واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


تیرے وجہ کریم کی خاطر کفر پہ کاری وار کیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-08-10, 12:12 AM   #1
تیرے وجہ کریم کی خاطر کفر پہ کاری وار کیا
عبداللہ آدم عبداللہ آدم آن لائن ہے 12-08-10, 12:12 AM

((یہ تحریر اپ کو بہت عجیب لگے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شاید اس لیے کہ اب ایسی اوازیں بہت کم لگتی ہیں جو امت کو اس کی نشاۃ ثانیہ کی طرف لے کر جانے والی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔))

رمضان المبارک ماہ جہاد و قتال ہے۔یہ بابرکت مہینہ اپنے جلو میں تاریخ اسلامی کے زریں باب لیے ہوئے ہے۔17 رمضان المبارک کو ہی وہ میدان سجا جسے اللہ تبارک و تعالٰی نے قرآن مجید میں ’یوم الفرقان‘ سے تعبیر کیا۔20 رمضان 8 ہجری کو فتح مکہ کی صورت میں اسلام کو سربلندی و غلبہ حاصل ہوا۔اس ماہ میں اللہ خاص طور پر اپنے بندوں کی طرف متوجہ ہوتا ہے۔بارگاہ رب العزت سے لطف و کرم کی بارشیں اس طرح برستی ہیں کہ اس مبارک مہینہ میں ادا کیے گئے نفل کا ثواب فرض کے برابر جبکہ فرض کا اجر 70 فرائض کے برابر کر دیا جاتا ہے۔گویا اللہ تعالٰی کا منادی صدا لگا رہا ہے کہ اس مہینہ میں رب رحمٰن کے دریائے رحمت کی تلاطم خیزیاں اپنے جوبن پر ہوتی ہیں لہٰذا ان ایام میں رب کے رستوں پر چلنے اور اپنے قدموں کو جہاد فی سبیل اللہ میں نکالنے کا عزم مصمم کیجئے کہ جن قدموں کو اس راہ کی خاک بھی میسر آگئی وہ جہنم سے محفوظ رہیں گے۔۔۔۔۔۔!!!

اس ماہ کی بابرکت ساعتیں اور جہاد و قتال کا میدان۔۔۔۔۔۔سبحان اللہ!!!ہر فرد اس راہ پر لپکے اور یہ با سعادت ایام محاذوں پر گزارنے کی تیاری کرے اور مجاھدین کے شانہ بشانہ میدان میں نکلنے کا عزم کرے تاکہ رب کائنات کی طرف سے نازل ہوتی رحمتوں سے دامن بھر لے۔یہ مہینہ قرآن کامہینہ ہے اور قرآن اور جہاد لازم و ملزوم ہیں،ایک کے بغیر دوسرا اور دوسرے کے بغیر پہلا اپنی حقیقت کھو بیٹھتا ہے۔اس کامل کتاب کی پیروی کرتے ہوئے آج دنیا بھر میں اللہ کے بندے اللہ ہی کی خاطر طواغیت سے بھڑے ہوئے ہیں اور اللہ کے کلمہ کی سربلندی کے لیے قربانیوں کی تاریخ رقم کر رہے ہیں۔

افغانستان سے صلیبیوں کے سرغنہ میک کرسٹل کی پسپائی عبرت کے بے شمار دروس اپنے اندر لیے ہوئے ہے۔وہ جو سر تا پا غرور و نخوت کی تصویر تھا،وہ جو "فتح عراق" کا تمغہ سینے پر سجائے پھولا نہیں سماتا تھا، وہ جو افغانستان میں برسرپیکار مجاھدین کو زیر کرنے ایا تھا،اب بے بسی میں اپنی مثال آپ ہے۔
((جیسے کرکٹ میں اگر آپ مخالف ٹیم کو کپتان ہی تبدیل کرنے پر مجبور کر دیں!!))
وہ نہ صرف افغانستان سے بھگا دیا گیا بلکہ مریکی فوج سے بھی بے ابرو ہو کر رخصت ہوا۔یہ ہے اللہ کی تدبیروں کا مقابلہ کرنے والوں کا انجام۔۔۔۔۔۔۔۔اور اسی انجام سے پورا صلیبی لشکر اپنے نئے سالار پیٹریاس سمیت دوچار ہونے کو ہے۔

یہود و نصارٰی نے اپنی نامرادیوں کو کابل میں منعقدہ عالمی ڈونر کانفرنس کے غبار میں چھپانے کی کوشش کی ناکام کوشش کی ہے۔کرزئی اور اس کے سیم و زر کے غلام حکمران قبیلے کو ڈالروں کی برکھا رت سے نواز کر وہ گمان کر رہے تھے کہ پچھلے 9 سال میں شکست و ریخت کا شکار فوج کو زرا دیر کے لیے پیغام راحت پہنچایا جاسکے گا۔لیکن یہ کانفرنس دراصل احمقوں کے اکٹھ کے سوا کچھ حقیقت نہیں رکھتی جس کا واضح ثبوت گزشتہ ماہ میں 714 صلیبی فوجیوں کی ہلاکتیں،ریموٹ کنٹرول اور بارودی سرنگوں کے 176 دھماکے ہیں۔جبکہ کمین لگا کر کی جانے والی 74 کاروائیاں اور 110 ٹینک و بکتر بند کی تباہی اس کے علاوہ ہے۔اسی طرح صلیبیوں کی سپلائی لائن پر کیے گئے 36 حملے کئے گئے اور 4 ہیلی کاپٹر اور جاسوسی طیارے زمیں بوس ہوئے۔

