| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 286
|
||||
| 12 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (21-03-11), sahj (22-03-11), پاکستانی (21-03-11), ننھا بچہ (20-03-11), موجو (21-03-11), مسٹر شیف (21-03-11), حیدر (22-03-11), سحر (22-03-11), عبداللہ آدم (21-03-11), عبداللہ حیدر (21-03-11), عدنان دانی (22-03-11), عروج (21-03-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آہ۔۔۔۔۔۔ھارون بھائی، کیوں دکھتی رگ چھیڑ رھے ھیں۔ھم آخرت بھلائے بیٹھے ھیں مت یاد دلائیں ملکی حالات بھی۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (21-03-11), حیدر (22-03-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم
اس تحریرکا خلاصہ اتنا ہی کروں گی ہم وہ لوگ ہیں جو جاگتے میں بھی سوتے ہیں
ہم وہ لوگ ہیں کچھ بھی ہو جائے نہ روتے ہیں تُم اِنقلاب لانے کی بات کرتے ہو صاحب ہم پرکب ان باتوں کے تیراثراندازہوتے ہیں میڈیاتو ہمارا آزاد ہے جی جو چاہے کرتا ہے یہاں تو اہلِ طاقت اپنی مرضی کی خبرپروتے ہیں ڈرون حملوں کی گر بات کریں تو کیا کریں یہاں وہ مرتے ہیں جو بے قصورہوتے ہیں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | sahj (22-03-11), ھارون اعظم (21-03-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مردہ قومیں انقلاب نہیں لاتیں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مُردہ اور سوئے ہوئے فرد میں ایک بنیادی فرق ہوتا ہے وہ یہ کہ مردے کی تکہ بوٹی بھی کر ڈٍالو اُس پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ لیکن سوئے ہوئیے بندے کو سُوئی چبھو کر دیکھیے۔ وہ تڑپ کو اُٹھ جائے گا اور اُسکی نیند کافور ہو جائے گی۔ پاکستانی قوم کے جسم پر ایک نہیں درجنوں چھرے چل چکے ہیں لیکن یہ ٹس سے مس نہیں ہوئی۔ اسکا مطلب یہی ہے کہ یا تو یہ قوم مر چُکی ہے یا پھر کومے میں ہے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
نہیں
میں یہ کہتا ھوں کہ اللہ تعالٰی چھانٹی فرمارہا ھے کھرے اور کھوٹے الگ کر رہا ھے صرف کھرے مسلمان ہی اللہ کو پسند آئیں گے سوئے ھوے ضرور ہیں مردہ نہیں اللہ تعالٰی مسلمانوں کو آزمارہا ھے اللہ تعالٰی کھرے مسلمانوں کو آزمائش کی بھٹی میں پکا رہا ھے عنقریب کھرے مسلمان بھٹی سے نکلیں گے سیف اللہ بن کر انشاء اللہ
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
کاش بھائی فیصل ناصر آپ دیکھ لیتے جو ہم نے دیکھا ھوا ھے مجاھدین صفیں بنائے ایک امام کے پیچھے نماز اداکرتے ہیں تو چالیس مقتدیوں میں سے دس رفع الیدین بھی کر رہے ھوتے ہیں ، اور قدموں میں اسلحہ بھی رکھا ھوا ھوتا ھے ، لیکن سلام پھیرنے کے بعد کوئی رفع الیدین کرنے والا نہ کرنے والے کو گولی نہیں مارتا ۔ اور جب گولیاں چلتی ہیں تو سب مجاھدین کے اسلحے کا رخ کفار کی جانب ھوتا ھے باقی رہا لڑائی جھگڑا تو آپ نے سنا ھو گا شاید کہ لہو گرم رکھنے کا یہ ھے اک بہانہ واسلام |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | حیدر (22-03-11), عبداللہ حیدر (22-03-11) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | sahj (22-03-11) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر تو یہ محض لہو گرم رکھنے کا بہانہ ہے تو نہایت ہی گھٹیا طریقہ ہے لہو گرم رکھنے کا۔ بڑے شغل میلہ کر کے لہو گرم رکھتے ہیں جبکہ نادان انکے ان شغل میلہ سے غلط مفاہیم اخذ کر کے لہو بہانے نکل پڑتے ہوں گے۔
کوئی اور کھیل دستیاب نہیں ہوتا لہو گرم رکھنے کے لیے؟ یا اسلام کا کھیل سب سے مزے دار کھیل ہے؟چٹ پٹا چٹخارے دار۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
ویسے کوئی ھزار دو ھزار واقعے بیان کردیں کہ رفع الیدین کرنے والے افراد نے رفع الیدین نہ کرنے والے ھزار دو ھزار افراد کو قتل کردیا ھو ؟ چلیں کوئی دو تین سو واقعات ہی بتادیں ۔۔۔۔ ارے بھائی گھبرائیں نہیں ،،،چلیں ایسا کریں دو واقعات ہی بتادیں کہ رفع الیدین کرنے اور نا کرنے والے ایک دوسرے پر اسلئے گولیاں چلارہے ہیں کہ تم رفع الیدین کیوں کرتے ھو یا کیوں نہیں کرتے ![]() باقی آپ نے " گھٹیا " لکھا ھے ، اس لفظ پر میں کچھ نہیں کہوں گا اسلئیے کہ یہ موضوع نہیں اس تھریڈ کا ۔ باقی، آپ جاری رکھیں گے تو آپ کی مرضی ھے ۔ والسلام |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کراچی, پاکستانی, ورڈ, قید, قرآن, لوگ, نیوز, نماز, نظر, مکمل, اللہ, امریکہ, اردو, اسلامی, خون, خدا, دیکھو, زندگی, سال, شور, شاعری, شعر, طالبان, صحابہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| عمران کے سوا تمام پاکستانی سیاستدان امریکی پٹھو ہیں | یاسر عمران مرزا | سیاست | 7 | 03-03-11 07:05 PM |
| پاکستانی سوال و جواب.... | پاکستانی | میرا پاکستان | 53 | 03-03-11 07:01 PM |
| ریاضی کے استاد نے سوال کیا: | The Great | قہقہے ہی قہقے | 0 | 15-09-09 10:19 PM |
| پاکستان کی سالمیّت کا سودا | محمد الیاس | میرا پاکستان | 0 | 04-10-08 05:59 PM |
| اسلام آباد +سوات(مانیٹرنگ ڈیسک ) سوات میں پاکستانی فوج نے مقامی طالبان کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے علاقے میں آپریشن شروع کر | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 13-11-07 09:06 AM |