| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 505
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائ وہ ڈالر انہی کاموں کے لئے دیتے ہیں ان کو غصہ اور بیان بجا ہے
اور آپ کا بھی
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (07-01-11), حیدر (07-01-11) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ تو کہتے ہیں کہ ہم پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے ۔ اب یہ مشورہ کیا ہوا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ارے بھئی تیل باہر سے درآمد کیا جاتا ہے، اس لئے یہ اندرونی معاملہ نہیں۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (07-01-11) |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (07-01-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امریکہ مشورہ دے یا کوئی اور ہم اپنا فائدہ اور نقصان خود کیوں نہیں دیکھ سکتے؟
تیل کی قیمت تو کم کر دی ہے مگرحکومت کا یہ فیصلہ درست نہیں کیونکہ Long-term میں اس سے ہمارے ملک اور قوم کو نقصان ہوگا۔ یہ تو کچھ یوں ہے کہ دودھ پینے کیلیے اگر کم ہو تو کوئی اسمیں پانی ملا کر کمی کو پورا کرے۔ حکومت نوٹ چھاپ چھاپ کر کمی کو پورا کرنے کی کوشش کرے گی لیکن اس سے روپے کی ویلیو گرتی جائے گی جسکے نتیجے میں مہنگائی شدید بڑھے گی اور ماہرین کے مطابق پاکستان آخر کار Hyperinflation کا شکار ہو جائے گا۔ کسی کو معلوم ہے کہ جب Hyperinflation آتا ہے تو اس ملک اور قوم کا کیا حال ہو جاتا ہے ؟
__________________
![]() |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (07-01-11), نیلم خان (08-01-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جو پاکستانی مہنت اور مشقت کر رہے ہیں اسے جاری رکھیں اور جو انکی پشت پر سوار ہو کر مزے لوٹ رہے ہیں ہیں وہ اتریں اور مل جل کرمہنت کریں تا کہ ملک کی دولت میں میں حقیقی اضافہ ہو۔
|
|
|
|
| ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (08-01-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوں چوسنے والوں کی کمی نہیں، اسی لیے تو ہمارے ملک کا یہ حال ہوا ہے
![]() کل کی شدید منگائی سے بچنے کیلیے آج صبر سے کام لیں۔ آج کا کام کل پر مت ڈالیں، اسکا انجام بہت برا نکل سکتا ہے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (08-01-11), نیلم خان (08-01-11) |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کسی چیز کی قیمت کم کرنے کے لئے صرف ایک طریقہ ہے کہ اس چیز کا سوشل بائیکاٹ ملکی سطح پر کیا جائے
اگر آپ اپنے ملک میں چینی کی قلت کو ختم کرنا چاہتے ہیں تو جہاں آپ کی 15 کلو چینی استعمال ہوتی ہے اس کو 5 کلو کر دیں مگر ھمارا المیہ یہ ہے کہ اگر چینی نہیں مل رہی تو جیسے ہی ملے گی ھم 15 کلو کی ایوریج سے 45 کلو لے لیں گے ![]() ذخیرہ اندوزوں کا کریک ڈاؤن عوام نے کرنا ہے حکومت نے نہیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
اور 3 روپے کم کر کے بجلی بڑھا دی ہے ............... آپ کہیں زرداری سے تو رابطے میں نہیں................ ![]() ![]()
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (08-01-11), نیلم خان (08-01-11) |
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ اس حکومت کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔ آہو
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, express, gif, images, mad, sub, فیصلے, ہماری, کم, کاموں, ٹھیک, ڈالر, قیمتیں, لیکن, نہیں۔, ملک, www, امریکہ, بھائ, بیان, بجا, تیل, حکومت, خود, غصہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آپ لوگ بہت باتیں کرتے ہیں۔ | وسیم | گپ شپ | 14 | 25-12-10 01:23 AM |
| یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | راجہ اکرام | شعر و شاعری | 15 | 29-10-10 04:06 PM |
| وہ بھوکے کیوں ہیں۔۔۔آج دنیا باتیں کرے گی | جاویداسد | خبریں | 0 | 16-10-10 04:35 PM |
| تیل کی قیمتیں آسمان پر ! | طاھر | قہقہے ہی قہقے | 1 | 04-03-08 09:01 AM |
| ہال روڈ موبائل فون ٹھیک کرنے والے خواتین کے لئے عذاب بن گئے | وجدان | خبریں | 0 | 28-02-08 05:28 AM |