واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


جرات اور قربانی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-12-10, 09:18 AM   #1
جرات اور قربانی
عبداللہ آدم عبداللہ آدم آن لائن ہے 08-12-10, 09:18 AM

جران ی طرح قربانی کے بارے میں بھی پہلے غلط فہمی ہوئی.
چنانچہ یال تھا کہ یہ کسی زرہ پوش اور کفن بردوش جذبے انام تھا اور اس زمانے میں جنگ کے تلوار اور ڈھال اور دفاع کے لیے یہ جذبہ کام آتا تھا.....

وقت گزرا تو یہ غلط فہمی بھی دور ہوئئ، معلوم ہوا کہ جنگ تو ہر وقت جاری ہے اور اس کے وار سے نہ وئ طہ خالی ہے نہ کوئی لحظہ فارغ.اس جنمگ میں ہر قدم پر قربانی پڑتی ہے اور اس کی بھی مختلف صورتیں ہوتی ہیں ہیں.انتہائی صورت شہادت ہے مگر بعض لوگوں کی زندگی لکھی جاتی ہے کہ وہ جیتے جی شہید ناز ہو جاتے ہیں.

اس قبیلہ کے لوگ زندہ شہید کا درجہ رکھتے ہیں اور ان کے امام کا نام احمد بن حنبل ہے....مامون کے عہد میں امام حنبل کی مشکیں کسی گئیں،معتصم کے عہد میں انہیں کوڑے مار کر بیہوش کرتے اور تلوار کی نوک چبھا کو ہوش میں لاتے،واثق کا عہد آیا تو انہیں قید تنہائی کی سزا ملی.پیرانہ سالی آئی تو ابتلا کی جگہ اس احترام نے لے لی جو آج بھی لوگوں کے دلوں میں تازہ ہے.قیامت آئے تو کیا عجب کہ جہاں پیشانی سجدے کے نشان سے روشن ہوگی وہاں پشت دروں کے نشان سے روشن تر ہو جائے.

وہ پشت جسے بعض حآکم درے لگانے کے لیے استعمال کرتے ہیں،اس پر لوگ خوشی سے کئی نسلوں کا بوجھ اٹھا لیتے ہیں.

دراصل جرات ایک کیفیت ہے اور قربانی اس کیفیت پر گواہی،جران ایک طرز اختیار ہے اور قربانی ایک طریق ترک کو کہتے ہیں.اس ترک و اختیار میں بسر ہو جائے تو زندگی جہاد اور موت شہادت کا نام پاتی ہے.

:::::::::::::::::::::::::::::::آواز دوست از مختار مسعود::::::::::::::::::::::::::::

 
عبداللہ آدم's Avatar
عبداللہ آدم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 85
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (08-12-10), ارشد کمبوہ (08-12-10)
جواب

Tags
color, کوئی, کرتے, گزرا, پہلے, وقت, قید, قدم, موت, معلوم, آیا, آئی, آتا, آج, احمد, استعمال, ترک, جائے, دوست, روشن, زندگی, زمانے, عہد, عجب, غلط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger