )کی آتی ہے تو چند دن کی چھٹی پر چلے جاتے ہیں ۔

اُمید ہے ان پیرا گراف سے تکفیر خؤب سمجھ میں آ گئی ہو گی۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (27-01-12), نبیل خان (03-02-12), مرزا عامر (27-01-12), احمد نذیر (27-01-12), بلال الراعی (27-01-12), شمشاد احمد (28-01-12), عبداللہ آدم (29-01-12)
پرانا 27-01-12, 04:15 PM   #4
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,962
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!
اس بلاگ کا مطالعہ کریں‌امید ہے تکفیر کی وضاحت مل جائے گی
منہج اہل السنة
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (28-01-12)
پرانا 28-01-12, 09:46 AM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابن آدم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!
اس بلاگ کا مطالعہ کریں‌امید ہے تکفیر کی وضاحت مل جائے گی
منہج اہل السنة
میری بات نہ رہنے دینا۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-01-12, 05:34 PM   #6
Junior Member
اجنبی
 
اسحاق علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مقام: Quetta Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 28
کمائي: 374
شکریہ: 31
10 مراسلہ میں 20 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسحاق علی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں اسحاق علی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تکفر کا مطلب یہی ہے کہ آج ھم مسلمان ایک دوسرے کو کر رہے ہیں،
بات بات پر ایک دوسرے کو کافر قرار دیتے ہیں،
حالانکہ رسولِ خدا ' ص' نے خُود فرمایا تھا کہ میرے اُمّت کے 73 فِرقے ھونگے،
اِس حساب سے تو رسول اللہ نے سب کو مسلمان قرار دیا ہے۔ کیونکہ "میری اُمت" کا لفظ آپ'ص' نے سب کیلیے استعمال کیا ہے کسی ایک مخصوص فرقہ کے لیے نہیں، اور ھم نے رسول اللہ سے بڑھ کر اپنے آپ کو سمجھنے لگے جو ایک دوسرے کو کافر کہہ کراُن کی اُمت میں سے باہر نکال رہے ہیں!!!
اسحاق علی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-01-12, 01:30 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب کا بہت شکریہ۔

تکفیر کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کا بہت شکریہ اور مہربانی۔ اصل میں اس کا پوچھنے کا مقصد یہ ہی تھا کہ لوگ کس قدر دیدہ دلیری سے ایک دوسرے پر کافر ہونے کا فتوی دیتے ہیں۔ آخر ان کے وہ کون سے ذرائع ہیں جن سے لوگ اس قدر پر یقین ہو کر دوسروں کو ایسے نا مناسب القاب سے نوازتے ہیں۔ مجھے محمد اسحق صاحب کی یہ بات بہت پسند آئی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آ لہ وسلم نے فرمایا کہ میری امت کے تہتر فرقے ہوں گے اور وہ سب امت محمدی ہوں گے تو پھر جھگڑا کس چیز کا ہے۔ خلافت کے قانون بھی شاید ایسے ہی ہونے چاہیے کہ جو شخص اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ و آ لہ وسلم کا نام لے، تو وہ دائرہ اسلام میں داخل ہو جاتا ہے پھر آگے اللہ مالک ہے
اداس ساحل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-02-12, 07:45 PM   #8
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ تو نہیں کہا تھا نا کہ ایک ان میں سے امریکی بھی ہو گا.............

غور کرو ،اس بات پر کافی زیادہ گہرائی ہے
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (02-02-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger