| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 578
|
||||
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
سنا اور پڑھا ہے کہ جاپانی کافی حساس طبیعت کی قوم ہے
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خود کشی ان کے ہاں مقدس فعل ہے
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کم از کم جاپانی جب خود کشی کرتے ہیں تو اپنی جان ہی لیتے ہیں لیکن پاکستان میں جب کوئی ۔۔۔۔۔۔
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ہاں مقدس فعل تو ہے لیکن کسی خاص مقصد کے تحت ۔ اور اس طرح کی خود کشیاں صرف اور صرف مذہبی لوگ کیا کرتے ہیں اور وہ بھی کسی خاص مقصد کے لئیے جس کی تعداد انتہائی کم ہے۔
جاپان میں خودکشی کی بڑی وجہ زبردست ڈپریشن اور باوجود دنیا کی سہولیات کے دلی خوشی کا نا ہونا۔ اسی طرح دنیا کے بہت سے ترقی یافتہ ممالک( سویڈن ،فن لیند، ناروے ، دینمارک اور سوئیٹزر لینڈ وغیرہ) میں بھی بڑھتی ہوئی خودکشیوں کی وجہ ڈپریشن اور دلی خوشی کا نا ہونا ہے ۔ ان ممالک میں بھی خودکشیوں کی تعداد کم نہیں ہیں لیکن جاپان کے مقابلے میں کم ہیں۔ میں یہ سوچ رہا تھا کہ اگر ان کے حالات پاکستان جیسے ہو گئے تو ان کی تمام آبادی چند سالوں میں ہی ختم ہو جائے گی۔ کٹھن حالات کا مقابلہ کرنا ہماری قوم کی ہی جواں مردی ہے۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | asakpke (04-03-11), dxbgraphics (15-12-11), J.S (09-09-10), shafresha (08-09-10), نورالدین (08-09-10) |
| کمائي نے مرزا عامر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 15-09-10 | شمشاد احمد | پاکستانیوں کی اعلی ہمتی کی تعریف پر | 10 |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زبردست ذہنی دباؤ ، مایوسی ، دلی خوشی کا نہ ہونا اور خود کشی شیطان کی طرف سے ہوتا ہے ۔ انسان کے غلط اعمال کی وجہ سے شیطان طاقتور ہوتا ہے جبکہ نیک اعمال کی وجہ سے شیطان کمزور رہتا ہے۔ نیک انسان کے پاس اگر دنیا کی آسائیشات کی کمی ہی کیوں نہ ہو وہ خوش رہتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مسلسل تبلیغ کی وجہ سے اسلام ان ترقی یافتہ ممالک میں تیزی سے پھیل رہا ہے ۔
ڈپریشن اور ذہنی دباؤ کے بارے میں مختلف افراد کی آرا۔ آسان انگریزی زبان میں The Cure for Excessive Fear and Anxiety - Video islam - Depression vs. Contentment Pastor.TV Christian and Gospel Music Video: Ego & Satan |
|
|
|
| مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا | ناصحی (09-09-10) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پڑھے لکھے اور اچھے طبقے والے نو مسلموں کا تناسُب کیا ہے؟ کیا یہ درست ہے کہ ان نو مسلموں میں سے ایک بڑی تعداد نے اسلام اپنے جرموں کی جیل میں سزا کاٹنے کے دوران قبول کیا ہے؟ |
|
|
|
|
| ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (09-09-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک سال میں 30000 خودکشی
![]() جاپان کی ٹوٹل آبادی کتنی ہے؟ ایسے ہی چلتا رہا تو جاپان کتنے سالوں میں عوام سے خالی ہو جائے گا؟ |
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
دوسری طرف جاپان دنیا کا نمبر 1 ملک ہے جہاں زندگی کی امید (life expectancies) سب سے زیادہ ہے یعنی 25۔81 سال ۔ اس کی وجہ بیماریوں کی کمی ہے ۔ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | J.S (09-09-10), فیصل ناصر (15-09-10), نبیل خان (14-12-11), شمشاد احمد (15-09-10), عبدالقدوس (12-09-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ مرزا صاحب
ان کو کوئی سمجھاتا کیوں نہیں، ایسے تو جاپان ختم ہو جائے گا |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ لیجئے اب چین نے بھی خود کشیوں میں نمبر سنبھال لیا ۔ جوں جوں قومیں معاشی ترقی کی دوڑ میں اندھی ہوتی جاتی ہیں ویسے ویسے اپنا سکون برباد کرتی جاتی ہیں ۔ انسان نے دولت کی حوس کو معاشی ترقی سمجھ لیا ہے۔
دنیا بھرکی ایک چوتھائی خودکشیاں چین میں ہوتی ہیں رپورٹ اس کے علاوہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائیزیشن کے رپورٹ کے مطابق دنیا میں 45 سال میں خود کشی کی شرح میں 60 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ WHO | Suicide prevention (SUPRE) |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
||
|
|
|
| شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (15-09-10) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کون کہتا ہے خدا نظر نہیں آتا
وہی نظر آتا ہے جب کچھ نظر نہیں آتا |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | asakpke (04-03-11), شمشاد احمد (15-09-10) |
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
پاکستانیوں کے متعلق ہمیشہ آپکا انداز تخاطب انتہائی طنزیہ دیکھا ہے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| asia, color, economy, free, japan, ہونا, کم, ڈالر, وجہ, لئیے, نقصان, ممالک, world, www, ارب, بنتی, جاتا, حکومت, خود, خودکشی, خوشی, دیگر, دنیا, ذہنی, سال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|