بلاد الرافدین عراق میں بھی مجاھدیں ہر گزرتے دن کے ساتھ اللہ کی تائید و نصرت کے ساتھ مضبوط سے مضبوط تر ہو رہے ہیں اور آئے روز صلیببیوں اور ان کے مرتد اتحادیوں کے شیطانی ٹولوں پر قہر بن کر ٹوٹ رہے ہیں۔صومالیہ ،فلپائن،کشمیر اور چیچنیا میں بھی امت کے بیٹے،امت کے زخموں پر مرہم رکھنے اور یہود و نصارٰی کے معاشی و عسکری اھداف پر پیہم ضربیں لگانے میں مصروف ہیں۔

ان تمام محاذوں پر برسرپیکار مجاھدین ہی امت کے حقیقی محسن ہیں جو کہ امت کی جانب بڑھنے والے تیروں کی یلغار کو اپنے سینے پر روک رہے ہیں اور کفار کی قوت و شوکت کو توڑنے کی سعی و جدوجہد میں مصروف ہیں۔یہ مخلصین جہاں امت کی جانب سے دعائوں کے متمنی ہیں وہیں رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں امت سے یہ توقع بھی رکھتے ہیں کہ وہ انفاق فی سبیل اللہ کے زریعے ان کی پشتی بانی کرے گی۔کلاشنکوفوں سے چینوک اور بنکر بسٹر بمون کا مقابلہ کرےت اور انہیں زمین چاٹنے پر مجبور کرتے ہوئے یہ جیالے ہر مسلمان کی جانب سے اس ایت کریمہ پر حقیقی عمل کے منتطر ہیں:::
مَّن ذَا الَّذِي يُقْرِضُ اللّهَ قَرْضًا حَسَنًا فَيُضَاعِفَهُ لَهُ أَضْعَافًا كَثِيرَةً وَاللّهُ يَقْبِضُ وَيَبْسُطُ وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ
کون ہے جو اﷲ کو قرضِ حسنہ دے پھر وہ اس کے لئے اسے کئی گنا بڑھا دے گا، اور اﷲ ہی (تمہارے رزق میں) تنگی اور کشادگی کرتا ہے، اور تم اسی کی طرف لوٹائے جاؤگے


پس اے اہل ایمان!ہاتف غیبی کی جانب سے رحمت و مغفرت کی پکار پر کان دھرو اور اپنے جان و مال بیچ کر اپنے رب کی جنت کا سودا کر لو جس کی وسعت زمین و اسمان سے زیادہ ہے۔
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"

Last edited by عبداللہ آدم; 12-08-10 at 12:16 AM..

 
عبداللہ آدم's Avatar
عبداللہ آدم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 243
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-08-10), فیصل ناصر (12-08-10), ھارون اعظم (13-08-10), محمد عاصم (12-08-10), محمدمبشرعلی (12-08-10), مرزا عامر (12-08-10), مسٹر شیف (12-08-10), مسلم بھائی (13-08-10), ام طلحہ (12-08-10), احمد بلال (13-08-10), سحر (12-08-10), عبداللہ حیدر (12-08-10)
پرانا 12-08-10, 04:54 PM   #2
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,638
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ عبداللہ آدم بھائی۔
اس طرح کی تحریریں واقعی ابھی پڑھنے کو کم ہی ملتی ہیں۔
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-08-10), مسلم بھائی (13-08-10), سحر (12-08-10), عبداللہ آدم (12-08-10)
پرانا 12-08-10, 05:24 PM   #3
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ عبداللہ بھایی

یاد رہے افغانستان پر امریکہ کا حملہ بھی رمضان میں‌ہی ہوا تھا ۔
اور پچھلے 10 سال سے افغانستان میں‌جہاد جاری ہے ۔
۔ افغان طالبان نے ہمت نہیں ہاری ۔ اور آج امریکہ اس جنگ میں پسپایی کا شکار ہے ۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-08-10), فیصل ناصر (12-08-10), ھارون اعظم (13-08-10), محمد عاصم (12-08-10), مرزا عامر (12-08-10), مسلم بھائی (13-08-10), احمد بلال (13-08-10), عبداللہ آدم (12-08-10), عبداللہ حیدر (12-08-10)
پرانا 13-08-10, 12:10 PM   #4
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیکن ہم پھر بھی دھشت گردی کو "جڑ" سے اکھارنے کا "عزم" کیے ہوئے ہیں................

اکھڑ بھلے خود جائیں........................
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-08-10), مرزا عامر (29-08-10), سحر (18-08-10)
جواب

Tags
color, فرض, کوشش, کلمہ, کنٹرول, گمان, قرآن, مکہ, مقابلہ, مجید, آج, ایمان, اللہ, المبارک, اسلامی, تحریر, تصویر, سودا, عراق, عسکری, غلام, غبار, غرور, صدا, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں تو لفظ لفظ تیری تیری ذات ہوں زارا شعر و شاعری 1 12-02-11 07:53 AM
گھریلو صارفین احتیاطی تدابیر اختیار کریں، گیس کی بو ہو تو بجلی کے بٹن آن نہ کریں گلاب خان خبریں 1 08-01-11 12:29 PM
کرپٹ افسران کے خلاف شکنجہ تیار کرنے کی تیاری جاویداسد خبریں 1 27-07-10 01:14 PM
بے احتیاطی یا تیز رفتاری کا نتیجہ مسافر دلچسپ اور عجیب 3 02-10-09 01:03 PM
تفتیشی ٹیم کو موت کی وجہ جاننے سے آگے کا اختیار نہیں، برطانوی ہائی کمیشن عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 07:51 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger