واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


ثانیہ اور شعیب کی شادی کی تصاویر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-04-10, 10:11 AM   #1
ثانیہ اور شعیب کی شادی کی تصاویر
shafresha shafresha آف لائن ہے 15-04-10, 10:11 AM

پچھلے دنوں ثانیہ اور شعیب کی شادی کی کی خبر شاید "ہاٹ" ترین موضوع تھا۔
فورم پر مندرجہ ذیل تھریڈز میں‌اس بارے ہر طرح کی گفتگو کی گئی۔

70لاکھ درہم اورثانیہ مرزہ

مولانا شعیب ملک نے فرمایا

شعیب کی شادی ۔۔۔؟؟

شعیب ملک کا شادی سیکنڈل عروج پر

کیا اقبال نے شعیب اور ثانیہ کی شادی کا خواب دیکھا تھا؟

تصویریں آپ کے لئے

ثانیہ مرزا اورشعیب ملک کی شادی کی تاریخ پکی

ذیل میں‌مذکورہ شادی کی تصاویر پیش کررہا ہوں!

att00002..jpg

att00004..jpg

att00006..jpg

att00007..jpg

att00008..jpg


 
shafresha's Avatar
shafresha
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 451
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
Salmaan (07-05-10), فرحان دانش (15-04-10), عدنان دانی (15-04-10)
پرانا 15-04-10, 12:19 PM   #2
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,107
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام و علیکم آہاں نائس شکریہ ثانیہ کی جیولری ٹھیک سے سیٹ نہیں میک اپ بھی اچھا نہیں ہوا
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بنت آدم کا شکریہ ادا کیا
Salmaan (07-05-10), کنعان (15-04-10), ام طلحہ (15-04-10)
پرانا 15-04-10, 01:42 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بنت آدم مراسلہ دیکھیں
اسلام و علیکم آہاں نائس شکریہ ثانیہ کی جیولری ٹھیک سے سیٹ نہیں میک اپ بھی اچھا نہیں ہوا
آپ سے نہیں کروایا گیا نا اسلیے؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
Salmaan (07-05-10), کنعان (15-04-10)
پرانا 15-04-10, 02:00 PM   #4
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,726
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بنت آدم مراسلہ دیکھیں
اسلام و علیکم آہاں نائس شکریہ ثانیہ کی جیولری ٹھیک سے سیٹ نہیں میک اپ بھی اچھا نہیں ہوا
السلام علیکم

گلے میں جیولری تو نظر نہیں آ رہی سوائے ایک سلور پینڈل کے، اور رہی بات میک اپ کی تو بڑے بزورگ کہتے ہیں چہرہ جیسا بھی ہو مگر شادی والے دن حسن نیکوکاروں کو ہی چڑھتا ھے؟

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
Salmaan (07-05-10)
پرانا 15-04-10, 02:02 PM   #5
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بنت آدم مراسلہ دیکھیں
اسلام و علیکم آہاں نائس شکریہ ثانیہ کی جیولری ٹھیک سے سیٹ نہیں میک اپ بھی اچھا نہیں ہوا
میں اتفاق کرتی ہوں۔ بد ترین میک اپ اور بے ڈھنگی سیٹنگ۔ ویسے شعیب کو جو ہندوؤں کی طرح مالا اور عورتوں کی طرح کنگن پہنائے گئے ہیں مجھے ان پر بھی اعتراض ہے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
Salmaan (07-05-10)
پرانا 15-04-10, 02:56 PM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیجیئے یہ دو مذید تصاویر حاضر ہیں۔ ۔ ۔ ۔

att00003..jpg

att00005..jpg

Last edited by shafresha; 15-04-10 at 02:58 PM.
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
Salmaan (07-05-10)
پرانا 07-05-10, 10:54 PM   #7
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
Salmaan (07-05-10)
پرانا 07-05-10, 11:06 PM   #8
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ تصاویر تو میں پہلے بھی دیکھ چکا ہوں بی بی سی پر
خیر شکریہ
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
Salmaan (07-05-10), shafresha (08-05-10)
جواب

Tags
net, pak, url, ہاٹ, کررہا, گفتگو, گئی۔, ٹھیک, پیش, پچھلے, میک, میں‌اس, موضوع, اسلام, تھریڈز, تصاویر, ثانیہ, خبر, دنوں, ذیل, شکریہ, شاید, شادی, شعیب, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج champion_pakistani خبریں 18 21-12-10 09:29 AM
عیدالضحیٰ کی کچھ تصاویر جاویداسد سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 1 15-11-10 09:42 PM
اس عید پر لی گئی کچھ تصاویر شاہ جی 90 عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 32 11-10-10 11:45 AM
انڈیا میں عید الفطر ( تصاویر ) نورالدین عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 2 20-09-10 05:50 PM
حج اور عیدالاضحٰی 2009 کی خوبصورت تصاویر ابو عمار عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 5 12-12-09 07:26 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger